ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک اور مقامی مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب رہا، درآمدی شعبے کی طلب بڑھنے سے کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر بڑھ کر 170.88 روپے کی…

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات…

طالبان حکومت میں تیسری توسیع، کوئی خاتون شامل نہیں

طالبان حکومت میں تیسری توسیع، کوئی خاتون شامل نہیں

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے پیر کے روز وزارت میں تیسری مرتبہ توسیع کی۔ متعدد افراد کو نائب وزراء کے عہدوں پر فائز کیا گیا ہے تاہم اس مرتبہ بھی کسی وزارت میں کسی خاتون کو شامل نہیں…

جرمنی: امریکی فوجی اڈوں پر ہزاروں افغان پناہ گزیں اب بھی پھنسے ہیں

جرمنی: امریکی فوجی اڈوں پر ہزاروں افغان پناہ گزیں اب بھی پھنسے ہیں

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں پر نو ہزار سے بھی زیادہ افغان پناہ گزین اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ بعض افغانوں میں امریکا پہنچنے پر خسرے کا پتہ چلا تھا جس کے بعد واشنگٹن نے ان کی پروازیں…

قبرص میں قتل کی سازش: اسرائیل کا ایران پر الزام

قبرص میں قتل کی سازش: اسرائیل کا ایران پر الزام

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے ایران پر قبرص میں موجود اسرائیلی افراد کے قتل کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔ قبرص پولیس نے مبینہ طور پر ایک ایسے حملہ آور کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا تھا جو اسرائیلیوں پر…

چمن بارڈر بند؛ طالبان کا پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ

چمن بارڈر بند؛ طالبان کا پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے گئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے چمن بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا۔ افغان طالبان نے چمن سے منسلک سرحد…

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختو نخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس…

حکومت پابندی کے باوجود بس اڈوں پر ویکسین سرٹیفکیٹ کی جانچ شروع نہ ہو سکی

حکومت پابندی کے باوجود بس اڈوں پر ویکسین سرٹیفکیٹ کی جانچ شروع نہ ہو سکی

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود بس اڈوں پر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی باقاعدہ جانچ پڑتال شروع نہیں ہو سکی۔ کورونا وبا میں کمی کے ساتھ فیصل آباد جنرل بس اسٹینڈ کی رونقیں لوٹ آئی ہیں…

این ایل ای امتحان کیخلاف احتجاج کیلئے ڈاکٹرز اسلام آباد روانہ

این ایل ای امتحان کیخلاف احتجاج کیلئے ڈاکٹرز اسلام آباد روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے این ایل ای امتحان کے خلاف احتجاج کے لیے میڈیکل طلبہ اور ڈاکٹرزلاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ میڈیکل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام پی ایم سی اور این ایل ای امتحان کے…

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے 64 نئی میٹرو بسیں پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں میٹرو بس ڈپو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نئی میٹرو بسوں کا معائنہ بھی کیا،…

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے گشت سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر پولیس حکام کو خط لکھ دیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے خاصہ دار و لیویز کے شہید اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے خاصہ دار و لیویز کے شہید اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق لیویز اور خاصہ دار فورس کے شہید اہلکاروں کے لواحقین نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے دھرنا دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں پولیس فورس میں تبدیل کی گئی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہو گئیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ…

افسروں اور جوانوں کی قربانیوں سے امن قائم ہوا، آرمی چیف

افسروں اور جوانوں کی قربانیوں سے امن قائم ہوا، آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف آپریشنز میں بہادری دکھانے والے جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں فوجی…

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

تائیوان: چین کے 52 جنگی طیروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تائیوان: چین کے 52 جنگی طیروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے

تائی پے (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے 52 جنگی طیاروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ تائیوان وزارت دفاع نے قبل ازیں جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یکم اکتوبر کو 38، 2…

اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کے 11 ہزار 900 گھر مسمار کر چکی ہیں

اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کے 11 ہزار 900 گھر مسمار کر چکی ہیں

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فورسز 1967 سے لے کر اب تک مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 11 ہزار 900 گھروں کو مسمار اور 73 ہزار افراد کو بے گھر کر چکی ہیں۔ فلسطینی…

قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ممکنہ طور پر برطانیہ کا کردار تھا: رپورٹ

قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ممکنہ طور پر برطانیہ کا کردار تھا: رپورٹ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی اخبار The Guardian کی ایک رپورٹ میں ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں دی گئی معلومات کے مطابق برطانوی فضائیہ کی انٹیلی…

پینڈورا پیپرز: تمام ناموں کی چھان بین ہو گی، عمران خان

پینڈورا پیپرز: تمام ناموں کی چھان بین ہو گی، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی ہزاروں سرکردہ سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات سالہا سال تک اپنے بیرون ملک رکھے گئے کھربوں ڈالر کے اثاثے چھپاتی رہی ہیں۔ ان میں تقریباﹰ سات سو پاکستانیوں کے نام…

افغان طالبان کا داعش کا مشتبہ ٹھکانہ تباہ کر دینے کا دعویٰ

افغان طالبان کا داعش کا مشتبہ ٹھکانہ تباہ کر دینے کا دعویٰ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل میں ایک مسجد پر حملے کے بعد طالبان نے داعش کے ایک مشتبہ ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے اسے تباہ کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان فورسز نے دارالحکومت کابل میں اتوار کو ایک مسجد کے…

لیبیا: پارلیمنٹ میں ایوان نمایندگان کے انتخابات سے متعلق قانون منظور

لیبیا: پارلیمنٹ میں ایوان نمایندگان کے انتخابات سے متعلق قانون منظور

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی پارلیمان نے سوموارکو دستورسازاسمبلی کے انتخابات سے متعلق ایک قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اقوام متحدہ کی قیادت میں امن عمل کے تحت 24 دسمبر کو لیبیامیں قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے لیے پولنگ…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بُک ویب سائٹ،انسٹاگرام اور وَٹس ایپ ’’ڈاؤن‘‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بُک ویب سائٹ،انسٹاگرام اور وَٹس ایپ ’’ڈاؤن‘‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوموار کی شب صارفین کو سماجی رابطے کی بڑی ویب گاہ فیس بُک اوراس کی ذیلی دوایپس وٹس ایپ اور انسٹاگرام پر رابطے میں دشواری کا سامنا ہے اور یہ انٹرنیٹ کے…

عمر شریف کی نماز جنازہ بدھ کی دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی، جواد عمر

عمر شریف کی نماز جنازہ بدھ کی دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی، جواد عمر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ ان کی والد کی نماز جنازہ بدھ کے دن دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرحوم لیجنڈ اداکار عمر شریف کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔ رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ…