پی ڈی ایم مہنگائی پر آج سے سڑکوں پر حکومت مخالف احتجاج کرے گی

پی ڈی ایم مہنگائی پر آج سے سڑکوں پر حکومت مخالف احتجاج کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مہنگائی پر حکومت کے خلاف آج سے سڑکوں پر احتجاج کرے گی جس کے لیے (ن) لیگ نے اپنا شیڈول جاری کر…

ایم کیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف بینرز آویزاں

ایم کیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف بینرز آویزاں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف بہادر آباد چورنگی پر بینرز لگنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف ایم کیو ایم کے عارضی…

خیبر پختون خوا میں مزید 241 میں ڈینگی کی تصدیق؛ تعداد 4286 ہو گئی

خیبر پختون خوا میں مزید 241 میں ڈینگی کی تصدیق؛ تعداد 4286 ہو گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا میں مزید 241 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جس سے صوبے میں کیسز کی تعداد 4286 ہو گئی۔ خیبر پختون خوا میں مزید 241 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی جب کہ…

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس…

سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار

سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت و ارشاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مُملکت کی مساجد میں کرونا وبا کے خطرے کے پیش نظرنمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے پر…

وعدوں پر عمل درآمد تک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: لاوروف

وعدوں پر عمل درآمد تک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: لاوروف

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) افغان امور پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس کی میزبانی کے باوجود روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ماسکو افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان اس…

ترکی مظلومین اور متاثرین کی صدا بنتے ہوئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گا، صدر ایردوان

ترکی مظلومین اور متاثرین کی صدا بنتے ہوئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گا، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم تمام تر مظلومین اور متاثرین کے نام پر اپنی جدوجہد کو مزید آگے بڑھانے پر پُرعزم ہیں۔ ٹی آرٹی ورلڈ فورم 2021 کو ویڈیو پیغام بھیجنے والے صدر نے…

کیپیٹل ہل حملہ کیس: ٹرمپ ریکارڈ خفیہ رکھنے کیلئے عدالت پہنچ گئے

کیپیٹل ہل حملہ کیس: ٹرمپ ریکارڈ خفیہ رکھنے کیلئے عدالت پہنچ گئے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپیٹل حملہ کیس کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کے لیے عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے امریکی پارلیمنٹ کیپیٹل ہل پر حملے کے کیس کی…

کشمیر میں دبئی کی سرمایہ کاری کا مطلب کیا ہے؟

کشمیر میں دبئی کی سرمایہ کاری کا مطلب کیا ہے؟

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ دبئی نے جموں و کشمیر میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت ہوا ہے جب خطے میں تشدد کی نئی لہر کا…

جرمنی کا فرینکفرٹ ہان ایئر پورٹ دیوالیہ ہو گیا

جرمنی کا فرینکفرٹ ہان ایئر پورٹ دیوالیہ ہو گیا

فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں فرینکفرٹ ہان کے ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے ایک مقامی عدالت میں دیوالیہ پن کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ دیوالیہ ہو جانے کی درخواست جمع کرانے کی تصدیق اس ایئر پورٹ کے آپریشنز مینیجر نے…

بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی آبدوز کو بحیرہ عرب میں پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اس واقعے کی تصدیق پاکستانی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کی گئی ہے۔ بھارتی آبدوز…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے عمان کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے عمان کو شکست دے دی

عمان (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے ہرا دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے (کولیفائنگ راؤنڈ) کے چھٹے میچ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 153 رنز پر آؤٹ ہوگئی…

آریان کی رہائی تک گھر میں میٹھا نہیں بنے گا، گوری خان کا حکم

آریان کی رہائی تک گھر میں میٹھا نہیں بنے گا، گوری خان کا حکم

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے ’کنگ خان‘ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بیٹے آریان کی رہائی تک گھر میں ملازمین کو میٹھا بنانے سے روک دیا ہے۔ آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد سے…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

اللہ تعالی ریاست مدینہ کا خواب جلد پورا کرے، صدر عارف علوی

اللہ تعالی ریاست مدینہ کا خواب جلد پورا کرے، صدر عارف علوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے حکومت کی پاکستان کو ریاست مدینہ کے طرز کی ایک مثالی فلاحی مملکت بنانے کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام پیغام…

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو بحال کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دی گئی۔ محکمہ بلدیات نے وزیراعلیٰ ٰ پنجاب…

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازیں اچانک منسوخ کرکے بین الاقوامی پروازیں چلانے کے معاملے پر قومی ائیر لائن سمیت 4 ائیر لائنز کو نوٹس جاری کر دیے۔ سی اے اے حکام کے مطابق ڈومیسٹک…

شہباز شریف اگر انٹرنیشنل صادق امین ہیں تو عدالت میں شواہد لائیں: شہزاد اکبر

شہباز شریف اگر انٹرنیشنل صادق امین ہیں تو عدالت میں شواہد لائیں: شہزاد اکبر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے شہباز شریف اگر انٹر نیشنل صادق اور امین ہیں تو عدالت میں شواہد لے کر آئیں اور بریت کی درخواست دائر کریں لیکن وہ اور مریم نواز کیسز…

کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت دیگر شہروں میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر…

ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سید المرسلین اور آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا جشن آج ملک بھر میں عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آقائے دو جہاں…

اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ان پر پاکستان سے اربوں روپے چرانے ، برطانیہ میں خفیہ اکاؤنٹس اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ کیے گئے…

العبدیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 150 حوثی جنگجو ہلاک اور زخمی

العبدیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 150 حوثی جنگجو ہلاک اور زخمی

العبدیہ (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحادی فوج نے بتایا ہے کہ یمن کی مآرب گورنری کے علاقے العبدیہ میں حوثی ملیشیا کی پیش قدمی روکنے کے لیے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم 38 فضائی حملے کیے گئے ہیں جن…