یہودی آباد کاری کے تنازع پر امریکی وزیرخارجہ اور اسرائیلی وزیردفاع میں ’نوک جھوک‘

یہودی آباد کاری کے تنازع پر امریکی وزیرخارجہ اور اسرائیلی وزیردفاع میں ’نوک جھوک‘

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) منگل کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3000 نئے آباد کاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سایٹ’ایکسیوز‘ کے مطابق بدھ…

پاکستانی امریکن خاتون نیوجرسی اسمبلی کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار نامزد

پاکستانی امریکن خاتون نیوجرسی اسمبلی کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار نامزد

نیوجرسی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی خاتون شمع حیدر کو ڈیموکریٹ پارٹی نے نیوجرسی اسمبلی کی امیدوار نامزد کر دیا۔ شمع حیدر ریاست نیو جرسی میں دو بار سٹی کونسل ممبر بھی رہ چکی ہیں۔ انٹرویو میں شمع حیدر نے کہا…

امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔ عالمی خبر رساں…

اسرائیل کی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع امن کیلیے خطرہ ہے، امریکا

اسرائیل کی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع امن کیلیے خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے متنازع علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل سے امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل…

روس کی اپیل: امریکی اور نیٹو فوجوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دیں

روس کی اپیل: امریکی اور نیٹو فوجوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دیں

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے، اپنی زمین پر امریکی اور نیٹو فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے ایران کے دارالحکومت تہران میں روس، چین،…

مطلوبہ مقدار اور معیاری خوراک کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے، صدر رجب طیب ایردوان

مطلوبہ مقدار اور معیاری خوراک کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے، صدر رجب طیب ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مطلوبہ مقدار اور معیاری خوراک کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ ترک صدر نے اسلامی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام 8ویں خوراک تحفظ و زرعی ترقی کے ذمہ…

یورپی عدالت کی طرف سے پولینڈ کو ایک ملین یورو روزانہ جرمانہ

یورپی عدالت کی طرف سے پولینڈ کو ایک ملین یورو روزانہ جرمانہ

وارسا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی عدالت انصاف نے پولینڈ کو اپنے ہاں قانون کی بالا دستی کی نفی کرنے پر روزانہ ایک ملین یورو جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ یہ حکم ایسے مقدمے میں سنایا گیا، جس کی وجہ پولش سپریم…

اعلیٰ انتظامی عہدوں پر جرمن خواتین کی تعداد میں اضافہ

اعلیٰ انتظامی عہدوں پر جرمن خواتین کی تعداد میں اضافہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس مختلف کاروباری اداروں میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز ہونے والی جرمن خواتین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یکم ستمبر تک ایگزیکٹیو عہدوں پر مزید دو درجن سے زائد خواتین براجمان ہو چکی تھیں۔…

کترینہ کیف کی شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی

کترینہ کیف کی شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف کی ان کے قریبی دوست وکی کوشل سے شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی ہے۔ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے متعلق کئی مرتبہ افواہیں گردش کر…

ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ کا آغاز ہوا تو ڈالر 175 روپے 27 پیسے پر گردش کر رہا تھا تاہم ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی…

مشتاق احمد نے انضمام کے اندر جن آنے کا قصہ سنا کر سب کو قہقہوں پر مجبور کر دیا

مشتاق احمد نے انضمام کے اندر جن آنے کا قصہ سنا کر سب کو قہقہوں پر مجبور کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے سابق کپتان انضمام الحق کے اندر جن آنے کا قصہ سنا کر سب کو قہقہوں پر مجبور کر دیا۔ سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بتایا کہ میں چونکہ گاؤں…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہوا تو 32 لاکھ ووٹرز رائے دہی سے محروم رہیں گے، شبلی فراز

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہوا تو 32 لاکھ ووٹرز رائے دہی سے محروم رہیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہونے کی صورت میں اہم مسئلے کی جانب توجہ مبذول کروائی ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے ممبر قومی…

کورونا ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے: اسد عمر

کورونا ویکسینیشن کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ…

امریکا مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف

امریکا مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کا ”سخت مخالف” ہے۔ صدر ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ…

طالبان کے بغیر افغانستان کانفرنس، میزبان ایران

طالبان کے بغیر افغانستان کانفرنس، میزبان ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر ایران کی جانب سے انتہائی مسرت کا اظہار کیا گیا تھا تاہم ایرانی رویے میں تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔ اب ایران اپنے شورش زدہ مشرقی ہمسائے کے بارے میں کسی…

مودی سرکار نے جاسوسی کی یا نہیں؟ سپریم کورٹ تفتیش کرائے گی

مودی سرکار نے جاسوسی کی یا نہیں؟ سپریم کورٹ تفتیش کرائے گی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے پیگیسس جاسوسی معاملے میں مودی سرکار کے کردار کی تفتیش کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عدالت کے مطابق سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر ہر مرتبہ حکومت کو ‘فری پاس نہیں دیا جا…

سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے: وزیراعظم

سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں…

بلوچستان میں جاری بحران حل ہو گیا: چیئرمین سینیٹ

بلوچستان میں جاری بحران حل ہو گیا: چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری بحران حل ہو گیا۔ بلوچستان میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئیں جس سلسلے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز…

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کی ریلی کے سبب گوجرانوالہ شہر کے دونوں اطراف میں جی ٹی روڈ آج چھٹے روز بھی بند ہے۔ سادھوکی کے مقام پر جی ٹی روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے اور پولیس…

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد منظور

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 51 منٹ تاخیر سے شروع ہوا تاہم اجلاس کی کارروائی لیگی رکن…

کراچی: نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت کا آخری روز، بلڈنگ سے سامان کی منتقلی جاری

کراچی: نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت کا آخری روز، بلڈنگ سے سامان کی منتقلی جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت کا آج آخری دن ہے۔ جیو نیوز کےمطابق نسلہ ٹاور سے آہستہ آہستہ سامان کی منتقلی کا عمل جاری ہے جب کہ کئی خاندان…

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد مثبت خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ز کے سپورٹ فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے…

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ وانڈا میر عالمی…

ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 34 ہزار 430 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے…