’ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں‘

’ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب…

بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہو گی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان…

پرویز الہٰی کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت، مہنگائی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کروائی

پرویز الہٰی کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت، مہنگائی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کروائی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے بیٹے راسخ الہٰی اور پوتے عثمان ظہور الہٰی کے ہمراہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کی۔ رہنما ق لیگ نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذیر الرحمٰن سے ملاقات بھی کی…

اے ٹی سی سے کالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور

اے ٹی سی سے کالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ جن رہنماؤں کی ضمانت منظور ہوئی ان میں مولانا فاروق الحسن، غلام غوث بغدادی، پیر ظہیر الحسن، مولانا…

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری مشینری کے حرکت میں آئے بغیر کراچی میں چینی کی تھوک قیمت میں کمی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہا اور ہول سیل سطح پر چینی 125 روپے کلو کی سطح پر آگئی تاہم خوردہ سطح…

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں سے تجاوزات و رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں سے تجاوزات و رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہروقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کے لیے تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مرواسلے جاری کردیئے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں تمام اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو…

ٹی ایل پی مظاہرین 10ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود، جی ٹی روڈ 15 روز بعد کھل گئی

ٹی ایل پی مظاہرین 10ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود، جی ٹی روڈ 15 روز بعد کھل گئی

وزیر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین 10 ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود ہیں تاہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بحال اور روز مرہ زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ٹی ایل پی کے مطابق…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 348 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 471 افراد…

پی ڈی ایم کا دسمبر میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

پی ڈی ایم کا دسمبر میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے مہنگائی اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف دسمبر میں لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مسلم…

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی قاتلانہ حملے میں محفوظ

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی قاتلانہ حملے میں محفوظ

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کو اتوار کی صبح بغداد میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنانے والے “ڈرون بم” کے ذریعے “قاتلانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا…

ہمارے آبی وسائل کے خطرناک سطح تک کم ہونے سے قبل اقدامات لازمی ہیں، صدر ایردوان

ہمارے آبی وسائل کے خطرناک سطح تک کم ہونے سے قبل اقدامات لازمی ہیں، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”مجھے یقین ہے کہ جب دنیا اور ہمارے ملک کو خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے یہ منصوبہ اس وقت بہت معنی خیز اور اہم ہے۔‘‘ صدر ایردوان…

ایتھوپیا کے شمال میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر طرفین سے جنگ بندی کا مطالبہ

ایتھوپیا کے شمال میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر طرفین سے جنگ بندی کا مطالبہ

ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایتھوپیا کے شمال میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر طرفین سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا…

ایران حوثیوں کو اسلحہ اور پیسہ دے کر تخریبی کردار ادا کر رہا ہے: یمنی صدر

ایران حوثیوں کو اسلحہ اور پیسہ دے کر تخریبی کردار ادا کر رہا ہے: یمنی صدر

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایران یمن کے باغی حوثی گروپ کو اسلحہ اور پیسہ دے کر خطے میں تخریبی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات یمن کے لیے…

اسپین میں غیر قانونی داخلے کی کوشش، طبیعت ناساز بتا کر جہاز ہی اتروا لیا

اسپین میں غیر قانونی داخلے کی کوشش، طبیعت ناساز بتا کر جہاز ہی اتروا لیا

اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) مراکش سے ترکی جانے والی ایک پرواز کو ایک طبی ایمرجنسی کی بنیاد پر ہسپانوی جزیرے مایورکا کے ہوائی اڈے پر میں اتروا لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد یہ معاملہ غیر قانونی طور پر اسپین میں داخلے…

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک

سیرا لیون (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سیرا لیون میں ایک فیول ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی ایک سو سے زائد ہے۔ یہ واقعہ…

جرمن ٹرین میں چاقو زنی، تین افراد زخمی، مشتبہ حملہ آور گرفتار

جرمن ٹرین میں چاقو زنی، تین افراد زخمی، مشتبہ حملہ آور گرفتار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ہائی اسپیڈ ریل گاڑی میں کئے گئے چاقو کے وار سے کم از کم تین افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حملے کے وقت ریل گاڑی جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا میں…

بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے…

’شاہ رخ نے اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا‘

’شاہ رخ نے اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا‘

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار و ہدایتکار مہیش منجریکر نے سپر اسٹار شاہ رخ خان پر اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہ کرنے والا اداکار قرار دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں مہیش منجریکر کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کس سے اور کب ہوگا؟

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کس سے اور کب ہوگا؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہفتے کو سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے آخری دو میچز کھیلے گئے، دونوں ہی میچز سنسنی خیز ثابت ہوئے کیوں کہ ان دونوں میچز کے نتائج…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی ہٹانے کی منظوری دی۔ اس سے قبل…

پنجاب اسمبلی: بجلی مہنگی کرنے کیخلاف قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی: بجلی مہنگی کرنے کیخلاف قرارداد جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں یہ قرار داد مسلم لیگ نون کی رکن سعدیہ تیمور کی…

عراق: پولیس اور ایران نواز مظاہرین میں تصادم، درجنوں زخمی

عراق: پولیس اور ایران نواز مظاہرین میں تصادم، درجنوں زخمی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) بغداد میں سینکڑوں ایران نواز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جن میں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں ایران نواز سیاسی گروپوں کی ناکامی سے…

سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول سپردِ خاک

سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول سپردِ خاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ کولن پاول کومکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ واشنگٹن میں سپرد ِخاک کردیا گیا۔کووڈ انیس کی پیچیدگیوں کے سبب ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ امریکی رہنماوں نے شاندار الفاظ میں انہیں خراج…