وزیراعظم اتحادیوں کے پاس کراچی پہنچ گئے، متحدہ مرکز کا پہلا دورہ، جی ڈی اے سے بھی ملاقات

وزیراعظم اتحادیوں کے پاس کراچی پہنچ گئے، متحدہ مرکز کا پہلا دورہ، جی ڈی اے سے بھی ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر، شاہ محمود اور علی زیدی بھی کراچی پہنچے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچنے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بی اے پی کے ناراض ارکان کی مشاورت

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بی اے پی کے ناراض ارکان کی مشاورت

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین کے درمیان مشاورت ہوئی ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کا پاکستان تحریک انصاف (پی…

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

وزیراعظم کا دورہ کراچی، مطلب MQM کی حمایت حاصل نہیں، خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی جا رہے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کی…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارے کے ذریعے یوکرین میں…

دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم کی پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی،جی ڈی اے

دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم کی پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی،جی ڈی اے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی آج دورہ کراچی کے دوران پیر پگاڑا سے ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا کہنا ہےکہ پیر پگاڑا کی طبیعت ناسازی کے…

پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور شہر کے وسط کوچہ رسالدار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا کرنے والے گروہ کا ماسٹر مائنڈ گزشتہ سال کے آخری مہینہ دسمبر میں ہی انٹیلی جنس حکام کے ہتھے چڑھ گیا تھا، گروپ…

عدم اعتماد جیسا جمہوری ہتھیار استعمال کر کے غیرجمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو

عدم اعتماد جیسا جمہوری ہتھیار استعمال کر کے غیرجمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جیالوں کا جمہوری ہتھیار ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے غیر جمہوری عمران خان کو گھر بھیجیں گے جبکہ سابق صدر نے حکومت…

کورونا وبا؛ جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد انتقال کر گئے

کورونا وبا؛ جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 6 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ آصف زرداری کا وزیراعظم کو چیلنج

آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ آصف زرداری کا وزیراعظم کو چیلنج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آؤ سڑکوں پر دیکھتے ہیں کون خطرناک ہے؟ اسلام آباد ڈی چوک پر عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی…

شام میں اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک

شام میں اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے شام پر اسرائیل کے تازہ حملے میں اپنے دو افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہویے اس کارروائی کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل نے اپنے…

سعودی عرب اور مصر کا خطے کی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

سعودی عرب اور مصر کا خطے کی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے خطے کے استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے دو طرفہ تعاون اور…

مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں، یوکرینی صدر

مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں، یوکرینی صدر

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ مغربی اقوام یوکرینی شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں۔ یوکرین کے صدر ولودمیر زلینسکی روسی حملے کیخلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر مغربی اتحادیوں سے سخت نالاں ہیں اور…

عائلی قانون جاری ہونے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہو گا: ولی عہد

عائلی قانون جاری ہونے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہو گا: ولی عہد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ عائلی قانون کا نظام سرکاری گزٹ میں شائع ہونے کے 90 دن بعد نافذ ہو جائے گا۔ گذشتہ برس 8 فروری کو…

جو بائیڈن نے روسی تیل اور گیس کی تمام درآمدات پر پابندی لگا دی

جو بائیڈن نے روسی تیل اور گیس کی تمام درآمدات پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی تیل اور گیس…

امریکی اور یوکیرینی وزرا خارجہ کی اہم بات چیت

امریکی اور یوکیرینی وزرا خارجہ کی اہم بات چیت

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے یوکرین کے شہروں پر روس کے حملوں اور شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی مذمت کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اعلان کیا کہ بلنکن اور یوکرین کے وزیر…

خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں

خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی اور اسرائیل دو علاقائی حریف ہیں، جو اب باہمی قربت کی کوشش میں ہیں۔ صدر ایردوآن کی دعوت پر اسرائیلی صدر ہرزوگ نو مارچ سے ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ گزشتہ بارہ برسوں میں ترک اسرائیلی…

یوکرین بحران، سامنے آنے والا غیر متوقع نیا کھلاڑی اسرائیل

یوکرین بحران، سامنے آنے والا غیر متوقع نیا کھلاڑی اسرائیل

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو کا اچانک دورہ کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا تھا۔ اسرائیل روس اور یوکرین کے مابین ثالثی کا مشکل کردار نبھانے جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے…

شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار، نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار، نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ 9.75فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مانیٹری پالیسی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس یوکرین تنازع نے اجناس کی…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اوپنرز امام الحق اور عبداللہ شفیق سنچریاں بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان 252رنز بنائے۔ امام الحق…

صنم بلوچ کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح ششدر رہ گئے

صنم بلوچ کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح ششدر رہ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو کی میزبانی سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ صنم بلوچ کی نئی تصاویر کو دیکھ کر مداح ششدر رہ گئے۔ حال ہی میں مشہور میک اپ آرٹسٹ نتاشا علی خان نے صنم بلوچ کی…

عمران خان کی جگہ کسی شریف انسان کو وزیراعظم بنانے کا وقت آ گیا ہے، آصف زرداری

عمران خان کی جگہ کسی شریف انسان کو وزیراعظم بنانے کا وقت آ گیا ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو نکالنے کا وقت آگیا ہے اور اب کسی شریف انسان کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم لائیں گے۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے…

سبی میں دھماکا: تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سبی میں دھماکا: تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سبی (اصل میڈیا ڈیسک) سبی میں جیل روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایم ایس…

’علیم خان قبول نہیں‘، بزدار نے پرویز الہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھر لی

’علیم خان قبول نہیں‘، بزدار نے پرویز الہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھر لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویز الہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق…

نمبرز پورے کر لیے، 202 ارکان کی حمایت حاصل ہے: اپوزیشن کا دعویٰ

نمبرز پورے کر لیے، 202 ارکان کی حمایت حاصل ہے: اپوزیشن کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 161 ممبران ہیں اور اپوزیشن نے تحریک انصاف کے 28 اور ایک…