متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلوالیا

متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلوالیا

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب، بحرین اور کویت کے بعد اب متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا…

ایف-16طیاروں پر طیب اردوان اور جوبائیڈن آمنے سامنے

ایف-16طیاروں پر طیب اردوان اور جوبائیڈن آمنے سامنے

روم (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت میں جی-20 کانفرنس کے دوران ترک صدر طیب اردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کی اور جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور…

ارمیلا ماتونڈکر کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

ارمیلا ماتونڈکر کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی سپر ہٹ فلموں کی ہیروئن اور سیاستدان ارمیلا ماتونڈکر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارمیلا ماتونڈکر نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان…

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ…

سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی غیریقینی میں اضافہ

سیاسی عدم استحکام سے اقتصادی غیریقینی میں اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اکتوبر کے دوران سیاسی عدم استحکام میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب اقتصادی محاز پر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی بھی رپورٹنگ ہوتی رہی ہے۔ حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے…

حکومت سے معاہدہ طے پا گیا، یہ اسلام اور پاکستان کی فتح ہے: مفتی منیب

حکومت سے معاہدہ طے پا گیا، یہ اسلام اور پاکستان کی فتح ہے: مفتی منیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد کی سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس جاری ہے۔ پریس کانفرنس میں حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ…

عالمی رہنماؤں کی گلوبل وارمنگ کو روکنے کی کوشش

عالمی رہنماؤں کی گلوبل وارمنگ کو روکنے کی کوشش

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہونے والے رہنما اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ کیسے ضرر رساں گیسوں کے اخراج کو کم کیا جا سکے؟ اقوام متحدہ کی کلائمیٹ کانفرنس کا آغاز آج گلاسگو…

افغانستان میں بدلتے رویے، بچیوں کی تعلیم پر سجھوتہ نہیں

افغانستان میں بدلتے رویے، بچیوں کی تعلیم پر سجھوتہ نہیں

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) مینا احمد سیمنٹ کی مکسچر سے اپنے تباہ شدہ گھر کی دیواریں تعمیر کر رہی ہے۔ افغان گاؤں سالار کی یہ خاتون اس جنگ زدہ ملک میں امن کی خواہاں ہے۔ مینا احمد کا گھر بھی لڑائی میں…

راج کمار راؤ کس بھارتی اداکارہ سے شادی کرنے جا رہے ہیں؟

راج کمار راؤ کس بھارتی اداکارہ سے شادی کرنے جا رہے ہیں؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ اداکارہ کترینہ کیف، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے بعد اب اداکار راج کمار راؤ…

نسلہ ٹاور کے تمام مالکان اور کرائے داروں نے فلیٹس خالی کردیئے

نسلہ ٹاور کے تمام مالکان اور کرائے داروں نے فلیٹس خالی کردیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور کے تمام 44 مالکان اور کرائے داروں نے فلیٹس خالی کر دیئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کاحکم دے رکھا ہے، اور 15 منزلہ رہائشی عمارت نسلہ…

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاملات طے پا گئے

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ…

کورونا وبا؛ کورونا کے فعال کیسز میں معمولی اضافہ

کورونا وبا؛ کورونا کے فعال کیسز میں معمولی اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 192 ٹیسٹ کئے…

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کے خلاف حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی۔ جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے…

NA133 ؛ پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد

NA133 ؛ پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کوجھٹکا لگ گیا،این اے 133 سے پی ٹی آئی کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذ ات نامزدگی پر لیگی امیدوار کے اعتراض کے بعد ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات مسترد کر دیئے۔ ریٹرننگ آفیسر نے فیصلے میں…

امریکا کیساتھ مثبت بات چیت میں مصروف ہیں، معید یوسف

امریکا کیساتھ مثبت بات چیت میں مصروف ہیں، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان باہمی تعلقات پر چھائی ہوئی بداعتمادی کو دور کرنے کے لیے مثبت بات چیت میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل امریکی انڈر…

ہونہار بیٹی نے گولڈ میڈل جیت کر مرحوم والدین کی آخری خواہش پوری کر دی

ہونہار بیٹی نے گولڈ میڈل جیت کر مرحوم والدین کی آخری خواہش پوری کر دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹوٹ آف منیجمنٹ سائنسز میں ایم پی اے کی طالبہ نے اسپتال میں امتحان کی تیاری کرتے کرتے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بینش جاوید کی والدہ کینسر کی مریضہ تھیں جن کی خواہش…

کالعدم تنظیم سے حکومت وعلماء کمیٹی کے مذکرات؛ مظاہرین کے خلاف ایک اور بھی مقدمہ

کالعدم تنظیم سے حکومت وعلماء کمیٹی کے مذکرات؛ مظاہرین کے خلاف ایک اور بھی مقدمہ

راولپنڈی / کامونکی (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے حکومت اور علمائے کرام کی کمیٹی کے مذاکرات کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا جب کہ اسلام آباد سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ زمینی رابطہ مسلسل گیاریویں…

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کے سرور پر سائبر حملہ سے صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کے حکام کا بتانا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی…

جی 20 اجلاس : عالمی رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہوگئے

جی 20 اجلاس : عالمی رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہوگئے

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے…

طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی عوامی اجتماع میں شرکت، سپاہیوں سے خطاب بھی کیا

طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی عوامی اجتماع میں شرکت، سپاہیوں سے خطاب بھی کیا

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نے قندھار میں ایک عوامی اجتماع میں شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکام کا بتانا ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار میں مدرسہ دارالعلوم حکیمہ کے…

نائجیریا، مسلح جتھوں نے 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر ڈالا

نائجیریا، مسلح جتھوں نے 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر ڈالا

نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائجیریا میں ہونے والے مسلح حملے میں 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق زامفارا شہر میں مسلح جتھوں کے خلاف جنگ کے لیے روانہ کردہ 20 سیکیورٹی اہلکاروں…

دنیا کا وہ ملک جہاں اب کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا

دنیا کا وہ ملک جہاں اب کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ملک ‘ٹونگا ‘میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آ گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق ٹونگا میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا ہے…

جرمنی: کورونا انفیکشن بڑھ گیا، اولڈ ہوم وائرس کی لپیٹ میں

جرمنی: کورونا انفیکشن بڑھ گیا، اولڈ ہوم وائرس کی لپیٹ میں

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پھر سے اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ برلن میں بزرگ افراد کا ایک مرکز بھی وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ حالیہ دو ہفتوں کے دوران دوسرے…

فوجی حکومت ختم کی جائے، ہزاروں سوڈانی شہریوں کا مطالبہ

فوجی حکومت ختم کی جائے، ہزاروں سوڈانی شہریوں کا مطالبہ

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں ملک گیر ہڑتال کے لیے ہزاروں افراد مختلف شہروں میں جمع ہو چکے ہیں۔ یہ شہری ملک میں سویلین حکومت کی بحالی اور فوجی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ خرطوم میں فوجی حکومت نے سکیورٹی انتہائی…