مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی کمی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 1748…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.45 فیصد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.45 فیصد ریکارڈ

کراچی: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.79 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 349 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

قرضوں کے باوجود عوام پر کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی: وزیراعظم

قرضوں کے باوجود عوام پر کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس اور لیوی نیچے لے آئے ہیں۔ کامیاب پاکستان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ پروگرام 74…

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بات چیت کی تصدیق کر دی

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بات چیت کی تصدیق کر دی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ اس کی گزشتہ ماہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ پہلے دورکے براہ راست مذاکرات ہوئے تھے۔ سعودی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ بات چیت دونوں…

پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے والے سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس حادثے میں ہلاک

پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے والے سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس حادثے میں ہلاک

سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کے متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے کے بعد دھمکیوں کی وجہ سے سخت سکیورٹی حصار میں رہا کرتے تھے۔ اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ سویڈن کی…

فومیو کیشیدا جاپان کے نئے وزیر اعظم

فومیو کیشیدا جاپان کے نئے وزیر اعظم

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) رخصت پذیر وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے کابینہ کو تحلیل کردیا ہے، جس کے ساتھ ہی فومیو کیشیدا کے نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ وہ پیر کو جاپان کے 100 ویں…

شاہ رخ کا بیٹا تفتیشی حکام کے سامنے رو پڑا، اعتراف جرم کرلیا

شاہ رخ کا بیٹا تفتیشی حکام کے سامنے رو پڑا، اعتراف جرم کرلیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے 4 سال سے منشیات لینے کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے…

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد القدوس بزنجو کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف کھل کر تحفظات کا اظہار کیا، اس…

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی اطلاع دی تاہم انہوں…

پاکستان میں کورونا سے مزید 27 اموات، 1490 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 27 اموات، 1490 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 1490 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: ڈینگی کیسز میں اضافہ، ایکسپو سینٹر میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے ڈینگی کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کے لیے ایکسپو سینٹر میں 340 بیڈز…

بیٹے کیخلاف جھوٹی خبر چلانے والے چینل نے معافی نہ مانگی تو عدالت جائیں گے، مریم

بیٹے کیخلاف جھوٹی خبر چلانے والے چینل نے معافی نہ مانگی تو عدالت جائیں گے، مریم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے نام آف شور کمپنیوں کی ‘غلط’ خبر چلانے پر نجی چینل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مریم نواز…

عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی۔ عمر شریف کی میت کو ممکنہ طور پر کل بروز منگل پاکستان لایا جائے گا اور اداکار کی بیوہ زریں غزل…

پنڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر

پنڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں۔ تجزیے کے مطابق بہت سے افراد نے ٹیکس سے بچنے کیلئے شیل کمپنیاں بنائیں یا دوسری وجوہات کی بنا…

پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آ گیا

پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آ گیا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام…

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہو گئے

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہو گئے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے قبضے کے بعد سے افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہو گئے ہیں۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں صحافیوں کی نیشنل ایسوسی ایشن نے کہا کہ طالبان کے ملک پر قبضہ…

کورونا کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہو گا: ایردوان

کورونا کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہو گا: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا کے بعد اقتصادی مشکلا ت میں اضافے سے غیر ملکی اور اسلام دشمنی میں مزید اضافہ ہو گا۔ صدر نے اس بات کا اظہار عالمی انجمن برائے ڈیموکریٹس کے…

یومیہ 70 ہزار افراد عمرہ کر رہے ہیں، کرونا کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں ہوا: سعودی وزارت حج

یومیہ 70 ہزار افراد عمرہ کر رہے ہیں، کرونا کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں ہوا: سعودی وزارت حج

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان ہشام سعید نے حرم مکی شریف میں گنجائش کو بڑھانے سے متعلق منصوبوں اور طریقوں کا جائزہ لیا۔ ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ کرونا کی وبا کے…

‘یہ وقت ترکی اور ایران کے ساتھ رقابتوں کو سنبھالنے کا ہے’

‘یہ وقت ترکی اور ایران کے ساتھ رقابتوں کو سنبھالنے کا ہے’

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات خطے میں نئے تصادم سے بچنے کے لیے ایران اور ترکی کے ساتھ جاری رقابتوں کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس خطے کو اب واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین سرد جنگ کے خطرات…

سعودی ولی عہد اور فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی ولی عہد اور فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے راستوں کا جائزہ…

ایران کا کرج جوہری تنصیب پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا الزام

ایران کا کرج جوہری تنصیب پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا الزام

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے کرج میں ایک سینٹری فیوج تنصیب پر “دہشت گردانہ حملہ” کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو اس…

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی 8 افراد ہلاک

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی 8 افراد ہلاک

اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت میں اپنے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر نائب وزیر داخلہ…

کابل کی ایک مسجد کے باہر دھماکا، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع

کابل کی ایک مسجد کے باہر دھماکا، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے داخلی راستے پر ایک زور دار دھماکا ہوا ہے۔ طالبان کے مطابق اس دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان دارالحکومت کابل میں واقع عیدگاہ مسجد کے…

جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی اکتیسویں سالگرہ، میرکل کا جمہوریت کے تحفظ پر زور

جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی اکتیسویں سالگرہ، میرکل کا جمہوریت کے تحفظ پر زور

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں یوم اتحاد کے جشن کی تقریبات کا آغاز مسیحی، یہودی اور اسلامی مذہبی رسومات کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمہوریت کے تحفظ اور تسلسل پر زور دیا ہے۔ وفاقی…