نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن، شہباز گل نے مریم کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن، شہباز گل نے مریم کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کا الزام مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر عائد کر دیا۔ شہباز گل…

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

عراق نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو یکسر مسترد کر دیا

عراق نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو یکسر مسترد کر دیا

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر مبنی اجلاس کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراقی حکومت عربیل میں بعض قبائل کے نمائندوں…

امریکی فوج کا پہلی بارالحسکہ میں اسد رجیم کی فوجی چوکی کے قریب گشت

امریکی فوج کا پہلی بارالحسکہ میں اسد رجیم کی فوجی چوکی کے قریب گشت

شام (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فورسز نے الحسکہ شہر میں 6 بکتر بند گاڑیوں پر مشتمل فوجی گشت کیا۔ یہ گشت اس علاقے میں قائم شامی فوج کی چوکی کے قریب کیا گیا۔ وہاں سے امریکی فوجی الشدادی شہر کی طرف مڑگئی…

متحدہ عرب امارات کی کابینہ اور وفاقی حکومت کے ڈھانچے کی تشکیلِ نو کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی کابینہ اور وفاقی حکومت کے ڈھانچے کی تشکیلِ نو کا اعلان

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اگلے 50 سال کے لیے وفاقی حکومت کے نئے ڈھانچے کا اعلان کیا ہے اور نئی کابینہ میں شیخ مکتوم بن محمد کونیا نائب وزیراعظم اور وزیرخزانہ مقرر کیا ہے۔ متحدہ عرب…

طالبان کو تسلیم کرنے کا معاملہ فی الوقت زیرِغور نہیں: روسی وزیر خارجہ

طالبان کو تسلیم کرنے کا معاملہ فی الوقت زیرِغور نہیں: روسی وزیر خارجہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ طالبان (حکومت)کو بین الاقوامی سطح پرتسلیم کرنے پرفی الحال غور نہیں کیا جا رہا ہے۔ لاروف نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہ نماؤں کے سالانہ…

طالبان نے چار افراد کی لاشیں چوک میں لٹکا دیں

طالبان نے چار افراد کی لاشیں چوک میں لٹکا دیں

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہلاک ہونے والے چار افراد کی لاشیں کرینوں کے ذریعے مختلف چوراہوں میں لٹکا دیں۔ طالبان کے مطابق ہلاک ہونے والے چاروں افراد اغوا کار تھے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے…

بغداد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرے، عراقی کرد کانفرنس

بغداد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرے، عراقی کرد کانفرنس

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے شمال میں واقع خود مختار کردستان میں ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کے دوران عراق اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب عراق نے اس کانفرنس کو ہی…

مودی کا جنرل اسمبلی سے خطاب، نیویارک میں سکھوں اور کشمیری تنظیموں کے مظاہرے

مودی کا جنرل اسمبلی سے خطاب، نیویارک میں سکھوں اور کشمیری تنظیموں کے مظاہرے

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران نیویارک میں ان کے مظالم کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نریندر مودی کے خطاب کے موقع پر نیویارک میں…

ہواوے کی اعلیٰ اہلکار وطن روانہ اور کینیڈین شہریوں کی رہائی

ہواوے کی اعلیٰ اہلکار وطن روانہ اور کینیڈین شہریوں کی رہائی

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان طے پانے والی ایک ڈیل کے نتیجے میں کینیڈا میں ہواوے کمپنی کی اہلکار کو رہا کر ديا گيا ہے اور وہ اپنے وطن روانہ ہو گئی ہیں۔ اسی دوران چین نے دو…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کمی کے…

اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اداکارہ نے یہ انکشاف انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ہیر حلیمہ نامی…

اسپینش فٹبال لیگ : سیویا نے اسپانیول کو 0-2 سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ : سیویا نے اسپانیول کو 0-2 سے شکست دے دی

میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ویلنشیا اور ایتھلیٹک کلب کے درمیان میچ ایک۔ ایک گول سے برابر ہو گیا۔ پہلے ہاف میں کسی بھی ٹیم کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی،میچ کے دونوں گولز دوسرے ہاف میں ہوئے اور…

عثمان اور اس کے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے: ای الیون واقعے کی متاثرہ لڑکی کا بیان

عثمان اور اس کے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے: ای الیون واقعے کی متاثرہ لڑکی کا بیان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ لڑکی…

ٹی ٹی پی، القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف

ٹی ٹی پی، القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، القاعدہ کے کارندوں، بھارتی اور افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)…

لندن: مقتولہ استانی سبینا نساء کی یاد میں شمعیں روشن

لندن: مقتولہ استانی سبینا نساء کی یاد میں شمعیں روشن

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں جمعہ پچیس ستمبر کی شب شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے سبینا نساء کی یاد میں چراغاں کیا۔ پولیس کے مطابق سبینا کو ایک پارک میں سے گزرتے ہوئے قتل کیا گیا تھا۔ لندن…

جرمن صدر کا دنیا کو پیغام: ‘آپ ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں‘

جرمن صدر کا دنیا کو پیغام: ‘آپ ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج خواہ کچھ بھی ہوں، دنیا جرمنی پر بھروسہ کر سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل…

‘پاکستان خود آگ لگا کر فائر فائٹر ہونے کا دکھاوا کرتا ہے‘، بھارت

‘پاکستان خود آگ لگا کر فائر فائٹر ہونے کا دکھاوا کرتا ہے‘، بھارت

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کے مطابق ‘پاکستان پہلے آگ لگاتا ہے اور پھر خود کو آگ بجھانے والے کے طور پر پیش کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے‘۔…

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں انڈونیشیا، سوئیڈن اور…

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے،…

ایف آئی اے نے جس دن بلایا اس دن بد تمیزی کی، شہباز کا بینکنگ کورٹ میں بیان

ایف آئی اے نے جس دن بلایا اس دن بد تمیزی کی، شہباز کا بینکنگ کورٹ میں بیان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف اپنے بیٹے حمزہ شہباز کے ہمراہ مالیاتی اسکینڈل کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 5 مقدمات…

کراچی پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا گیا

کراچی پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا۔ کراچی میں اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اورگ رفتاریوں سے روک دیا۔ افسران نے تھانیداروں کو…

پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کر کے زوال پذیر بنایا، رانا ثنا للہ

پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کر کے زوال پذیر بنایا، رانا ثنا للہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کر کے زوال پذیر بنا دیا ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات…

ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 42 افراد کی جانیں لے گیا

ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 42 افراد کی جانیں لے گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ…