کابل میں داعش کا حملہ، بدری 313 فورس کے سربراہ بھی جاں بحق

کابل میں داعش کا حملہ، بدری 313 فورس کے سربراہ بھی جاں بحق

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے حملے میں طالبان کی بدری 313 فورس کے سربراہ مولوی حمداللہ رحمانی جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل کے سردار محمد داؤد خان…

امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے دینے کا کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے دینے کا کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے پینٹاگون کو دینے کا کہا ہے۔ روسی میڈیا کو انٹرویو میں وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ وسطی ایشیا میں امریکی…

پاکستان نے نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

پاکستان نے نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم اور…

’بلبلِ صحرا‘ ریشماں کومداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

’بلبلِ صحرا‘ ریشماں کومداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے، کم سنی میں ہی مختلف صوفیاء کے مزاروں پر گنگنایا کرتی تھیں۔ عظیم صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر ”ہو لعل میری“ قوالی…

سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا

سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا، بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں لگ کر آئے گا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے گزشتہ روز…

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل واپس لینے کا فیصلہ، سیکڑوں کارکنان رہا

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل واپس لینے کا فیصلہ، سیکڑوں کارکنان رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اورکالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے بعد پنجاب بھر سے گرفتار 860 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب…

اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے، پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار…

کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے،15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ نائب ترجمان امارت اسلامی بلال کریمی نے بھی کابل میں یکے بعد دیگرے دونوں دھماکوں کی تصدیق کی ہے ۔…

کشمیر میں شدت پسندی کی تفتیش کے لیے نئی ایجنسی کے قیام کا مطلب کیا ہے؟

کشمیر میں شدت پسندی کی تفتیش کے لیے نئی ایجنسی کے قیام کا مطلب کیا ہے؟

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے کشمیر میں شدت پسندی سے متعلق کیسز کی تفتیش کے لیے ایک نئی ایجنسی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق مرکز کشمیر میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اس طرح…

امریکی فوجی حکام کی پاکستانی نژاد قیدی پر سی آئی کے مبینہ تشدد کی مذمت

امریکی فوجی حکام کی پاکستانی نژاد قیدی پر سی آئی کے مبینہ تشدد کی مذمت

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیئر افسران نے سی آئی اے کے مبینہ تشدد کو ”امریکی اخلاقیات پر دھبہ” قرار دیتے ہوئے سرزنش کی ہے۔ حال ہی میں ایک پاکستانی نژاد قیدی نے سی آئی اے کی انتہائی پرتشدد اور ظالمانہ تکنیکوں…

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ہنگو کے علاقے تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کوہاٹ نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی…

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہو گئی ہے تاہم وزیر آباد اور گجرات…

این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبرکو مقررہ شیڈول کے مطابق ہی ہو گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ…

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہو گئی

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے آرڈیننس کے اجراء کے بعد چیئرمین نیب کے عہدے کی آزادی کو محدود کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی وزیراعظم کو اختیار دیدیا گیا ہے کہ وہ نیب چیف…

کالعدم تنظیم سے معاہدہ قومی اسمبلی میں لائیں، احسن اقبال

کالعدم تنظیم سے معاہدہ قومی اسمبلی میں لائیں، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ اگر کوئی معاہدہ ہوا ہے تو اسے قومی اسمبلی میں لایا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ…

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے شکوہ کرتے…

لاہور میں شہریوں کو ماسک اور عینک استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور میں شہریوں کو ماسک اور عینک استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سیکرٹری صحت کا کہنا ہےکہ اسموگ کی صورتحال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی لہٰذا شہری باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔ سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب عمران اسکندر نے ایک بیان…

خیبرپختونخوا كابینہ و حكومتی ٹیم میں ردوبدل، دو نئے وزرا شامل

خیبرپختونخوا كابینہ و حكومتی ٹیم میں ردوبدل، دو نئے وزرا شامل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا كابینہ و حكومتی ٹیم میں ردوبدل کر دی گئی ہے، نئی کابینہ میں دو نئے وزرا شامل کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان كی منظوری سے پیر كے روز كابینہ میں دو نئے وزیر شامل…

سرد موسم وائرس کی نشوونما کیلیے موزوں، جنوری تک کورونا کی پانچویں لہر متوقع

سرد موسم وائرس کی نشوونما کیلیے موزوں، جنوری تک کورونا کی پانچویں لہر متوقع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدی کی خطرناک ترین وبا کورونا وائرس کو نومبر 2021 میں 2 سال مکمل ہو جائیں گے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد مارچ 2020 وائرس کے تیزی…

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 296 کورونا…

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی تردید: میں نے جھوٹ نہیں بولا

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کی تردید: میں نے جھوٹ نہیں بولا

روم (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کی طرف سے دروغ گوئی کے دعووں کی تردید کی ہے۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ جی۔20 سربراہی اجلاس کی مصروفیات کے دوران موریسن نے…

اگر یورپی یونین کے رکن نہ بنے تو کوسوو سے الحاق ہو سکتا ہے: البانیہ

اگر یورپی یونین کے رکن نہ بنے تو کوسوو سے الحاق ہو سکتا ہے: البانیہ

البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) البانوی وزیر اعظم ایدی راما نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا رکن نہ بننے کی صورت میں البانیہ کوسوو سے متحد ہو سکتا ہے۔ ایدی راما نے جرمن میڈیا سےملاقات میں یورپی یونین اور مغربی بلقان کی…

برازیل میں غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر ہلاک، متعدد زخمی

برازیل میں غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر ہلاک، متعدد زخمی

ساؤ پاؤلو (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل میں دوران تربیت غار ڈھے جانے سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہو گئے۔ ساؤ پالو فائر ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر پر اس حادثے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیلی شہر التینوپولس میں…

بات جوہری تنازعے کی ہو تو امریکا کو الزائمر ہو جاتا ہے، ایران

بات جوہری تنازعے کی ہو تو امریکا کو الزائمر ہو جاتا ہے، ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکا الزائمر کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے۔ تہران حکومت کے مطابق امریکا بھول جاتا ہے کہ اس جوہری پروگرام سے متعلق…