ٹیکس نادہندگان کو ادائیگی کیلیے 90 روز کا وقت دیں گے، وزیر خزانہ

ٹیکس نادہندگان کو ادائیگی کیلیے 90 روز کا وقت دیں گے، وزیر خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹیکس قوانین آرڈیننس مجریہ 2021ء میں تیسری ترمیم کے تحت نان فائلر، انڈر فائلر کی اصطلاحات کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے اس بات کا عندیہ بھی دیا ہے کہ کسی…

سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی

سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکن ویمن ٹیم رواں ماہ پاکستانی میدانوں کی رونق بڑھائے گی جب کہ 3 ون ڈے میچز کیلیے مہمان اسکواڈکی 15 اکتوبرکوآمد ہوگی۔ رواں ماہ انگلینڈ کی مینز اور ویمنز اسکواڈز کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا…

عمر شریف کی رحلت پر بھارتی فنکاروں کا اظہارِ تعزیت

عمر شریف کی رحلت پر بھارتی فنکاروں کا اظہارِ تعزیت

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد آج جرمنی میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔ پاکستانیوں سمیت پڑوسی ملک بھارت کے فنکاروں نے بھی عمر شریف کی رحلت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔…

عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات بھی افسردہ

عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات بھی افسردہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کی سیاسی شخصیات بھی عمر شریف کے انتقال پر افسردہ ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے…

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار، مصنف، ہدایتکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ ہیں اور دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔ عارضہ قلب، گردوں اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کامیڈی کی بے تاج بادشاہ…

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تیسری برسی امریکہ میں منائی جا رہی ہے

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تیسری برسی امریکہ میں منائی جا رہی ہے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے استنبول میں قونصل خانے میں قتل ہونے والے سعودی نامور صحافی جمال خاشقجی کے لیے ان کے قتل کی تیسری برسی کی مناسبت سے امریکی کانگرس کے سامنے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فریڈم…

لداخ: چینی فوج کی تعیناتی پر بھارت کی گہری تشویش

لداخ: چینی فوج کی تعیناتی پر بھارت کی گہری تشویش

لداخ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوجی سربراہ کے مطابق لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ بھارت اس وقت کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے…

14 سال کی عمر میں معمولی اسٹیج اداکار سے کامیڈی کنگ بننے تک کا سفر

14 سال کی عمر میں معمولی اسٹیج اداکار سے کامیڈی کنگ بننے تک کا سفر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، اسٹیج کے راج کمار، اپنے فن سے روتوں کو ہنسانے اور قہقہے لگانے پر مجبور کرنے والے باکمال فنکار عمر شریف مداحوں کو اداس کر کے جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ کامیڈی…

عمر شریف انتقال کر گئے، ایک عہد کا خاتمہ

عمر شریف انتقال کر گئے، ایک عہد کا خاتمہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈیئن عمر شریف انتقال کر گئے ہیں۔ عمر شریف کا انتقال جرمنی کے شہر نیورمبرگ کے ایک ہسپتال میں آج ہفتے دو اکتوبر کی صبح ہوا۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے…

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کردی

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کردی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے غیر معمولی طور پر صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے فنڈ کا استعمال صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت یہ فنڈ قبائل کی ترقی اور خوشحالی…

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی…

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں…

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے، رانا ثنااللہ

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا…

منشیات فروشوں سے مقابلے میں 28 سالہ اے ایس آئی شہید

منشیات فروشوں سے مقابلے میں 28 سالہ اے ایس آئی شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے راشد منہاس روڈ پر گزشتہ شب پولیس اور منیشات فروشوں کے مابین مقابلے میں 28 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اسلم فاروقی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق…

کالعدم ٹی ٹی پی کو معافی کی بات پر اپوزیشن کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

کالعدم ٹی ٹی پی کو معافی کی بات پر اپوزیشن کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو معافی دینے کی بات پر اپوزیشن نے کڑی تنقید کی ہے۔ سابق وزیرخارجہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا…

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔…

پشاور میں فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے خاتون نرس جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق 28 سالہ شازیہ اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں نرس تھی۔…

سچ بات یہ ہے کہ صحت سب سے بڑی نعمت ہے: منشا پاشا

سچ بات یہ ہے کہ صحت سب سے بڑی نعمت ہے: منشا پاشا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ منشا پاشا صحت یابی کے بعد کام پر واپس آگئیں، مداحوں نے انہیں دوبارہ کام شروع کرنے پر مبارک باد بھی پیش کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منشا پاشا نے گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ وہ 10…

پاکستان، کورونا نے مزید 46 زندگیاں نگل لیں

پاکستان، کورونا نے مزید 46 زندگیاں نگل لیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے اور 1664 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

سعودیہ نے سفر اور عوامی مقامات کیلئے ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دے دیں

سعودیہ نے سفر اور عوامی مقامات کیلئے ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دے دیں

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے سفر اور عوامی مقامات کیلئے کورونا ویکسین کی دو خوارکیں لگوانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو افراد سعودی…

روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں، امریکا کی ترکی کو تنبیہ

روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں، امریکا کی ترکی کو تنبیہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ترکی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے مزید ہتھیار نہ خریدے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکا نے ترکی کو خبردار کیا کہ اگر وہ روس سے…

ہمارا ہدف معیاری و مستحکم اقتصادی ترقی، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور روزگار کی فراہمی ہے : ایردوان

ہمارا ہدف معیاری و مستحکم اقتصادی ترقی، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور روزگار کی فراہمی ہے : ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی کے ہدف میں معیار، استحکام، آمدنی کی منصفانہ تقسیم اور نوجوان کو روزگار کے نئے امکانات کی فراہمی ہمارے لئے نہایت اہمیت کے حامل پہلو ہیں۔…

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کالعدم قرار

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کالعدم قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف ان کے چچا امیر حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست…

افغانستان میں جنگی جرائم: آئی سی سی نے امریکا کو تفتیشی عمل سے کیوں علیحدہ کر دیا؟

افغانستان میں جنگی جرائم: آئی سی سی نے امریکا کو تفتیشی عمل سے کیوں علیحدہ کر دیا؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیش طالبان اور داعش تک محدود رکھنے کے اقدام کا خیر مقدم تو کیا جارہا ہے لیکن دوسری طرف امریکا کو تحقیقات سے الگ رکھنے پر…