ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شامخانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے یہ یقین دہانی نہ کرائی کہ ان کا ملک پھر سے جوہری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے گا…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے روہت شرما اور کے ایل راہل کی شاندار بلے بازی کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی لیجنڈ اداکار راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں واقع گھروں کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا گیا۔ محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ راج کپور اور دلیپ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی آبادی بوڑھی ہونا شروع ہو گئی ہے لیکن ترکی ایک ایسے مقام پر ہے کہ جہاں وہ اپنے نوجوانوں سے حاصل کردہ طاقت کے طفیل پُر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس دکھا کر ہمیں متاثر نہ کریں۔ شجر کاری سے متعلق کیس کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر نے افغانستان سے متعلق نئی دہلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے افغانستان کی مدد کے لیے پاکستان کو ایک تجویز پیش کی ہے لیکن…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں اور کہا فخر کی بات ہے…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں پارلیمانی الیکشن کے تین ہفتوں بعد بھی مشرق وسطیٰ کے اس ملک میں سیاسی بحران کی صورت حال برقرار ہے۔ تازہ پیش رفت میں ایران نواز شیعہ ملیشیا نے فراڈ کے الزامات عائد کرتے ہوئے تشدد…
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پلندری آزاد کشمیر میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 40 کا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مشہور شہباز تتلہ قتل کیس کے ملزم ایس ایس پی مفخرعدیل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے گریڈ 18 کے پولیس سروس پاکستان کے افسر مفخر عدیل کو ملازمت سے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے پلاٹ پر قبضے کے معاملے میں صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صوبائی وزیر اور دیگر کے خلاف…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے آج اہم اجلاس ہوگا۔ نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چودہری نے بتایا کہ عوام…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بنچ نے نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کو غیر آئینی قرار دے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے پر عملدرآمد کرانے والی کمیٹی کے کنوینر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہم کالعدم ٹی ایل پی کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے۔ علی محمد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جوبائیڈن نے چین اور روس کے صدور کی ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں چینی اور روسی ہم منصب کے بذات…
ورجینیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ریاست ورجینیا میں گورنر کے لیے ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹس کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ ایگزٹ پول کے مطابق ورجینیا میں ری پبلکن امیدوار گلین ینگ کن (Glenn Youngkin) کو ڈیمو کریٹک…
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا حکومت نے ملک گیرایمرجنسی نافذ کردی اور عوام سے دارالحکومت عدیس ابابا کا دفاع کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔ تیگرائی خطے کے دو اہم شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد جنگجووں نے قومی دارالحکومت کی…
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک نواحی علاقے پر بدھ کو نصف شب کے بعد فضائی حملہ کرتے ہوئے متعدد میزائل داغے۔ اس حملے کی وجہ سے بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی…
دیالی (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے صوبہ دیالی میں متفرق حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد صدری تحریک کے رہ نما مقتدیٰ الصدر نے صوبے میں فرقہ وارانہ بغاوت کے خطرے سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کورونا وئرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھںٹوں کے دوران ایک ہزار 178 افراد کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔ اموات کی یہ تعداد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک کی بلند ترین تعداد…