اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ حکومت 76 سال کے چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر ولادیمیر پوتن اور صدر رجب طیب ایردوان شام ، افغانستان اور لیبیا کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زاید عمر کے افراد کو تقویت کے طور پر کووِڈ-19 ویکسین کی تیسری خوراک لگائی جائے گی۔…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہےکہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام میں ’تمام سرخ لکیریں‘عبور کرلی ہیں۔انھوں نے اس عزم کا اظہارکیا ہے کہ اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیارحاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اقوام متحدہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2019 کے مقابلے 2020 میں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) مبصرین اس پر منقسم ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے یا نہیں۔ جبکہ قطر اور پاکستان عالمی برادری پر زور دے رہے ہیں کہ طالبان سے مکالمت لازمی ہے۔ قریب ایک ماہ قبل…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) طویل عرصے تک جرمنی کی چانسلر اور رکن پارلیمنٹ انگیلا میرکل سیاست سے کنارہ کش ہونے والی ہیں۔ اب مستقبل میں ان کی مصروفیات کیا ہو سکتی ہیں۔ انگیلا میرکل کو آلو کا سوپ بنانا خوب آتا ہے…
چیکوسلوواکیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیک جمہوریہ کی فوج نے اپنے ہزاروں فوجی بنکرز کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان کو اس دور میں تعمیر کیا گیا تھا جب جرمنی میں نازی حکومت قائم تھی۔ سن 1930 کے دور میں اس…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سلو میاں سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کوایک بار پھرمداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ اداکارفلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کے لیے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق کپتان انضمام الحق لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں گزشتہ شب ہارٹ اٹیک کے بعد ان کی اینجوپلاسٹی ہوئی ہے، اہل خانہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کمی کے بعد1750 ڈالرکی سطح…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اور مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کر دیا۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر آصف زرداری اور فواد چوہدری کے خلاف دائر درخواستوں سے متعلق فیصلہ سنائیں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نااہل قرار…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ، ن لیگ کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔ پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مؤقف اپنایا ہے کہ صدارتی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبے کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔ کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اچھی بات ہے کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے سبقت حاصل کرلی ہے۔ کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے مقابلے میں انہیں دو فیصد ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں حماس کے ایک ٹھکانے سے عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کی کارروائی کے دوران تصادم میں چار مسلح فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ یہ عسکریت پسند مبینہ طور پر اسرائیل پر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس کا ترجمان سمجھے جانے والے ہفت روزہ ‘پانچ جنیہ‘ نے امریکی کمپنی ایمازون کو ‘ایسٹ انڈیا کمپنی 2.0‘ قرار دیتے ہوئے اس پر بھارت کی ثقافت کے خلاف کام کرنے کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے پر 207 ارب روپے لاگت آئے گی، کراچی سرکلر ریلوے کا ٹریک 29 کلو میٹر طویل ہوگا جس کے 16 اسٹیشنز ہوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 31افراد انتقال کر گئے اور 1757 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…