لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے میں 6 میچز کھیلنے کے باوجود…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں سات سال بعد مزاحیہ سیاسی شو میں واپسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ مجموعی قرضوں کی رپورٹ 21- 2020 جاری کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ملکی قرض جی ڈی پی کے لحاظ سے چار فیصد کم ہوگیا جو کہ رواں برس جون…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے جنوبی پنجاب کے دورے کے موقع پر کئی اہم سیاسی رہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ حمزہ شہباز جنوبی پنجاب کے دورے پر ہیں، اس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار ان کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر سب کا شکریہ ادا کیا ہے…
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب روپے کے قرضے 37 لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے باغ جناح میں 17 ستمبر کو بڑے سیاسی جلسے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملوں کی یاد…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کر دیے۔ بلوچستان میں پچھلے تین ہفتوں سے جاری سیاسی بحران مزید گمبھیر ہوگیا ہے، اپوزیشن اراکین کی جانب سے جمع…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کہا ہے کہ کاروباری، صنعتی اور تجارتی برادری متفقہ طور پر لازمی ڈیجیٹل اور آن لائن ادائیگیوں کے نفاذ کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب قوانین میں ترمیم کیلئے جاری کیے جانے والے آرڈیننس کو آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دے دی جائے گی جس میں نہ صرف موجودہ چیئرمین نیب کو عہدے پر بدستور کام کرنے کی اجازت دینے کے معاملے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر شروع کر کے 2 ماہ میں فیصلے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے جوڑے پر تشدد کے کیس میں قرار…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے میں ایف سی کے 4 جوان اور لیویز کا سب انسپکٹر شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈارنے کہا ہے کہ جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آتا میری رکنیت معطل رہے گی۔ اسحٰق ڈار کی سینیٹ نشست پر موجودہ وزیر خزانہ شوکت ترین کو سنیٹر منتخب کرانے کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کسی کو اپنے خوابوں کی تعبیر چاہیے تو کوئی فکرِ معاش سے مجبور ہے، لیکن غیرقانونی طور پر افغانستان کی سرحد پار کرنے کا خطرناک سفر موت کو دعوت بھی دے سکتا ہے۔ بند سرحدوں سے تنگ افغانستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پینڈورا پیپرز‘ مکمل ہو گئی ہیں۔ پنڈورا پیپرز ایک کروڑ 19 لاکھ فائلوں پر مشتمل ہیں اور تحقیقات میں دنیا کے 117 ملکوں کے…
ادلیب (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام ِ متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے ادلیب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایک ماہ میں 170 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے منڈولے طوفان سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بحرالکاہل میں منظر عام پر آنے والے منڈولے طوفان نے ٹوکیو سے منسلک جزیرہ ہونشو کے جنوبی علاقوں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر ویانا میں مذاکراتی عمل کے کئی ماہ سے تعطل اور یورپی ملکوں کی طرف سے مذاکرات کی بحالی کے مطالبات کے جلو میں فرانس نے ایک بار پھر تہران اور عالمی طاقتوں…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی ایک شیعہ ملیشیا ’عصائب اھل الحق‘ کے سربراہ قیس الخزعلی نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد سے قبل ہی عالمی قوتوں پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عاید کیا ہے۔ ہفتے کے روز…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں قانون ساز شوری کونسل کے انتخاب دو اکتوبر بروز ہفتہ انتخابات منعقد ہوئے۔ اس پیش رفت کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے تاہم ساتھ ہی الیکشن میں خواتین امیدواروں کی تعداد نہایت کم ہونے کا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک جرمن جریدے کی رپورٹ کے مطابق ملکی فوج کے سابق چھاتہ بردار اور ریزرو فوجی تارکین وطن پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ جرمن حکام نے ان الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ جرمن…