سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی برادری ایران کی مسلسل جوہری خلاف ورزیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) مدینہ منورہ میں رنگ روڈ پر تیز رفتار ٹرک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک ٹریفک سگنل پر کھڑی متعدد…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے ایوان نمایندگان کے اسپیکر عقیلہ صالح نے کہا ہے کہ ملک کوبحران سے نکالنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں لیکن اعلیٰ ریاستی کونسل ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے۔ عقیلہ صالح نے منگل کے…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ روس صدارتی پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں ملک میں کووِڈ۔19…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے کہا ہے کہ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم خاص طور پر برادر ممالک سمیت تمام ممالک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے۔ مصطفی شین…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان میں سابق افغان بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو عارضی طور پر نافذ کیا جائے گا تاہم شریعت سے متصادم شقوں کو حذف…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی جنرلز نے کہا کہ انہوں نے 2500 امریکی فوجی افغانستان میں رکھنےکی تجویز دی تھی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق ایک طرف تو یہ چین کی خواہش ہے اور دوسری طرف پاکستان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں۔…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اتوار 26 ستمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں دو خواجہ سرا خواتین سیاستدانوں نے بھی نشستیں حاصل کی ہیں۔ ان دونوں کا تعلق ماحول پسند گرین پارٹی سے ہے۔ جرمنی میں 26 ستمبر کو عام…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) جیمزبانڈ سیریز کی نئی فلم ‘نو ٹائم ٹو ڈائی’ کا پریمئیر بلآخر ہو ہی گیا ،جس میں برطانوی شاہی خاندان نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا پریمیئر 28…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی روایتی غفلت کے سبب اورنج لائن بس منصوبہ بدستور تاخیر کا شکار ہے۔ سروے کے مطابق اورنج لائن بس منصوبے کا سول ورک مکمل ہوچکا ہے، ٹریک میٹرک بورڈ آفس چورنگی تا اورنگی ٹاؤن ٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کے بجٹ کا بڑا حصہ لاہور پر خرچ کر دیا۔ اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے مستقبل پر ہونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں رحیم یارخان مندر حملے سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ بھونگ میں پانی کے نلکے پر لڑائی کے واقعے…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے منگل کے روز کہا ہے کہ یونان ایک نئے دفاعی اتحاد کا حصہ بنتے ہوئے تین فرانسیسی فریگیٹ [جنگی بحری جہاز] خریدے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانسیسی جوہری آبدوز کے معاہدے…
ژوہائی (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ژوہائی ایئر شو میں اپنی بڑھتی ہوئی جدید فضائی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس میں نگرانی کے ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔ دنیا کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں چین مغربی ممالک…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیشی کارروائیاں صرف طالبان اور داعش تک محدود رکھے گی اور امریکا اس کی تفتیش میں شامل نہیں ہوگا کیونکہ اُس…
پیانگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے منگل کے روز ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ امریکا نے اس کی مذمت کی ہے جبکہ اقوام متحدہ میں پیانگ یانگ کے سفیر نے اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیاروں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کیس میں گرفتار خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ملزمہ سلمٰی تنویر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد کردی۔ عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سے سزا پانے والے ملزم کو باعزت طور پر بری کر دیا۔ ملزم زبیر احمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدار نے 8 بار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سیکٹر ای 11 لڑکا لڑکی برہنہ کیس میں عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی کے روبرو سیکٹر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 217 ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 شہری ڈینگی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آج ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں مجالس اور جلوس برآمد کیے…