سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی…

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا ایک دہائی بعد شام کا دورہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا ایک دہائی بعد شام کا دورہ

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس دورے کو شامی صدر اور امریکا کے اتحادی عرب ریاست کے درمیان تعلقات میں…

میانمار: امریکی صحافی پر بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ

میانمار: امریکی صحافی پر بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں زیرحراست امریکی صحافی ڈینی فینسٹر پر دہشت گردی اور بغاوت جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان کے وکیل کے مطابق اگر انہیں قصوروار پا یا گیا تو عمر قید تک کی سزا ہو سکتی ہے۔…

بھارت: یوم اردو کے سیمینار میں علامہ اقبال کی تصویر پر ہنگامہ

بھارت: یوم اردو کے سیمینار میں علامہ اقبال کی تصویر پر ہنگامہ

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بنارس ہندو یونیورسٹی نے آن لائن سیمینار کے پوسٹر پر علامہ اقبال کی تصویر استعمال کرنے کی تفتیش کا حکم دیا ہے۔ شعبہ اردو کے سربراہ کو متنبہ کیا گيا ہے، جس کے بعد انہوں نے غلطی تسلیم…

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 19595 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 81 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ محکمہ صحت کا…

کوئٹہ: عدالتی احکامات ہوا، ینگ ڈاکٹرز نے ریڈزون میں دھرنا دے دیا

کوئٹہ: عدالتی احکامات ہوا، ینگ ڈاکٹرز نے ریڈزون میں دھرنا دے دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے عدالتی احکامات کو بالا طاق رکھتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دے دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین کی بڑی تعداد نے اپنے مطالبات کے…

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کا نیا قانون لانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کا نیا قانون لانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن میں…

پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے خیبر پختونخوا کو 3.18 ارب روپے کا خسارہ

پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے خیبر پختونخوا کو 3.18 ارب روپے کا خسارہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کو رواں مال سال پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے 3.18 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ مرکزی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مرکز اور صوبوں کی…

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ…

حکومت کیساتھ مذاکرات میں کالعدم ٹی ٹی پی سے کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

حکومت کیساتھ مذاکرات میں کالعدم ٹی ٹی پی سے کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی کمیٹی میں شامل افراد کے نام سامنے آ گئے۔ طالبان ذرائع کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی کالعدم ٹی…

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پر حملے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر…

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 566 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 8 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے…

دفاعی پیداوار میں خود انحصاری پر فخر ہے، جنرل باجوہ

دفاعی پیداوار میں خود انحصاری پر فخر ہے، جنرل باجوہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے لیے حاصل کیے گئے سنگ میل پر فخر ہے جب کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کسی بھی ملک کی…

موثر حکومتی اقدامات سے گردشی قرض میں کمی ہوئی، اسد عمر

موثر حکومتی اقدامات سے گردشی قرض میں کمی ہوئی، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے گردشی قرضے میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے۔ اسد عمر سے عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کیلیے ڈائریکٹر گوانگزی…

سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے: محمد بن سلمان

سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے: محمد بن سلمان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کے روز کہا ہے کہ سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ…

بائیڈن نے ایران کے خلاف “قومی ایمرجنسی” میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی

بائیڈن نے ایران کے خلاف “قومی ایمرجنسی” میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی حکومت کے خلاف “قومی ایمرجنسی” میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے تعلقات ابھی تک بحال…

آق قویو کے بعد ہم دوسرے اور تیسرے جوہری پاور پلانٹ کی تیاریاں شروع کر دیں گے: ایردوان

آق قویو کے بعد ہم دوسرے اور تیسرے جوہری پاور پلانٹ کی تیاریاں شروع کر دیں گے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “ہم، آق قویو جوہری پاور پلانٹ کے بعد تیزی سے دوسرے یہاں تک کہ تیسرے جوہری پاور پلانٹ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں گے”۔ صدر ایردوان نے…

بل گیٹس کو معروف اداکارہ نے شادی کی پیشکش کر دی

بل گیٹس کو معروف اداکارہ نے شادی کی پیشکش کر دی

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) مائیکر و سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس کو کویتی اداکارہ و گلوکارہ نے شادی کی پیشکش کر دی۔ کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ورلڈ نیوز کے پبلشر عیاد المحمود کی…

عراق میں بڑھتی کشیدگی اور شیعہ گروپوں میں تقسیم

عراق میں بڑھتی کشیدگی اور شیعہ گروپوں میں تقسیم

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں سیاسی اور مذہبی کشیدگی بڑھنے کے قوی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس کی تازہ ترین وجہ عراقی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر گزشتہ اتوار کو کیا جانے والا ڈرونز حملہ ہے اور اس کی…

’طالبان سے جنگ بندی کا معاہدہ زخموں پر نمک پاشی ہے‘

’طالبان سے جنگ بندی کا معاہدہ زخموں پر نمک پاشی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول حملے میں ہلاک ہو جانے والے بچوں کے والدین نے حکومت کی طرف سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی بھرپور مذمت کی ہے اور اسے زخموں…

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تقریبِ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری…

ورلڈکپ جیتنے کا خواب، قومی ٹیم آج سے سیمی فائنل کی تیاری شروع کرے گی

ورلڈکپ جیتنے کا خواب، قومی ٹیم آج سے سیمی فائنل کی تیاری شروع کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی تیاری آج سے شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 6 تا 9 بجے آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گے۔ خیال رہے کہ…

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی دعووں اور کوششوں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت نیچے نہ آسکی۔ چینی کی قیمتیں کون کنٹرول کر رہا ہے؟ دام کیسے اور کب نیچے آئیں گے؟ عوام پریشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومتی دعووں…

سلمان نے کترینہ کی شادی کیلیے ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ ملتوی کر دی

سلمان نے کترینہ کی شادی کیلیے ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ ملتوی کر دی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان نے کترینہ کیف کی شادی کے لیے فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ روک دی۔ بھارتی میڈیا میں بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں…