کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر لیں اور قابض فورسز نے جموں و کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول کے ہوبر مینشن میں جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان انتظامیہ قلیل مدت کے اندر ملک گیر بچیوں کی مڈل اسکول تعلیم کے دوام کی اجازت دینے کے معاملے پر ایک بیان جاری کرے گی۔ دارالحکومت کابل کا گزشتہ ہفتے دورہ کرنے والے اقوام متحدہ…
ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں اسی ہفتے شروع ہوئے مذہبی تشدد میں تاحال چھ ہندو قتل کیے جا چکے ہیں۔ ایک ویڈیو میں بظاہر مسلمانوں کی مقدس کتاب ہندوں کے ایک دیوتا کی مورتی کے گھٹنے پر رکھی نظر آئی…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ کی جگہ ایک غیر سیاسی نمائندے کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ آسیان تنظیم نے فوجی حکومت کے کریک ڈاؤن کے سلسلے پر بھی مایوسی ظاہر کی ہے۔…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات پر جمی برف پگھلتی دکھائی دے رہی ہے۔ عین ممکن ہے کہ تہران اور ریاض نئے تعلقات کی شروعات کر دیں۔ یہ اہم ہے کہ آیا یہ دونوں اسلامی ممالک…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ کی پرانی اور مشہور ہوائی کمپنی ال اٹالیا اپنے مالی بوجھ کو برداشت نہیں کر سکی اور انجام کار تحلیل کر دی گئی۔ اس کی جگہ نئی اطالوی قومی ایئر لائن ’اٹلی ایئر‘ کا افتتاح کر دیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ویسے تو کرکٹ ٹیم اسپورٹ ہے لیکن کبھی کبھار اس کھیل میں کئی ایسی انفرادی پرفارمنسز دیکھے کو ملتی ہیں کہ وہ ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں اور مدتوں یاد رہتی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) منی لانڈرنگ اور دھوکہ دہی کے کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز تیسری مرتبہ بھی بھارتی ایجنسی کے سامنے پیش نہ ہو سکیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جیکلین فرنانڈیز کو آج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں سال 35 لاکھ گوشوارے وصول کرنے کا ہدف مکمل نہ کر سکا۔ ایف بی آرکی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ گزشتہ روز 15 اکتوبرکو ختم ہوچکی جس میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔ شہبازشریف نے پیٹرولیم…
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) قوام متحدہ نے افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک جامع مسجد پر بم حملے کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے متعلقہ دفتر کی ترجمان مونیکا گروئلی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی کے چیئر…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمان ایسیکس کے علاقے کے ایک چرچ میں اپنے حلقے کے لوگوں سے مل رہے تھے کہ ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اب اسمبلی میں فیصلہ ہو گا۔ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال تحریک کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رواں برس کے دوران اب تک 5700 سے زائد افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 4 ہزار سے زائد افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب سمیت لاہور میں ڈینگی کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 796 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 26 ہزار 974 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 52 ہزار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لئے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں سیکریٹری خزانہ یوسف خان، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اور امریکا میں پاکستان کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ پور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے فوراً…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کے حوالے سے معاملات طے ہیں، اعلان اگلے 7 دن تک ہو سکتا ہے۔ شیخ رشید…