پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں، عثمان بزدار

پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے رکن قومی اسمبلی محمد ثناء اللہ مستی خیل کی ملاقات کی…

چاروں صوبوں میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کردیا گیا

چاروں صوبوں میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کردیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے چاروں صوبوں میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کر دیا گیا۔ انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا عمل چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے جس کے لیے الیکشن…

کراچی کے 2 علاقے ڈینگی کے ہاٹ اسپاٹ قرار

کراچی کے 2 علاقے ڈینگی کے ہاٹ اسپاٹ قرار

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں جس کے پیش نظر صوبے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں ضلع وسطی اور نیو سعید…

بالائی علاقوں میں برفباری نے ملک میں سردی کی آمد کی نوید سنا دی

بالائی علاقوں میں برفباری نے ملک میں سردی کی آمد کی نوید سنا دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور ٹھنڈی ہوائیں سردیوں کی نوید سنانے لگی۔ بابوسر میں 2 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بٹوگاہ ٹاپ،فیری میڈو اور نانگا پربت…

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

شوپیاں (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید تین کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں…

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں منگل 12 اکتوبر کو یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مثبت…

شام میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر دوبارہ نامعلوم طیاروں کی بمباری

شام میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر دوبارہ نامعلوم طیاروں کی بمباری

شام (اصل میڈیا ڈیسک) یرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس [المرصد] کے مطابق کل سوموارکو ایک بار پھر مشرقی شام کے علاقے دیر الزور کے البوکمال شہر میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پرنامعلوم جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔ شام…

رجب طیب ایردوان کی شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل

رجب طیب ایردوان کی شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ “ہم، ویکسین مہم کے تمام مراحل کو تیزی سے طے کر کے جس قدر جلد اجتماعی…

سابق جاسوس کا دعوی: شمالی کوریا کے لیڈر نے قاتلوں کے جتھے بنا رکھے ہیں

سابق جاسوس کا دعوی: شمالی کوریا کے لیڈر نے قاتلوں کے جتھے بنا رکھے ہیں

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق اعلیٰ سطحی ایجنٹ کِم کُک سونگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے”ہِٹ سکواڈ” قائم کر رکھے ہیں۔ بی بی سی کے لئے خصوصی انٹرویو میں سابق اعلیٰ سطحی ایجنٹ نے…

عراق پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر جیت سے قریب تر

عراق پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر جیت سے قریب تر

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق معروف شیعہ عالم دین مقتدی الصدر کی جماعت کو دیگر سیاسی پارٹیوں پر سبقت حاصل ہے۔ اس مرتبہ انتخابات میں ریکارڈ سطح پر بہت کم رائے دہندگان نے اپنے حق رائے…

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) 2008 کے افغان برفانی طوفان میں امریکی صدر جو بائیڈن کو بچانے میں مدد کرنے والا افغان مترجم امان خلیلی اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان سے نکل گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امان خلیلی فیملی کے ہمراہ…

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا میں وفاقی چانسلر کی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران بظاہر ختم ہو گیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی صدر آلیکسانڈر فان ڈئر بیلن نے کیا۔ نئے قائدِ حکومت آلیکسانڈر شالن برگ ہیں۔ ویانا میں…

بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا

بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ میں خود غرضی دکھانے کا تاثر مسترد کردیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ کریز پر سیٹ ہونے کے بعد حاصل ہونے والے اعتماد کا فائدہ اٹھانا اہم ہوتا ہے،محمد…

ای سی سی اجلاس؛ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری پھر ملتوی

ای سی سی اجلاس؛ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری پھر ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک بار پھر ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری نہ دی جا سکی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس گزشتہ روز ( پیر ) وفاقی وزیرخزانہ شوکت…

امیتابھ بچن کس عمر میں ریلوے اسٹیشن پر گُم ہوگئے تھے؟ اداکار نے بتا دیا

امیتابھ بچن کس عمر میں ریلوے اسٹیشن پر گُم ہوگئے تھے؟ اداکار نے بتا دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2 سال کی عمر میں ریلوے اسٹیشن پر گُم ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں معروف…

داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، وزیراعظم

داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں۔ غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے…

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی شرح کتنے فیصد رہی؟

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی شرح کتنے فیصد رہی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 904 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگا کر کیسے دنیا کو حیران کیا؟

ڈاکٹر قدیر نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ لگا کر کیسے دنیا کو حیران کیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی پلانٹ لگاکر دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 31 مئی 1976ء کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر انجینئرنگ ریسرچ…

ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی صاحبزادی کو پاکستانی پرچم پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے وقت ان کی بڑی صاحبزادی کو پاک فوج…

خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آ گئی

خاتون ٹک ٹاکر کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان پر درجنوں افراد کی جانب سے خاتون ٹک ٹاکر کو بے لباس کرنے سے متعلق کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گریٹر اقبال پارک میں درجنوں افراد کی درندگی کا شکار ہونے والی ٹک…

عراق پارلیمانی انتخابات: اب تک کی کم ترین ووٹنگ

عراق پارلیمانی انتخابات: اب تک کی کم ترین ووٹنگ

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں حکومت مخالف کارکنوں کے وسیع پیمانے پر انتخابی بائیکاٹ کے درمیان ہونے والے الیکشن نے نوجوانوں میں کوئی جوش پیدا نہیں کیا۔ انتخابی نتائج پیر کی شام تک آنے کی توقع ہے۔ عراق میں 10 اکتوبر…

ہم چین کے آگے نہیں جھکیں گے، تائیوانی صدر

ہم چین کے آگے نہیں جھکیں گے، تائیوانی صدر

تائیوان (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوانی صدر سائی اِنگ وین کا کہنا ہے کہ تائیوان، چین کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا اور اپنے جمہوری طرز زندگی کی حفاظت کرے گا۔ چین نے محترمہ سائی کے بیان کو ‘تصادم کو بھڑکانے‘ کی…

امریکا: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ

امریکا: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، لیکن اس نے واضح کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو با ضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرتا۔ طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا…