بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیں گے، جسٹس اطہر من اللہ

بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیں گے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔ ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ طلبہ کے…

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کرگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر جسٹس (ر) رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ سابق صدر پاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ رضائے الہی سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا…

سانحہAPS میں زندہ بچنے والا احمد نواز آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب

سانحہAPS میں زندہ بچنے والا احمد نواز آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈیبیٹنگ سوسائٹی آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔ احمد نواز کو دنیا…

شبلی فراز کا اپوزیشن کے 15 سے زائد ارکان سے رابطوں کا دعویٰ

شبلی فراز کا اپوزیشن کے 15 سے زائد ارکان سے رابطوں کا دعویٰ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپوزیشن کے 15 سے زیادہ ارکان سے رابطوں کا دعویٰ کر دیا۔ شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے 15 سے 16 ارکان حکومت سے مسلسل…

کراچی؛ روٹی تاخیر سے ملنے پرپولیس اہلکاروں کی ہوٹل میں توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ

کراچی؛ روٹی تاخیر سے ملنے پرپولیس اہلکاروں کی ہوٹل میں توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورنگی میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، زمان ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے روٹی تاخیر سے ملنے پر ہوٹل پر توڑ پھوڑ کی اور جھگڑے کے بعد ہوائی فائرنگ کر دی جس…

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پیکا یا ایڈہاک جج کا معاملہ ہو تو مخالفت آتی ہے، پیکا قانون سال 2016ء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بنایا تھا۔ ایک بیان میں فروغ…

سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ قومی سیاسی قیادت کو گالیاں دینا ریاست مدینہ کی اخلاقیات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کہتے تھے گھبرانا نہیں ہے، جلسے میں…

حکومتی کشتی بری طرح سے سیاسی بھنور میں پھنس چکی، سراج الحق

حکومتی کشتی بری طرح سے سیاسی بھنور میں پھنس چکی، سراج الحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی بری طرح سیاسی بھنور میں پھنس چکی ہے اور اپنی نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی ہے۔ ایکسپریس نیوز…

عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ کرنا کیا ہے؟ بلاول بھٹو

عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ کرنا کیا ہے؟ بلاول بھٹو

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں آرہا کہ کرنا کیا ہے؟ گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کھلاڑی اب پاکستان کو یورپ…

تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی، کامیاب ہو چکی، مریم اورنگزیب

تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی، کامیاب ہو چکی، مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی تقریر ثبوت ہے کہ تحریک عدم اعتماد آ نہیں رہی بلکہ کامیاب ہوچکی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے…

بھارتی جمہوریت میں جرائم پیشہ سیاست دان چھا گئے

بھارتی جمہوریت میں جرائم پیشہ سیاست دان چھا گئے

اتر پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی جمہوریت میں جرائم پیشہ سیاست دان چھائے ہوئے ہیں، حالیہ قومی و ریاستی انتخابات میں اغوا اور قتل سمیت سنگین الزامات کا سامنا کرنیوالے امیدواروں میں اضافہ ہوا ہے جس نے مبصرین کو پریشان کردیا ہے۔…

یوکرین کے زپوریژیا جوہری پلانٹ پر قابض روسی کمانڈروں سے آئی اے ای اے کا رابطہ منقطع

یوکرین کے زپوریژیا جوہری پلانٹ پر قابض روسی کمانڈروں سے آئی اے ای اے کا رابطہ منقطع

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ویانا میں قائم بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ یوکرین کا زپوریژیا جوہری بجلی گھراب روسی افواج کی کمان میں ہے۔انھوں نے کچھ موبائل نیٹ ورکس اورانٹرنیٹ منقطع کر دیے ہیں…

یوکرین میں قریباً 20 ہزار غیرملکی رضاکار روسی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں: وزیر خارجہ

یوکرین میں قریباً 20 ہزار غیرملکی رضاکار روسی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں: وزیر خارجہ

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں اس وقت قریباً 20 غیرملکی جنگجو حملہ آور روسی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ان بین الاقوامی رضاکاروں میں زیادہ تر کا تعلق یورپ سے ہے۔ یوکرین میں غیرملکی جنگجوؤں کی موجودگی کا اعتراف وزیر خارجہ…

امریکا کے پاس یوکرین میں شہریوں پر جان بوجھ کر حملوں کی ’قابلِ اعتماد اطلاعات‘

امریکا کے پاس یوکرین میں شہریوں پر جان بوجھ کر حملوں کی ’قابلِ اعتماد اطلاعات‘

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے یوکرین میں شہریوں کو جان بوجھ کر حملوں میں نشانہ بنانے کی’’انتہائی قابل اعتماد اطلاعات‘‘ملاحظہ کرنے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ امریکا ان رپورٹوں کو روس کے خلاف ممکنہ…

یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر پولینڈ کیساتھ کام کر رہے ہیں، امریکا

یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر پولینڈ کیساتھ کام کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس سے جنگ کے لیے یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر کام شروع کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر لڑاکا…

داعش کے حملے میں 15 شامی فوجی ہلاک

داعش کے حملے میں 15 شامی فوجی ہلاک

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) ملکِ شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے فوجی بس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند دہشت گرد گروپ…

ترک صدر کا یوکرین میں جنگ بندی کیلیے روسی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

ترک صدر کا یوکرین میں جنگ بندی کیلیے روسی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین میں جنگ بندی کے لیے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو 11 روز…

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا بینکنگ نظام کو جلد ڈیجیٹل کرنے کا اعلان

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا بینکنگ نظام کو جلد ڈیجیٹل کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر میں ٹیکنالوجی لانا چاہتے ہیں، پانچ ڈیجیٹل بینکوں کو جلد لائسنس جاری کریں گے جس کے بعد بینکنگ کا نظام ڈیجیٹل ہو جائے گا۔…

شین وارن کے کمرے کی زمین اور تولیہ پر خون کے نشانات ملے ہیں، تھائی پولیس

شین وارن کے کمرے کی زمین اور تولیہ پر خون کے نشانات ملے ہیں، تھائی پولیس

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے آنجہانی بولر شین وارن کی موت کی تفتیش کرنے والی تھائی لینڈ پولیس کی تفتیشی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کے کمرے کی تلاشی کے دوران خون آلود تولیہ جبکہ زمین پر جمے ہوئے…

فضیلہ قاضی کا پسندیدگی کی بنیاد پر اچھے کردار اور ایوارڈز دینے کا شکوہ

فضیلہ قاضی کا پسندیدگی کی بنیاد پر اچھے کردار اور ایوارڈز دینے کا شکوہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ فضیلہ قاضی نے شوبز انڈسٹری میں پسندیدگی کی بنیاد پر کام دینے اور ایوارڈز سے نوازنے کا شکوہ کر دیا۔ فضیلہ قاضی نے ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ بچپن میں کہاوت…

ندیم افضل چن تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

ندیم افضل چن تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ کر دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی قیادت کے ہمراہ لاہور میں ندیم افضل چن…

وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، پرویز الہی

وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، جب کہ مجھے حیرانگی ہے کہ تحریک انصاف کی طرف…

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو اسمبلی کی کرسیاں، قالین کیوں اکھاڑ دیں؟ رانا ثنا

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو اسمبلی کی کرسیاں، قالین کیوں اکھاڑ دیں؟ رانا ثنا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت کے نمبر پورے ہیں تو پھر اسمبلی کی کرسیاں اور قالین کیوں اکھاڑ دی۔ اپنے…

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا ‏فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر…