روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ 20 سال تک افغانستان میں رہنے والے نیٹو ممالک اس ملک کے حالات کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ “ان ممالک کا سب سے پہلے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ مال کی ترسیل کے معاملے میں حالیہ ایام میں ملک میں در پیش مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے متنبہ کیا ہے کہ کئی مہینوں سے تعداد میں کمی کے بعد اب کووڈ انیس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کے ریاستی رہنما چاہتے ہیں کہ وفاقی حکومت اس…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہتھیاروں کا یہ نیا سسٹم چین اور روس پہلے ہی تیار کر چکے ہیں۔ امریکی بحریہ کی طرف سے جاری ایک بیان…
لکسمبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ اور یورپی یونین اس وقت قانونی جنگوں میں سینگ پھنسائے ہوئے ہیں۔ یہ معاملہ پولستانی عدالتی اور دستوری اصلاحات سے جڑا ہے۔ اب یورپی یونین کی عدالت کے خلاف پولستانی مزدور بھی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کےلانگ مارچ کو لاہور میں ہی روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ جمعے کے روز مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلائے جانے والے اداکار عامر خان کے نئے اشتہار نے انتہاپسند ہندوؤں میں بے چینی پھیلادی ہے۔ حال ہی میں عامر خان ایک گاڑی کے ٹائر کے اشتہار میں نظر آئے جس میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے بعد شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی جب کہ راولپنڈی میں بھی راستے بند کرکے میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے گزشتہ روز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 567 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے جب کہ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ استنبول مالیاتی مرکز دنیا کے اہم ترین مراکز میں شمولیت کے لیے سرگرداں ہے۔ علاقائی مالیاتی کانفرنس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ تقریبا…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے فرانس کے اخبارات کو خبری مواد استعمال کرنے کا معاوضہ ادا کرنے کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں گوگل بھی ایسا ہی ایک معاہدہ فرانسیسی اخبارات کے ساتھ کر چکا ہے۔ فیس…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) کابل میں خواتین کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو طالبان کے تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ افغان خواتین اپنے حقوق کے لیے ایک مظاہرے میں جمعرات اکیس اکتوبر کو کابل کی سڑکوں پر ایک مرتبہ پھر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی کی مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کو مسترد کیا تھا جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کی ہائپرسونک میزائل صلاحیتوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر چین کے لیے نامزد نئے امریکی سفیر نے کہا ہے کہ تائیوان کے حوالے سے چین پر اعتماد نہیں کیا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کو اقتصادی بحران اور انسانی تباہی سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ سے ایک ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کی اپیل کی۔ طالبان حکمراں ماسکو میں دس علاقائی طاقتوں کی طرف سے اس اپیل کی تائید…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے آج صبح منشیات کیس میں گرفتار اپنے بیٹے آریان خان سے ممبئی کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے، رواں سال اب تک 11 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 6 ہزار 144 افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈینگی مچھر کے وار جاری…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 622 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے جمعہ کے روز سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تنظیمی اجلاس کا انعقاد صوبائی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤ ن میں ہوا جس میں ایم این ایز،…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث پاکستانی عوام خرچوں میں اضافے کی شکایت کر رہے ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں عوام سے پوچھا گیا کہ کیا موجودہ آمدنی میں آپ کے اخراجات پورے ہو جاتے…