امریکا کی شمالی کوریا سے جوہری تجربات بند اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

امریکا کی شمالی کوریا سے جوہری تجربات بند اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی سفیر نے شمالی کوریا کے حالیہ تجربات کو تشویش کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے الٹے نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے آبدوزوں سے داغے جانے والے نئے قسم کے…

فلسطین: اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں میں مزید مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ

فلسطین: اسرائیل کا مقبوضہ علاقوں میں مزید مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید سینکڑوں گھر تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اگست میں بھی تقریبا ًدو ہزار مکانات کی تعمیر کو منظوری دی گئی تھی، جبکہ ایسے منصوبوں سے امن…

بھارت: پاکستان سے شکست کا غصہ کشمیری طلبہ پر

بھارت: پاکستان سے شکست کا غصہ کشمیری طلبہ پر

سنگرور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کے فوراً بعد کشمیری طلبہ پر حملوں کے واقعات پیش آئے ہیں جبکہ شکست سے ناراض ہندو قوم پرستوں کا گروپ بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو غدار قرار دے رہا…

بھارت اور افغانستان کے مد نظر چین کا نیا سرحدی قانون

بھارت اور افغانستان کے مد نظر چین کا نیا سرحدی قانون

چین (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سرحدی قانون سے چینی فوج کو چودہ ملکوں سے ملحق سرحدوں پر گشت کرنے یا انہیں بند کر دینے کے وسیع اختیارات مل گئے ہیں۔ بیجنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا اور سکیورٹی کے اسبا ب…

یہ انفرادی کارکردگی نہیں، ہم بطور ٹیم جیتے ہیں، کپتان بابر اعظم

یہ انفرادی کارکردگی نہیں، ہم بطور ٹیم جیتے ہیں، کپتان بابر اعظم

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ انفرادی کارکردگی نہیں، بطور ٹیم ہم میچ جیتے ہیں۔ بابر اعظم نے بھارت کیخلاف شاندار فتح کے بعد ساتھی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کو براہ راست دیکھ کر اداکار اکشے کمار کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی…

سردیوں میں ایک بار پھر گیس کا بحران متوقع

سردیوں میں ایک بار پھر گیس کا بحران متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں مسلسل تیسرے سال موسم سرما میں گیس کا بحران سر پر آچکا ہے۔ گیس کے کم ہوتے ذخائر، ایل این جی کی مناسب مقدار میں خریداری میں ناکامی کی وجہ سے یہ سردیاں بھی عوام…

پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر…

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے کامیاب مذاکرات؛ شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جانے لگے

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے کامیاب مذاکرات؛ شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جانے لگے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جا رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے…

معاشی تباہی کی آگ پر مہنگائی تیل کا کام کر رہی ہے: شہباز شریف

معاشی تباہی کی آگ پر مہنگائی تیل کا کام کر رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس ظالم حکومت سے نجات کے لیے پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری…

‘اننیا نے معروف شخصیت کے ملازم کے ذریعے آریان تک منشیات پہنچائی’

‘اننیا نے معروف شخصیت کے ملازم کے ذریعے آریان تک منشیات پہنچائی’

بھارتی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے اور آریان کی واٹس ایپ چیٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد بھارتی ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے اننیا کے گھر چھاپہ مارا اور اداکارہ سے پوچھ گچھ کیلئے انہیں اپنے…

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک کی کچھ داخلی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد پر اکسانے والے مواد کو صارفین تک پہنچنے سے روکنے کا عمل شفاف…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر مایوسی کا اظہار کیوں کیا؟

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر مایوسی کا اظہار کیوں کیا؟

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ جام کمال نے ٹوئٹر پر اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس کی تصویر شیئر کر تے ہوئے تبصرہ کیا…

کورونا وبا؛ مزید 18 افراد جاں بحق؛ 591 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 18 افراد جاں بحق؛ 591 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جانب سے نازک حالات میں قوم کوتقسیم کرنے…

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم نے حکومت سے علحیدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیدیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کا ساتھ جمہوریت بچانے کیلیے دیا، ہمارے بغیر بھی جمہوریت بچ سکتی ہے تو…

نامعلوم ملزمان نے سی پیک روڈ کے کنٹریکٹر کی قیمتی مشینری جلا دی

نامعلوم ملزمان نے سی پیک روڈ کے کنٹریکٹر کی قیمتی مشینری جلا دی

میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سی پیک روڈ پر كام كرنے والے گورنمنٹ كنٹریكٹر كی بھاری مشینری كو نامعلوم مسلح افراد نے پٹرول چھڑک كر نذر اتش كردیا۔ شمالی وزیرستان میں سی پیک روڈ پر كام كرنے والے سرکاری ٹھیکے…

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حا صل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضرى دی اور مسجد نبوی…

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کامیاب ہو گئے: وزیر داخلہ

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کامیاب ہو گئے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تمام بند راستے کھول دیے جائیں گے اور کالعدم تنظیم کے شرکاء…

پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام

پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے جوانوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری…

ہندوؤں کے مقدمات حل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

ہندوؤں کے مقدمات حل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے پوری کوشش کرتے ہیں کہ ہندووں کے مقدمات حل کریں۔ حیدرآباد میں نوراتری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا آئین کے…

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

افغانستان کے لیے فضائی حدود کا استعمال، پاکستان اور امریکا معاہدے کے قریب: ذرائع

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے قانون سازوں کو بتایا کہ واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کی فضائی حدود کو افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشنز کے لیے استعمال میں لانے کی خاطر باضابطہ معاہدہ…

محمد بن سلمان کا ماحولیاتی منصوبوں سے متعلق 700 ارب ریال کے پیکج کا اعلان

محمد بن سلمان کا ماحولیاتی منصوبوں سے متعلق 700 ارب ریال کے پیکج کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز نے ریاض میں ‘سبز سعودی عرب’ منصوبے کے سلسلے میں پہلے سالانہ فورم کا افتتاح کر دیا۔ وہ سبز سعودی عرب سپریم کمیشن کے سربراہ بھی ہیں۔ آج…

امریکہ سے ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی خرید پر تیکنیکی کام شروع ہو گیا ہے، وزیر دفاع

امریکہ سے ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی خرید پر تیکنیکی کام شروع ہو گیا ہے، وزیر دفاع

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) قومی دفاع کے وزیر خلوصی آقار نے کہا ہے کہ امریکہ سے ایف 16 جنگی طیاروں کی خریداری کا تکنیکی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ بیلجیئن دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد…