اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن اور…

خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے ساتھ آج پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں ریلیاں اور پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ لاہور میں عورت مارچ آج دوپہر 2 بجے پریس کلب سے ایجرٹن…

اسلام آباد؛ پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل

اسلام آباد؛ پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے پولی کلینک کی نرس سمیت چار افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی نرس اور اسکے اسٹاف کے ساتھی کو…

پی پی کو ڈی چوک پر جلسے کی اجازت، عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری کیلئے تیار

پی پی کو ڈی چوک پر جلسے کی اجازت، عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری کیلئے تیار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی جس کے بعد پی پی کا عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری دینے کے لیے تیار ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے…

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے زائد

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے زائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

پی آئی اے کا طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پولینڈ روانہ

پی آئی اے کا طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پولینڈ روانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کیلئے روانہ ہو گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 7787 لاہور سے صبح 7…

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعداد و شمار جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبرپختونخوا(کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کے اعدادو شمار جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 29 ہزار 338 امیدوار انتخابات میں حصہ…

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ تو صرف اللّہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔ ٹوئٹر پر…

عمران بوجھ بن گئے، ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں: خواجہ آصف

عمران بوجھ بن گئے، ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں: خواجہ آصف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو بوجھ قرار دیدیا۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کا اندازہ ہے کہ ادارے نیوٹرل ہو گئے ہیں کیونکہ عمران خان ایک…

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی، امریکا

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا…

یوکرین کا روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین کا روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے جنگ کے دوران روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی میجر جنرل وتالی گریسموف خارکیف کے قریب یوکرینی فوجیوں سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے۔جھڑپ میں…

امریکا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا پابند ہے: بلنکن

امریکا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا پابند ہے: بلنکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کل سوموار کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لپید کو یقین دلایا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس موقعے پر اسرائیلی وزیر…

نیوزی لینڈ نے بھی روس پر پابندیوں کا فیصلہ کر لیا

نیوزی لینڈ نے بھی روس پر پابندیوں کا فیصلہ کر لیا

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ روس کے 100 ارب پتی تاجروں پر سفری پابندی عائد ہوگی، ماسکو کو نیوزی لینڈ کی…

“یہ سوچا سمجھا قتل عام ہے” روس پر مزید پابندیاں لگائیں: یوکرینی صدر

“یہ سوچا سمجھا قتل عام ہے” روس پر مزید پابندیاں لگائیں: یوکرینی صدر

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے ۔ انہوں نے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں…

چین: روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے

چین: روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ” روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے”۔ یی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے۔ میں، دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو ڈائیلاگ…

نیٹو یا روس، بلغاریہ کسی ایک کے انتخاب میں مشکل کا شکار

نیٹو یا روس، بلغاریہ کسی ایک کے انتخاب میں مشکل کا شکار

بلغاریہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلغاریہ اور روس کے تعلقات روایتی طور پر بہتر ہیں لیکن یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک میں واضح تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ اب اس ملک میں روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ نمایاں…

یوکرینی مہاجرین پاپیادہ اور کاروں میں رومانیہ کی سمت روانہ

یوکرینی مہاجرین پاپیادہ اور کاروں میں رومانیہ کی سمت روانہ

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) کچھ پیدل اور بعض کاروں میں سوار ہیں لیکن ان یوکرین مہاجرین میں ایک بات مشترک ہے اور وہ روسی حملے سے خوفزدہ ہیں۔ یہ مہاجرین اوڈیسا اور قریبی شہروں سے پناہ لینے کی خاطر رومانیہ کی جانب…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچویں دن کا کھیل مقررہ وقت سے قبل شروع ہو گا

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچویں دن کا کھیل مقررہ وقت سے قبل شروع ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں دن کا کھیل صبح 9:45 بجے شروع ہوگا، آسٹریلیا کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے 27رنز درکار ہیں۔ پانچواں روز بارش و کم روشنی کے باعث…

کنسرٹ میں مداح کے جذباتی ہونے پر عاطف اسلم گانے کے بول بھول گئے

کنسرٹ میں مداح کے جذباتی ہونے پر عاطف اسلم گانے کے بول بھول گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ میں ایک پرستار آبدیدہ ہوگیا جس کی وجہ سے عاطف گانے کے ‘لیرکس’ ہی بھول گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم نے کنسرٹ میں اپنا مشہور گانا ‘کچھ اس…

ملکی و عالمی حالات اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبے، 2 کھرب ڈوب گئے

ملکی و عالمی حالات اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبے، 2 کھرب ڈوب گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی جانب سے روس پر تیل برآمد کرنے پابندی کی خبروں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 130ڈالر کے ساتھ 13سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے پیر کے روز ایشیائی…

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد والے شوق پورا کر لیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے پی ،…

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے علاوہ اتحادی جماعتیں متحرک نظر آتی ہیں،…

یوکرین بحران: کییف پر تازہ حملے کی تیاری اور تباہ کاریاں

یوکرین بحران: کییف پر تازہ حملے کی تیاری اور تباہ کاریاں

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج کییف پر حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ اس دوران حملوں میں مزید شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ آج ہی روس اور یوکرین کے درمیان…

روس نے اپنے خلاف پابندیوں کو ایرانی جوہری مذاکرات سے کیوں جوڑا؟

روس نے اپنے خلاف پابندیوں کو ایرانی جوہری مذاکرات سے کیوں جوڑا؟

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ’تخلیقی امکانات‘ کی تلاش میں ہے۔ قبل ازیں روسی وزیر خارجہ نے یوکرینی جنگ کے باعث ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں…