رومانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) رومانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد اس وبا سے نمٹنے کے دائرہ کار میں 25 اکتوبر سے 30 دنوں کے لیے قرنطینہ کے اقدامات نافذ کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ ویکسین کی ایک ارب خوراک کا سنگ میل عبور کرنے پر بھارتی وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کیا۔ اہم عالمی شخصیات نے وزیر اعظم مودی کو مبارک باد دی ہے۔ لیکن اپوزیشن جماعتیں اس ‘کامیابی‘ پر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) آئندہ ماہ اسکاٹ لينڈ ميں ہونے والی COP26 گلوبل کانفرنس سے قبل کئی ممالک تحفظ ماحول کے ليے اہداف کا اعلان کر رہے ہيں۔ سعودی عرب کی جانب سے ہفتے کو وسيع تر اقدامات اور اہداف کا…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ انہوں نے ملکی وزارت خارجہ کو دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس حکم پر عمل درآمد کے بعد…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے میانمار کے شمالی علاقوں میں فوج کی بھاری نفری کی تعیناتی پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ میانمار میں رواں برس یکم فروری کی فوجی بغاوت کے بعد سے مسلسل انتشار کی صورت حال…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں کو زیر کرنے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے۔ دنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی جہاں کھلاڑیوں کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا نے بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو جانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان اپنے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں…
سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ دو روز قبل سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کیے تھے جس کے بعد پی پی رہنما کے بیٹے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ قرض پروگرام بحالی کے لیے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہو گا اور قرض پروگرام کی بحالی کا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز کو ‘دہشت گرد ‘ قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ اسرائیلی وزرات دفاع نے ایک بیان میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ اگر جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا۔ علی محمد خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد نمبر 115 پر رائے شماری 25 اکتوبر کودن 11…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس نے شہر کی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو ٹریفک سے متعلق معلومات کے لیے 15 پر کال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق شہر میں 14 مقامات ٹریفک کے لیے بند ہیں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دے دیا۔ وفاقی وزیراسد عمر نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی لہر صرف پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلانے پر شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے ای روانہ ہوئے تھے اور ان کا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی۔ ورثاء نے الزام لگایا ہےکہ اسپتال انتظامیہ نے وینٹی لیٹر مہیا کرنے سے انکار کر دیا تھا اس وجہ سے مریضہ کا انتقال ہوا۔ دوسری جانب ایم…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے پر حکومت کی سنجیدگی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سابق ایس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 39 ہزار 179 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 552 افراد میں…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی مقدس سرزمین میں اللہ کے فضل و کرم اور حکومت کی جانب سے عوام کی صحت کے لیے کی جانے والی ان تھک کوششوں کے نتیجے میں کرونا کی وبا دم توڑنے لگی ہے۔…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما عبدالحامد المطر ہلاک ہوگیا تاہم…