اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 240 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے شہر میں موبائل فون چھیننے اور افغانستان اسمگل کرنے والا گروہ پکڑ لیا ہے۔ پشاور کینٹ ڈویژن پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر میں سرگرم خطرناک افغان راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا، یہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 385 ریکارڈ کی گئی۔ درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ لیبیا میں ترک فوجیوں کاور اجرتی ملیشیا کا موازنہ کرنا درست نہیں ہے۔ ترجمان نے ایک ٹی وی چینل پر پیرس میں ہوئی لیبیا کانفرنس کے حوالے سے کہا کہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی دفاعی صنعت سازشی عناصر کے باوجود عالمی سطح پر بڑھتی جا رہی ہے۔ صدر ایردوان نے اسنتبول کنونشن سینٹر میں میمور سین یونین کے پروگرام سے خطاب میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھے گا جس کے لیے جلد ہی ایک نیا مکالماتی مرحلہ شروع ہو سکتا ہے۔ فیصل بن فرحان…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26 میں معاہدہ طے پا گیا ہے اور مندوبین نے گلوبل وارمنگ 1.5 سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کوپ 26 معاہدے میں 200 ممالک نے حصہ لیا، کوئلے…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی اور ابوظہبی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کا مرکز ایران تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی اور ابوظہبی سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے اور آخری معرکے میں نیوزی لینڈ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی پارلیمان کی نائب صدر ہیدی ہوتالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی پر نظر ثانی کی 2 قراردادوں کی منظوری کے ذریعے یورپی پارلیمان نے عندیہ ظاہر کیا تھا کہ یہ…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ اس الیکشن میں سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا ديے…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے بالی ووڈ سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور عامر خان سے اپنی چاہت کا کھل کر اظہار کردیا۔ ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کے دوران رانی مکھرجی نے بتایا کہ وہ جب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے کارکنوں کی ترسیلات زر کی بھرپور آمد کا سلسلہ جاری رہا، اکتوبر 2021ء میں 2.5 ارب ڈالر کی رقوم آئیں جو 10.2 فیصد (سال بہ سال) زیادہ اور پچھلے مہینے سے 5.7 فیصد کم ہیں۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات اور دیگر بلز پر قانون سازی کے حوال سے اپوزیشن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔ وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا سپورٹ پیکج جلد مل جائے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا جب حکومت سنبھالی تو معاشی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اس وقت کووڈ انیس کی چوتھی لہر کی گرفت میں ہے اور لگتا ہے کہ متعلقہ حکام پھر پوری طرح تیار نہیں ہیں۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حکام اور سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں تحفظ ماحول کے لیے ایک معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ معاہدے کے مسودے میں بھارتی ایما پر کی گئی تبدیلی کے تناظر میں اس معاہدے کو ‘سمجھوتوں پر مبنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل تو سارا کا سارا ایم کیو ایم پاکستان کا بنایا ہوا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اسد عمر کے میڈیا پر پی ایم ڈی احتجاج کے لیے سہولت کاری کے الزامات اور لانگ مارچ پر”کُٹ لگانے”کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی۔ پنجاب میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں ادویات دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور کہیں کہیں ڈینگی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور مقتول ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے ہیں۔ کیس کے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ…
باجوڑ (اصل میڈیا ڈیسک) تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان…