میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی پولیس نے یوروپول کے ساتھ مل کر ایک بڑے مشترکہ آپریشن میں پاکستانی تارکین وطن کو یورپی یونین میں لانے والے اسمگلروں کو ایک گروہ کو پکڑ لیا۔ اس گروہ نے مبینہ طور پر سینکڑوں پاکستانیوں کو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر سے ہم ترقی کے دوہرے عدد تک پہنچ جائیں گے۔ ہم، ترکی کو پیداوار، برآمدات، سرمایہ کاری اور بیروزگاری کی بنیادوں پر آگے بڑھانا…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حکومت نے کووڈ انیس کے علاج کے لیے امریکی دوا ساز ادارے میرک کی گولی استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس گولی کی فی الحال اجازت مشروط ہے اور یہ اٹھارہ سال اور اس سے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ایک دن میں کورونا وائرس انفیکشنز کے تقریباﹰ چونتیس ہزار نئے کیس رجسٹر کیے گئے۔ نئے مریضوں کی یہ اتنی بڑی یومیہ تعداد ہے، جتنی کووڈ انیس کی عالمی وبا کے دوران جرمنی میں پہلے کبھی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ نے طالبان کو ہدایت کی ہے کہ تمام سینیئرز اپنی صفوں سے حکومت مخالف افراد کو جلد نکالیں، کچھ غلط ہوا تو اس کے نتائج کے ذمہ دار سینیئرز ہوں گے۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور مختلف شہروں میں چینی 150 روپے فی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملیر سے ناظم جوکھیو نامی شہری کی لاش ملنے کے بعد اس کے لواحقین نے نیشنل ہائی وے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق ناظم جوکھیو کے لواحقین کے ساتھ دیگر مظاہرین نے نیشنل ہائی وے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ماحولیات سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں صدر شی جن پنگ کی غیر حاضری پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے اپنے رد عمل میں کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے محض ”خالی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) تہران کا کہنا ہے کہ وہ 29 نومبر سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں کثیرالجہتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے۔ ایران میں اقتدار کی منتقلی کے سبب مذاکرات، جن کا مقصد معاہدے کو بحال کرنا ہے،…
چاغی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا۔ چاغی میں میڈیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا تو غیرضروری تنازع کھڑا ہو جائے گا۔ بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ اگر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم شوہر کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مجرم کی سزائے موت کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور سزا کے خلاف اپیل مسترد…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتوں میں آنے کی بجائے سیاسی لیڈرشپ کو میدان میں مقابلہ کرنا چاہیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کل بُدھ کے روز اس بات پر زور دیا کہ ایران اپنے ملک کے ساتھ تصادم میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن وہ بہت سی بری سرگرمیاں انجام…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) کل بدھ کو امریکی محکمہ دفاع کے ایک اہلکار نے بحیرہ عمان میں آئل ٹینکر کے حوالے سے ایرانی دعوے کے حقائق کی تردید کی ہے۔ ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ ایران کے ہمارے ساتھ بحری…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، سعودی عرب، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات نے ایک مشترکہ بیان میں سوڈان کی سویلین قیادت والی حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں امریکا کی جانب سے پہلے معصوم شہریوں کو دہشت گرد کہہ کر قتل کیا گیا اور بعد ازاں حقیقت دنیا کے سامنے آنے پر معافی مانگی گئی اور پھر حملے کو قانونی…
گلاسکو (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے ماحولیاتی امور پر مثبت اقدامات اُٹھائے تو امریکا بھی پابندیوں کے حوالے سے نرم رویہ اپنائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم نے نریندر مودی کو پریشان کردیا۔ اسکاٹ لینڈکے شہر گلاسگو میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے بین الاقوامی سطح پر جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر پیگاسس تیار کرنے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی ہے۔ ایسا شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے کہ امریکا نے کسی…