وزیر اعظم مودی اور کیتھولک پوپ فرانسس کی مجوزہ ملاقات

وزیر اعظم مودی اور کیتھولک پوپ فرانسس کی مجوزہ ملاقات

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکام کے مطابق وزیر اعظم مودی کی ویٹیکن میں پوپ سے ہفتے کے روز ملاقات ہوگی۔ مودی روم میں جی ٹوئنٹی سمٹ اور گلاسگو میں اقوام متحدہ کلائمیٹ سمٹ یا سی او پی 26 میں بھی شرکت…

آریان کی رہائی کے احکامات جاری

آریان کی رہائی کے احکامات جاری

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ روز ممبئی ہائیکورٹ نے آریان خان کی ضمانت منظور کی تھی تاہم ضمانت کے…

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ…

ورلڈٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، سیمی فائنل سے ایک قدم دور

ورلڈٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، سیمی فائنل سے ایک قدم دور

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست…

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے گوجرانوالہ میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے جب کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ سمیت…

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 659 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ ہفتے کورونا کے باعث…

امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے دورے پر

امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے دورے پر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کٹرکیتھولک امریکی صدر کی پہلی منزل روم ہوگی جہاں وہ پوپ سے ملاقات کریں گے۔ وہ روم میں جی 20 اجلاس میں جمہوری قدروں اور گلاسگو میں سی او پی 26 اجلاس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے…

ترکی کی طرف سے چین کے خلاف سخت ردعمل

ترکی کی طرف سے چین کے خلاف سخت ردعمل

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندے فریدون سنرلی اولو نے کہا ہے کہ ” ہم، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری کا درس لینے کے محتاج نہیں ہیں”۔…

عراق سے بیلاروس تک کا روٹ، مہاجرین یورپ کیسے پہنچ رہے ہیں؟

عراق سے بیلاروس تک کا روٹ، مہاجرین یورپ کیسے پہنچ رہے ہیں؟

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں عراق سے ان دنوں ہزاروں تارکین وطن غیر قانونی طور پر یورپی یونین میں داخلے کے لیے اسمگلروں کی مدد سے بیلاروس کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس سفر میں موت…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو بالآخر ضمانت مل گئی

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو بالآخر ضمانت مل گئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ نے منشیات سے متعلق ایک اہم کیس میں بالی وڈ کے اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریئن خان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ منشیات کی روک تھام کے ادارے نے دو اکتوبر کو…

حقائق مسخ نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ مذاکرات سامنے لائیں: ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

حقائق مسخ نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ مذاکرات سامنے لائیں: ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ مذاکرات سامنے لائیں اور ہمارا مؤقف بھی سامنے رکھا جائے، ہم حقائق مسخ نہیں ہونے دیں گے۔ ترجمان کالعدم ٹی ایل پی کا کہنا…

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے صوبے کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسمبلی کا…

ائیرپورٹس پر پروازوں سے پرندے ٹکرانے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

ائیرپورٹس پر پروازوں سے پرندے ٹکرانے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ائیرپورٹس پر پرندے ٹکرانے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ملک بھر کے ائیرپورٹس کے قریب جہازوں سے…

کالعدم تنظیم کا احتجاج؛ پنجاب رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ طے کر دیا گیا

کالعدم تنظیم کا احتجاج؛ پنجاب رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ طے کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کر دیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے…

نسلہ ٹاور گرانے کیلئے جدید ڈیوائسز کا استعمال کیا جائے: سپریم کورٹ

نسلہ ٹاور گرانے کیلئے جدید ڈیوائسز کا استعمال کیا جائے: سپریم کورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور گرانے کے لیے جدید ڈیوائسز کا استعمال کیا جائے، وہ طریقہ کار اختیار کیا جائے جس طرح…

کالعدم ٹی ایل پی کی بیرونی مدد کے شواہد موجود ہیں: اسد عمر

کالعدم ٹی ایل پی کی بیرونی مدد کے شواہد موجود ہیں: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کی بیرونی مدد کے شواہد موجود ہیں۔ عرصے تک کالعدم تحریک لبیک کو بات چیت سے سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس…

خیبرپختون خوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑی گئی، افغان سرغنہ گرفتار

خیبرپختون خوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑی گئی، افغان سرغنہ گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق خیبرپختون خوا پولیس نے آئس کے خلاف تاریخ کی سب سے…

کالعدم تنظیم کا احتجاج جاری، مظاہرین کا جی ٹی روڈ پر پڑاؤ، اہم سڑکیں بند

کالعدم تنظیم کا احتجاج جاری، مظاہرین کا جی ٹی روڈ پر پڑاؤ، اہم سڑکیں بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ہوگیا اور مظاہرین گزشتہ رات سے کامونکی میں موجود ہیں۔ اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے کالعدم تنظیم کے کارکنوں نے کامونکی جی ٹی روڈ پر پڑاؤ ڈال…

تمام تر چیلنجوں کے باوجود توجہ روایتی صلاحیتوں میں اضافے پر مرکوز ہے، آرمی چیف

تمام تر چیلنجوں کے باوجود توجہ روایتی صلاحیتوں میں اضافے پر مرکوز ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام تر چیلنجز کے باوجود ہماری توجہ روایتی صلاحیتوں میں اضافے پر مرکوز ہے جب کہ پاک فوج بشمول ایئرڈیفنس، سائبر اور میکنائزیشن کی صلاحیتوں میں اضافہ…

ملک میں مزید 702 افراد کورونا سے متاثر، مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ریکارڈ

ملک میں مزید 702 افراد کورونا سے متاثر، مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا نے گزشتہ روز مزید 702 افراد کو اپنا شکار بنالیا ہے جب کہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی…

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع

تریپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بھارتی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں مساجد شہید کر دی گئی ہیں، ریاست میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو…

کیا پوتین نے شام پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی تھی؟

کیا پوتین نے شام پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی تھی؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی “ایکسیوس” ویب سائٹ نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی حوصلہ افزائی…