وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل: فواد چوہدری

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان…

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید21 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

عراق میں پارلیمانی انتخابات میں 97 خواتین کامیاب

عراق میں پارلیمانی انتخابات میں 97 خواتین کامیاب

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی مبصر مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات اچھی طرح منظم تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کے دوران اظہار رائے کی آزادی کا احترام کیا گیا۔ منگل کو عراقی…

سعودی عرب کا خطے کو تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مطالبے کا اعادہ

سعودی عرب کا خطے کو تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مطالبے کا اعادہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کل منگل کو سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے علاقے کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک بنانے سے متعلق اپنے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کو سعودی عرب کی وزارتی کونسل…

امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار کے سپرد کردی

امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار کے سپرد کردی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور بیرون ملک منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار اے الزبتھ جونس کے سپر کردی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز سابق خاتون…

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں…

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی ) کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔…

بین الاقوامی برادری افغان عوام کی طرف پُشت نہیں موڑ سکتی: صدر ایردوان

بین الاقوامی برادری افغان عوام کی طرف پُشت نہیں موڑ سکتی: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو، افغان عوام کی طرف پُشت موڑنے اور اس ملک کو اس کے رحم و کرم پر چھوڑنے جیسی کوئی آسائش حاصل نہیں ہے۔ صدر…

ترکی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: اینگیلا مرکل

ترکی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: اینگیلا مرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اینگیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپ کی طرف غیر قانونی نقل مکانی کے خلاف جدوجہد میں ترکی مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ روزنامہ جیوڈٹسے الگمائنے نے، بیت المقدس میں قومی سلامتی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ کے…

روس: ہم، طالبان کی طرف سے جواب کے، منتظر ہیں

روس: ہم، طالبان کی طرف سے جواب کے، منتظر ہیں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں منعقدہ ایشیاء تعاون و فروغِ اعتماد تدابیر کانفرنس کے چھٹے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد بیان جاری کیا ہے۔ لاوروف نے مسئلہ افغانستان…

یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دے گی

یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دے گی

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور نیٹو کی افواج کے انخلا کے بعد سے افغانستان کو شدید معاشی اور معاشرتی بحرانوں کا سامنا ہے۔ یورپی یونین نے افغانستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایک بلین یورو (1.2 بلین ڈالر) کے امدادی…

’’آریان خان کے پاس سے منشیات برآمد نہیں ہوئی‘‘

’’آریان خان کے پاس سے منشیات برآمد نہیں ہوئی‘‘

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آریان خان کے وکیل ستیش مان شیندے نے کہا ہے کہ آریان کے پاس سے کوئی منشیات برآمد نہیں ہوئی وہ بے گناہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان کے وکیل ستیش مان شیندے نے اس بات…

بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کن پاکستانی بلے بازوں کو خطرہ قرار دیا ؟

بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کن پاکستانی بلے بازوں کو خطرہ قرار دیا ؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کو خطرناک قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کے اعداد وشماربتا کر خطرےکی گھنٹی بجادی ہے۔…

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے نرخ 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔ کورونا لاک ڈاؤن سے آزاد ہونے کے بعد دنیا بھر کی معیشتیں کھلنے سے ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی قیمت…

سرکاری دفاتر وراثت میں نہیں ملتے، باپ کی جگہ بیٹے کی نوکری کا قانون عجیب ہے: چیف جسٹس

سرکاری دفاتر وراثت میں نہیں ملتے، باپ کی جگہ بیٹے کی نوکری کا قانون عجیب ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب وغریب ہے اور ایسا نہیں ہوسکتا کہ باپ کا انتقال…

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت کو نوٹس جاری

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی آخری دستخط شدہ درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جو طلبہ پر…

کن عدالتی ریمارکس نے شاہ رخ اور گوری کی نیندیں اڑا دیں؟

کن عدالتی ریمارکس نے شاہ رخ اور گوری کی نیندیں اڑا دیں؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری بڑے بیٹے آریان کی گرفتاری کے بعد سے بحران سے گزر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں 3 اکتوبر کو نارکوٹکس…

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے و فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی…

نیب نے مریم اور صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی

نیب نے مریم اور صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں (ن) لیگ کی نائب…

دہلی پولیس کا پاکستانی شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی

دہلی پولیس کا پاکستانی شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے اور وہ دہلی میں کئی برسوں سے مقیم تھے۔ پولیس نے ان کے پاس سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرنے…

کیا افغان طالبان بے مقصدیت کا شکار ہو رہے ہیں؟

کیا افغان طالبان بے مقصدیت کا شکار ہو رہے ہیں؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان عسکریت پسند مسلح جدو جہد سے نکل کر اب حکومتی عمل شروع کر چکے ہیں۔ عام کارکنوں میں بے مقصدیت پھیل رہی ہے کیونکہ کرنے کو کچھ نہیں۔ افغانستان میں اگست میں مغربی افواج کے انخلا کے…

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر اور جنوری میں مجموعی طور پر 8 ایل این جی…

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزم ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزم ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر کیس میں مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد کیس میں گرفتار ملزم ریمبو کے ساتھی ہیں جن کی گرفتاری کے بعد گرفتار کیے…

کراچی: سابق صوبائی وزیر سہیل انور کے گھر فلمی نوعیت کی واردات

کراچی: سابق صوبائی وزیر سہیل انور کے گھر فلمی نوعیت کی واردات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کلفٹن میں سابق صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے گھر ہونیوالی فلمی نوعیت کی چوری کی واردات کا ڈراپ سین اس وقت ہوا جب ملزم کو چوری کردہ رائفلیں بیچتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے…