ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، سعودی وزیر خارجہ

ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ سعودی عرب ایران کے…

سعودی عرب کی کابینہ میں رد وبدل اور نئی ترقیاں اور تبادلے: شاہی فرامین جاری

سعودی عرب کی کابینہ میں رد وبدل اور نئی ترقیاں اور تبادلے: شاہی فرامین جاری

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرامین جاری کیے ہیں جن کے بموجب کئی وزیروں کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کر کے ان کی جگہ نئی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔…

ترکی: صدر ایردوان کا بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین کے منتظمین سے خطاب

ترکی: صدر ایردوان کا بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین کے منتظمین سے خطاب

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سفارتی ریذیڈینسی کے بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین کے منتظمین سے خطاب کیا۔ ٹیلی فون رابطے کے ذریعے شرکاء سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا…

‘مودی جی مبارک ہو، آپ نے بھوک اور غربت کا خاتمہ کر دیا’

‘مودی جی مبارک ہو، آپ نے بھوک اور غربت کا خاتمہ کر دیا’

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) اس برس بھوک اور غربت کے حوالے سے جو رپورٹ جاری ہوئی ہے اس میں بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے بھی کافی پیچھے ہے۔ اس کے لیے مودی حکومت پر کئی حلقوں کی جانب شدید نکتہ چینی…

بہترین دوست کا قتل، رابرٹ ڈرسٹ کو عمر قید کی سزا

بہترین دوست کا قتل، رابرٹ ڈرسٹ کو عمر قید کی سزا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے اٹھہتر سالہ رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کو پیرول کے امکان کے بغیر عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انہیں یہ سزا سن دو ہزار میں ہوئے ایک قتل پر دی گئی۔ مقتولہ سوزن بریمن رابرٹ…

افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک

افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں جمعے کے روز ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بم دھماکا ٹھیک اس وقت ہوا…

دبئی میں چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی ملاقات

دبئی میں چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی ملاقات

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 85 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، یہ اکتوبر 2018 کے…

زرنش نے میرا کی انگریزی کا مذاق اڑانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

زرنش نے میرا کی انگریزی کا مذاق اڑانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اپنی انگریزی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہنے والی معروف اداکارہ میرا کا مذاق بنانے والوں کو اداکارہ زرنش خان نے سبق سکھا دیا ہے۔ چند روز سے اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہو گا

ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے…

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آ گئے

گوجرہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرہ کے قریب فیصل آباد موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں جیو فرانزک کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 11 اکتوبر کو لڑکی کی خالہ کی…

بھارت میں مسلمان میت کی بے حرمتی، مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ

بھارت میں مسلمان میت کی بے حرمتی، مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ

آسام (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر پولیس مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑنے لگی۔ کویت کی پارلیمنٹ کے رکن شعیب المعظری نے بھارتی مسلمانوں پر مظالم کی…

ناروے تیر کمان حملہ: ملزم دہشت گرد یا ذہنی مریض؟

ناروے تیر کمان حملہ: ملزم دہشت گرد یا ذہنی مریض؟

ناروے (اصل میڈیا ڈیسک) ناروے کے حکام کا کہنا ہے کہ تیر کمان سے حملہ کرنے کا واقعہ، جس میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے، ممکنہ طورپر دہشت گردی کی کارروائی ہو سکتی ہے۔ حکام نے تاہم ملزم کے ذہنی مریض ہونے…

لبنان میں ہولناک تشدد کے لیے ذمہ دار کون؟

لبنان میں ہولناک تشدد کے لیے ذمہ دار کون؟

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہروں کے دوران فائرنگ میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ حزب اللہ نے اس کا الزام دائیں بازو کے مسیحی گروپ لبنانی فورسز پر عائد کیا ہے…

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا: پشاور ہائیکورٹ

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا: پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سٹیزن پورٹل اور پی ایم ڈی یو کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا۔ پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل اورپی ایم ڈی یوکو صوبائی ملازمین کے خلاف کارروائی…

جاپانی پارلیمان تحلیل، اگلے الیکشن اکتیس اکتوبر کو ہوں گے

جاپانی پارلیمان تحلیل، اگلے الیکشن اکتیس اکتوبر کو ہوں گے

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جاپانی وزیر اعظم نے ملکی پارلیمان کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہے۔ کورونا وبا کے دوران جاپانی عوام اکتیس اکتوبر کو نئے ایوان زیریں کو منتخب کرنے کے لیے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں…

بھارتی ریاست اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخی

بھارتی ریاست اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخی

اروناچل پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی رہنما کے دورہ اروناچل پردیش پر چین نے اعتراض کیا ہے کہ یہ اس کا علاقہ ہے اور وہ اسے بھارتی ریاست تسلیم نہیں کرتا۔ بھارت کا دعوی ہے کہ اروناچل پردیش اس کا اٹوٹ حصہ…

افغان حکام کا نامناسب رویہ، پی آئی اے نے کابل آپریشن معطل کر دیا

افغان حکام کا نامناسب رویہ، پی آئی اے نے کابل آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے طالبان کے غیر مناسب رویے کے باعث افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پی…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی، فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں: فواد چوہدری

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی، فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلد ہوگی جب کہ فوج اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں سب ایک پیج پر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں…

عمران خان صورتحال تو کیا اپنے سیاستدان مشکل سے سنبھالے ہوئے ہیں، آصف زرداری

عمران خان صورتحال تو کیا اپنے سیاستدان مشکل سے سنبھالے ہوئے ہیں، آصف زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کیا صورتحال سنبھالیں گے انہوں نے اپنے سیاستدان ہی مشکل سے سنبھالے ہوئے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی بات…

استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں، پروپیگنڈے میں چند لوگ ملوث ہیں: جام کمال

استعفے کی خبروں میں صداقت نہیں، پروپیگنڈے میں چند لوگ ملوث ہیں: جام کمال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے ان کے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو…

بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی: وزیر خزانہ

بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی۔ واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے…

اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز سامنے آ گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں مزید 125 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک شہر میں…

گوجرہ موٹر وے پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

گوجرہ موٹر وے پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی…