حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں: افغان وزیر خارجہ

حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں: افغان وزیر خارجہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کا کوئی فرد نہیں بلکہ بطور پالیسی پوری امارات اسلامی حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مابین ثالثی کر رہی ہے، یقین…

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

سوڈان، جنرل عبدالفتاح البرہان خود مختار کونسل کے صدر منتخب

سوڈان، جنرل عبدالفتاح البرہان خود مختار کونسل کے صدر منتخب

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں خود مختاری کونسل کے نئے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ خود مختاری کونسل کے پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برہان نے ، جو کہ نو…

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فردجرم عائد کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پرگواہی کے لیے کانگریس…

سلامتی کونسل کا تین حوثی رہنماؤں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ قابل قدر ہے: سعودی عرب

سلامتی کونسل کا تین حوثی رہنماؤں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ قابل قدر ہے: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے تین رہنماوں کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ’’ایس پی…

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) وکی لیکس کے بانی آسٹریلوی 50 سالہ جولین اسائنچ کو لندن کے قریب انتہائی سیکیورٹی والی جیل میں شادی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسائنچ اس وقت لندن کی ایک جئیل میں ہیں مگر امریکا نے حساس…

چند ممالک کے شہریوں کے لیے ترکی سے منسک جانا اب ممکن نہیں رہا

چند ممالک کے شہریوں کے لیے ترکی سے منسک جانا اب ممکن نہیں رہا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) غیر قانونی ہجرت کے مسئلے پر یورپی یونین اور بیلاروس کے مابین حالات قدرے کشیدہ ہیں۔ اس تناظر میں انقرہ حکام نے ترکی سے منسک جانے والی پروازوں پر مشرق وسطی کے چند ممالک کے شہریوں کے سوار…

سلامتی کونسل میں یورپی ممالک اور روس کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

سلامتی کونسل میں یورپی ممالک اور روس کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ممالک کے مطابق بیلاروس نے لوگوں کی زندگیوں کو سیاسی مقاصد کی خاطر داؤ پر لگا دیا ہے۔ بیلاروس کی حکومت کے حلیف ملک روس نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ان الزامات کی تردید کی۔ اقوام…

بھارت میں چینی گاؤں، بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کے متضاد بیانات

بھارت میں چینی گاؤں، بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کے متضاد بیانات

اروناچل پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی رپورٹ کے مطابق چین نے ریاست اروناچل پردیش کے پاس بھارتی علاقے میں اپنا ایک گاؤں بسا دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ اسے غیر قانونی تعمیرات کہہ رہی ہے تاہم وزارت دفاع کے مطابق یہ…

چین: صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط

چین: صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی کمیونسٹ پارٹی کی 100سالہ تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کی تیسری قرارداد ہے جس سے صدر شی کا رتبہ ماوزے تنگ اور ڈینگ زیاؤپنگ کے برابر ہوگیا ہے اور اقتدار پر ان کی گرفت ہمیشہ کے لیے…

47ء کی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا کیخلاف سڑکوں پر آگئے

47ء کی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا کیخلاف سڑکوں پر آگئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی چینل ’ٹائمز ناؤ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کنگنا…

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے، میتھیو ویڈ

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے، میتھیو ویڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا…

ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہو گئی

ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہو گئی، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ کو ٹاپ گیئر لگ گیا اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.81 فیصد…

’اپنی بے گناہی ثابت کریں‘، الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس رکوانے کی واوڈا کی درخواست مسترد

’اپنی بے گناہی ثابت کریں‘، الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس رکوانے کی واوڈا کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی فیصل واوڈا کی درخواست خارج کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج…

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

حسن علی اعصاب پر قابو نہ رکھ سکے

حسن علی اعصاب پر قابو نہ رکھ سکے

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دس سال پہلے ویسٹ انڈیز کے جزیرے سینٹ لوشیا میں آسٹریلوی مائیکل ہسی نے سعید اجمل کو چھکے مار کر پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں حیران کن فتح دلائی تھی۔ میچ ختم ہونے کے چند…

طالبان کا افغانستان میں ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

طالبان کا افغانستان میں ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان میں ملٹری کورٹ (فوجی عدالت) کی تشکیل کا حکم دے دیا ہے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے ملٹری کورٹ کی تشکیل کا حکم دیا۔ خبر…

حوثی ملیشیا صنعاء میں ہمارا سفارت خانہ فوری طور پر خالی کر دے: امریکا

حوثی ملیشیا صنعاء میں ہمارا سفارت خانہ فوری طور پر خالی کر دے: امریکا

صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء میں امریکی سفارت خانے کی عمارت کو فوری طور پر خالی کر کے سفارت خانے کے یمنی ملازمین کو رہا کر دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان…

سعودی عرب کا ایتھوپیا کے تمام متحارب فریقین پر جنگ بندی کے لیے زور

سعودی عرب کا ایتھوپیا کے تمام متحارب فریقین پر جنگ بندی کے لیے زور

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے افریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والے واقعات اور لڑائی کے جاری رہنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متحارب فریقین پر فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔ مملکت…

جرمنی میں کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد پچاس ہزار سے زائد

جرمنی میں کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد پچاس ہزار سے زائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کو ان دنوں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کا سامنا ہے۔ ہر روز اس وبا کی لپیٹ میں آنے والے افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ جرمنی میں کورونا وائرس کی یومیہ تعداد میں…

بیلا روس اور پولینڈ کی سرحد پر مہاجرین کی تعداد جا رہی ہے، یورپی یونین پریشان

بیلا روس اور پولینڈ کی سرحد پر مہاجرین کی تعداد جا رہی ہے، یورپی یونین پریشان

پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) بیلا روس نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ مہاجرین کے بحران کو شدید تر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ روسی اتحادی ملک نے یورپی یونین کی نئی پابندیوں کے جواب میں سخت ردعمل ظاہر…

آسٹریلیا پاکستان کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا پاکستان کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے…

‘ہم آپ کیلئے سجدے میں ہیں’ سیمی فائنل سے قبل بابر اعظم کے والد کا پیغام

‘ہم آپ کیلئے سجدے میں ہیں’ سیمی فائنل سے قبل بابر اعظم کے والد کا پیغام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل قومی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں…