خیبر پختونخوا حکومت کا دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخانات کرانے کا فیصلہ تھا اور شیڈول الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پیش کیا تھا…

کورونا کی پانچویں لہر سے بچنے کیلئے مکمل ویکسی نیشن یقینی بنانا ہوگی: اسد عمر

کورونا کی پانچویں لہر سے بچنے کیلئے مکمل ویکسی نیشن یقینی بنانا ہوگی: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کی پانچویں لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ہمیں کورونا ویکسی نیشن…

روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا: گورنر اسٹیٹ بینک

روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا: گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے لہٰذ اس فائدے کو بھی مد نظر رکھا جائے کہ کتنے لوگ مستفید ہوئے۔ مانچسٹرمیں پریس کانفرنس…

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا، 14 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا، 14 افراد ہلاک

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق بدھ کے روز شام کے دارالحکومت دمشق…

سلامتی کونسل کا مذمتی بیان حوثیوں پر کاری ضرب ہے: سعودی عرب

سلامتی کونسل کا مذمتی بیان حوثیوں پر کاری ضرب ہے: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے عالمی سلامتی کونسل کے حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت پر حملوں کی شدید مذمت کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے کونسل کے ایک…

یورپ بھر میں کورونا کیسوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ

یورپ بھر میں کورونا کیسوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ بھر میں حالیہ ایک ہفتے میں کورونا وائرس کیسوں کی تعداد میں گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ہفتہ وار کووِڈ۔19 رپورٹ میں دنیا بھر میں…

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 43 افراد ہلاک

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 43 افراد ہلاک

کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ملک بھر میں 3 دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب…

امریکا میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر نے حلف اٹھا لیا

امریکا میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر نے حلف اٹھا لیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر ریچل لیون نے ملکی تاریخ میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کے مطابق امریکا کے63 سالہ ڈاکٹر ریچل لیون…

بنگلہ دیش میں مذہبی کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟

بنگلہ دیش میں مذہبی کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں گزشتہ ہفتے ہندوؤں کے کئی مندروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ وجہ ایک ایسی ویڈیو تھی، جس میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دورگا پوجا کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کو ایک بُت…

طالبان کے افغانستان پر ماسکو میں عالمی کانفرنس

طالبان کے افغانستان پر ماسکو میں عالمی کانفرنس

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والے بین الاقوامی مذاکرات میں کابل حکومت کی نمائندگی طالبان کر رہے ہیں۔ دس مختلف ممالک کے حکام…

سخاروف پرائز، روسی صدر کے ناقد ناوالنی کے نام

سخاروف پرائز، روسی صدر کے ناقد ناوالنی کے نام

روس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے انسانی حقوق کے معتبر سالانہ ایوارڈ سخاروف پرائز برائے سن 2021 کس کو ملے گا، اس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس خصوصی ایوارڈ کے حقدار کا فیصلہ یورپی پارلیمنٹ کرتی ہے۔ یورپی پارلیمان…

اجے دیوگن کو بیٹے نے تھپڑ کیوں مارا؟ اداکار نے خود بتا دیا

اجے دیوگن کو بیٹے نے تھپڑ کیوں مارا؟ اداکار نے خود بتا دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے اعتراف کیا ہے کہ کم عمر بیٹے یوگ دیوگن نے میری فلم دیکھتے ہوئے تھپڑ مارا۔ اجے دیوگن اور اداکارہ کاجول کی شادی کو 22 سال ہوچکے ہیں اور ان کے 2…

ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دیدی

ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دیدی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔ بلومبرگ…

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر بنوایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک…

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ریمبو سمیت دیگر ملزمان ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ریمبو سمیت دیگر ملزمان ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک واقعے میں گرفتار ملزم ریمبو نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ خاتون عائشہ کا ساتھی ریمبو خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ہے جس…

شاہ رخ کے بیٹے کو رہائی نہ مل سکی، درخواست ضمانت دوبارہ مسترد

شاہ رخ کے بیٹے کو رہائی نہ مل سکی، درخواست ضمانت دوبارہ مسترد

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست ایک بار پھر مسترد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی سیشن عدالت کی جانب سےکروز شپ ڈرگ کیس میں ملزمان آریان خان…

یمن میں دس ہزار بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں

یمن میں دس ہزار بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 2016 سے یمن میں اب تک دس ہزار بچے ہلاک یا پھر معذور کیے جا چکے ہیں۔ جنگ کے سبب ملک اس وقت دنیا کے بد…

‘روس امن کی راہ میں رکاوٹ‘ ہے، امریکی وزیر دفاع

‘روس امن کی راہ میں رکاوٹ‘ ہے، امریکی وزیر دفاع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ روس مشرقی یوکرائن میں امن کی راہ میں حائل ہے۔ آسٹن دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں ان دنوں کیف کے دورے پر ہیں۔ امریکی وزیر دفاع…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی بار بار بولنے کی کوشش پر عدالت برہم

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی بار بار بولنے کی کوشش پر عدالت برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے بار بار بولنے کی کوشش کی گئی جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور…

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت…

کھیل ختم ہو گیا، جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے: جان جمالی

کھیل ختم ہو گیا، جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے: جان جمالی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر جان محمد جمالی کا کہنا ہے کہ کھیل ختم ہو گیا ہے اور جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے۔ چیف آرگنائزر بی اے پی جان محمد جمالی نے ایک بیان میں…

آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا، فرخ حبیب

آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا، فرخ حبیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے…