سوڈان: معزول وزیراعظم گھر واپس، خود مختار کونسل اور حکومت کی تشکیل کا اعلان

سوڈان: معزول وزیراعظم گھر واپس، خود مختار کونسل اور حکومت کی تشکیل کا اعلان

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کا فوری کے مقام پر اپنی رہائش گاہ پر واپس آگئے ہیں۔ قبل ازیں اطلاعات آئی تھیں کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد عبوری حکومت کے سربراہ عبداللہ حمدوک اور ان کے متعدد…

عرب اتحادی فوج کے حملوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مالی نقصان

عرب اتحادی فوج کے حملوں میں حوثی ملیشیا کا بھاری جانی اور مالی نقصان

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اعلان کیا کہ اس کی ٹارگٹنگ کارروائیوں میں 85 حوثی جنگجو ہلاک اور 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ بیان میں مزید کہا گیا…

لبنان خانہ جنگی کی طرف واپس نہیں لوٹے گا: صدر میشل عون

لبنان خانہ جنگی کی طرف واپس نہیں لوٹے گا: صدر میشل عون

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ ملک بھر میں خانہ جنگی کی طرف جانے کا ماحول حاکم ہو تو بھی لبنان دوبارہ سے ان دنوں کی طرف واپس نہیں پلٹے گا۔ لبنان میں 14 اکتوبر…

صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا طیارہ، آرمینیا کے قبضے سے رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں تعمیر کئے گئے پہلے ہوائی اڈے پر اترا۔ صدر…

امریکی صدر جو بائیڈن عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے

امریکی صدر جو بائیڈن عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر ملک میں گرین انجری کے حوالے سے مراعات متعارف کروا چکے ہیں، تاہم جوبائیڈن کی جانب سے تجویز کردہ بل میں…

جاپانی شہزادی، محبت کے لیے شاہی حیثیت چھوڑ دی

جاپانی شہزادی، محبت کے لیے شاہی حیثیت چھوڑ دی

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپانی شہزادی ماکو نے ایک عام شخص سے شادی کر کے اپنی شاہی حیثیت کھو دی ہے۔ اس شادی پر جاپانی عوام کی رائے منقسم ہے۔ جاپانی شہزادی ماکو نے اپنا جیون ساتھی شاہی خاندان سے باہر ایک…

روس میں کورونا کے سبب روزانہ اموات اتنی، جتنی پہلے کبھی نہیں

روس میں کورونا کے سبب روزانہ اموات اتنی، جتنی پہلے کبھی نہیں

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد کے مسلسل نئے ریکارڈ بنتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز مزید گیارہ سو سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ روس میں اس وبا کے سبب اموات کی مجموعی تعداد…

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی تجارت: کئی ممالک میں چھاپے، گرفتاریاں

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی تجارت: کئی ممالک میں چھاپے، گرفتاریاں

دی ہیگ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں غیر قانونی آن لائن تجارت کے خلاف پولیس کی طرف سے وسیع تر اور مربوط کارروئی کی گئی ہے۔ اس دوران یوروپول کی قیادت میں ڈارک نیٹ پر تجارت کے الزام میں…

آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر مشکل میں پھنس گیا

آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر مشکل میں پھنس گیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر سمیر واکھنڈے مشکل میں پڑ گیا۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان جب سے منشیات…

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کی قیمت نے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4200…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں حارث رؤف کی عمدہ بولنگ کی…

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف سے راہیں جدا کرلیں۔ لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے آبائی گاؤں…

’ائیرپورٹ کو کھنڈر بنا دیا، وہاں بھی شادی ہال بنادیں‘، عدالت ڈی جی ایوی ایشن پر برہم

’ائیرپورٹ کو کھنڈر بنا دیا، وہاں بھی شادی ہال بنادیں‘، عدالت ڈی جی ایوی ایشن پر برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ائیرپورٹ کے اطراف شادی ہالز چلانے پر ڈی جی سول ایوی ایشن پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول ایوی ایشن کو الاٹ زمین کسی اور کو الاٹ کرنے…

ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ممالک کے 10 سفارت کاروں کو ”ناپسندیدہ شخصیت” قرار دینے کے بعد لگتا ہے کہ ترک صدر نے اب اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔ طیب ایردوآن نے جرمنی سمیت دس مغربی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے…

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

‘میانمار کا مسئلہ آسیان کی صلاحیتوں کا امتحان ہے’

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آسیان کے سربراہوں کی کانفرنس برونئی کے بندر سیری بیگاوان میں منگل کو شروع ہوئی۔ میانمار نے ناراضگی میں اپنا کوئی نمائندہ نہیں بھیجا کیونکہ فوجی جنٹا کے سربراہ کو اس کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا…

اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش، شوکاز کے جواب کیلئے 15 روز کی مہلت

اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش، شوکاز کے جواب کیلئے 15 روز کی مہلت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم سواتی شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی اور شاہ محمود جتوئی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اعظم سواتی کو جاری نوٹس کے معاملے…

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں رواں سیزن کے دوران ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے مزید 91 کیسز سامنے آئے…

کالعدم تنظیم اپنے وعدے پورے کرے تو حکومت بھی پورے کریگی: ترجمان پنجاب حکومت

کالعدم تنظیم اپنے وعدے پورے کرے تو حکومت بھی پورے کریگی: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کوشش ہے کہ کسی مذہبی جماعت سے تصادم نہ ہو اور یقین ہے کہ مذاکرات سے معاملہ طے پا جائے گا۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے مغلپورہ میں محکمہ…

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرا دیے

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرا دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی، (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرا دیے۔ این اے 133 کی نشست کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک…

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔ پاکستان واپسی…

کراچی میں کووڈ ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے بنوائے جانے کا انکشاف

کراچی میں کووڈ ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے بنوائے جانے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مبینہ طور پر اپنی مرضی سے منفی کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں شہریوں نے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے منفی کرانے والے تین افراد کو پکڑ کر…

الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوامیں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔…

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے، ترجمان (ن) لیگ

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں خام…

پاکستان: کورونا سے 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم اموات

پاکستان: کورونا سے 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…