امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا افغان جنگ میں شکست کا اعتراف

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا افغان جنگ میں شکست کا اعتراف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملی نے افغانستان میں لڑی جانے والی 20 سالہ جنگ میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان…

روس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ یومیہ اموات

روس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ یومیہ اموات

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں حالیہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے 857 اموات واقع ہو چکی ہیں جو وباء کے آغاز سے لے کر اب تک کی ریکارڈ یومیہ تعداد ہے۔ روس کورونا وائرس انفیکشن کنٹرول اور حفاظتی…

ترکی ۔ روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں بہت بڑے فوائد مضمر ہیں: صدر ایردوان

ترکی ۔ روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں بہت بڑے فوائد مضمر ہیں: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “ترکی۔روس تعلقات کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تقویت دے کر جاری رکھنا بہت فائدہ مند ہے”۔ صدر رجب ایردوان روس کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں…

طالبان کی مدد کس نے کی؟ امریکی سینیٹرز کا تحقیقات کا مطالبہ

طالبان کی مدد کس نے کی؟ امریکی سینیٹرز کا تحقیقات کا مطالبہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی مبصرین نے بائیس امریکی سینیٹرز کی طرف سے افغانستان میں طالبان کو ملنے والی مدد کے حوالے سے تحقیقات کے مطالبے کو دباؤ بڑھانے کا ایک ہتھکنڈہ اور پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی سازش قرار…

طالبان کا داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

طالبان کا داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو یہ ہدف دے دیا ہے کہ ملک بھر میں’دولت اسلامیہ‘ یا داعش کے جنگجوؤں کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے۔ مستقبل میں داعش کے جنگجو طالبان کے لیے مسلسل درد سر…

چین سے پریشان یورپی یونین اور امریکا کا نیا ٹیکنالوجیکل اتحاد

چین سے پریشان یورپی یونین اور امریکا کا نیا ٹیکنالوجیکل اتحاد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیکنالوجی کے افق پر چین کی قوت بظاہر بڑھتی جا رہی ہے۔ یورپی یونین اور امریکا اس پیش رفت سے پریشان ہیں اور یہ ٹیکنالوجی کے میدان میں متحد ہو کر چین کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔ سن…

ٹیکس ریٹرنز : ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز توسیع دے سکتے ہیں، ایف بی آر

ٹیکس ریٹرنز : ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز توسیع دے سکتے ہیں، ایف بی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کر دیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تحریری اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز کو…

گھبرائے ہوئے کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا جانے لگا

گھبرائے ہوئے کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا جانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گھبرائے ہوئے کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا جانے لگا جب کہ چیف سلیکٹر نے میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ٹی ٹوئنٹی کپ میں ورلڈکپ کے ٹرائل میچز نہیں ہو رہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی…

کنگنا رناوت کو ماسک نہ لگانے پر مداحوں نے آڑھے ہاتھوں لے لیا

کنگنا رناوت کو ماسک نہ لگانے پر مداحوں نے آڑھے ہاتھوں لے لیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کوئی ایسا موقع جانے نہیں دیتی ہیں جہاں مداح انہیں تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں کوئن کے نام سے مشہوراداکارہ کنگنا رناوت ایسا کوئی بھی…

گلوکارہ شکیرا پر جنگلی سوروں کا حملہ، بیگ اٹھا کر جنگل میں لے گئے

گلوکارہ شکیرا پر جنگلی سوروں کا حملہ، بیگ اٹھا کر جنگل میں لے گئے

بارسلونا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا پر بارسلونا کے ایک پارک میں جنگلی سُوروں نے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ بارسلونا کے ایک پارک میں اپنے بیٹے کے ساتھ…

وزیراعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی منظوری دے…

اگر کرپشن کی ہوتی تو این سی اے ہمیں بخش دیتی؟ شہباز شریف

اگر کرپشن کی ہوتی تو این سی اے ہمیں بخش دیتی؟ شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحقیقات کیلئے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کو درخواست دی۔ شہباز شریف نے لاہور میں پریس کانفرنس…

سابق گورنر سندھ کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ، مریم نواز کا بیان بھی سامنے آ گیا

سابق گورنر سندھ کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ، مریم نواز کا بیان بھی سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ نائب صدر…

’ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن ہوئی، ایف آئی اے سے تحقیقات کا کہا ہے‘

’ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن ہوئی، ایف آئی اے سے تحقیقات کا کہا ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کم لاگت میں سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اس کا مطلب ہے ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی ، ایف آئی اے سے اس معاملے کی…

پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس

پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے عوام کو کچھ ڈلیور ہی نہیں ہو سکتا۔ خیبر پختونخوا میں میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی…

امریکا کے اعلیٰ فوجی اہلکاروں کا افغانستان میں ناکامی کا اعتراف

امریکا کے اعلیٰ فوجی اہلکاروں کا افغانستان میں ناکامی کا اعتراف

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے چوٹی کے فوجی اہلکاروں نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے افغانستان میں جنگ ختم کرنے اور فوج کے مکمل انخلا کا تاہم دفاع بھی کیا۔ جنرل مارک ملی نے متنبہ کیا کہ دہشت گرد…

جرمنی: انتخابات کے بعد ’کنگ میکرز‘ گرینز اور فری ڈیموکریٹس کی ملاقات

جرمنی: انتخابات کے بعد ’کنگ میکرز‘ گرینز اور فری ڈیموکریٹس کی ملاقات

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں الیکشن کے بعد گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں کی اولین ملاقات ہوئی ہے۔ جرمنی کی مستقبل کی حکومت میں ان دونوں جماعتوں کا کردار بہت اہم ہو گا اسی لیے انہیں ’کنگ میکرز‘…

نور قتل کیس: ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

نور قتل کیس: ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں…

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ…

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت دیہی سندھ کے اضلاع اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری ویدرایڈوائزری کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں تشکیل پانے والے ہوا…

فرسٹ لیول سپروائزرنہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ وركرز کی ہڑتال

فرسٹ لیول سپروائزرنہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ وركرز کی ہڑتال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) فرسٹ لیول سپروائزر نہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر صوبے بھر میں لیڈی ہیلتھ وركرز نے ہڑتال کرتے ہوئےكورونا ویكسی نیشن سمیت پولیو اورڈینگی سرویلنس ڈیوٹیوں كا مكمل بائیكاٹ كردیا ہے ،تاہم لیڈی ہیلتھ وركرز پروگرام…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم، مزید 52 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم، مزید 52 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج 3 ہزار 948 کورونا کی حالت تشویش ناک ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری…

عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار عمر شریف کو لے کر ائیر ایمبولینس آج جرمنی سے آئس لینڈ روانہ ہو گی۔ گزشتہ روز عمر شریف کو کراچی سے امریکا کیلئے براستہ جرمنی ائیر ایمبولینس کے ذریعے روانہ کیا گیا تھا تاہم تھکاوٹ…

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی سرزمین 4 دہائیوں تک جنگ کی آگ میں جُھلستی رہی ہے، اس جنگ کی ہولناکی کا اندازہ لگانا ہو تو میدانِ جنگ کے بجائے اسپتالوں اور بحالی سینٹرز کو دیکھا جائے جہاں جسمانی اعضا سے محروم…