مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کئی سال سے ملک میں جاری ہنگامی حالت ختم کر دی ہے۔ انہوں نے کل سوموار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ کے ذریعے ہنگامی حالت کے خاتمے کا اعلان کیا۔…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے کہا ہے واشنگٹن ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے دیگر غیر سفارتی ہتھیار استعمال کرے گا۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) وسی صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا وائرس وبا کے خلاف اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کریملن پیلس کے ایک بیان کے مطابق پوتن نے حکومت کو ہدایت کی کہ کوویڈ 19 کے اقدامات کو سخت کیا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کی دعوت پر کل آذربائیجان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان صدر…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ جرمن حکومت کے ترجمان شٹیفن زائبرٹ نے کہا کہ جرمن وزیر ماحولیات بھی اس کانفرنس میں شریک ہوں گی۔ یہ کانفرنس رواں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک مذاکراتی اجلاس کا انعقاد کرے گا۔ ماسکو حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے انسانی امداد بھی بہت جلد روانہ کی جائے گی۔ روسی…
میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) ایک جرمن عدالت نے ایک نومسلم جرمن خاتون کو ایک ایزدی بچی کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم پر سزائے قید سنا دی ہے۔ یہ جرمن خاتون اسلام قبول کرنے کے بعد دہشت گرد تنظیم دولتِ اسلامیہ…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے ترک صدر کے اس بیان پر تشویش ظاہر کی ہے، جس میں انہوں نے جرمن سفیر کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ترک صدر نے نو دوسرے ملکوں کے سفیروں کو بھی ملک بدر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگلا ہدف دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان والدین کی شادی کی سالگرہ پر رہائی نہ ملنے پر آب دیدہ ہو گئے۔ بالی ووڈ رومانس کنگ شاہ رخ خان کے ہر پروگرام میں ان کے بیٹے آریان خان، بیٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر پاک روس 3 روزہ مذاکرات شروع ہو گئے۔ منصوبے کے حوالے سے فریقین میں سرمایہ کاری کے شیئر ہولڈنگ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو جھاڑ پلاتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا تھا، اس حکم پر کتنا عملدرآمد کیا ہے؟۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین…
بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) 24 اکتوبر کو پاکستان کی یادگار فتح پر جہاں پاکستان میں ہر کوئی خوش تھا وہیں بنگلادیش میں بھی پاکستان کی جیت کا خوب جشن منایا گیا۔ بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی اور دیگر جماعتوں نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے بعد وہ اسپیکر کے عہدے سے بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج گیا۔ مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھرنے دیےگئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے مہنگائی اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 698 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نالوں پر تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارت سے یادگار فتح پر کہا ہے کہ میرے اختیار میں ہوتا تو آج کی چھٹی کا اعلان کرتا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں سالہا سال سے یہی چلا آ رہا ہے کہ جو آتا ہے مال بناتا ہے اور چلا جاتا ہے۔ نارتھ ناظم آباد میں اسپتال کی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ہماری خواتین کی تعلیم و پیداوار کے شعبے میں معاونت در حقیقت ایک تاریخی کامیابی ہے۔‘‘ صدر ایردوان ایسکی شہر کے دورے کے دوران کسانوں، کاروباری شخصیات، طلبا، کھلاڑیوں، فنکاروں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک نے گناہ کا ارتکاب کیا ہے اور اب وہ مسلم اتحاد میں پڑنے والی دراڑ کا کفارہ ادا…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں فوج کی بغاوت کو اقوام متحدہ نے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بغاوت کے بعد عبوری حکومت کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کو گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔…