پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بھر میں 900 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے ڈینگی کے اعدادوشمار کے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ پورے صوبہ خیبرپختون خواہ میں اس وقت 900 مریض رجسٹرڈ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں مسئلہ کشمیر، افغانستان کی صورتحال، اسلاموفوبیا، کووڈ 19، ماحولیات اور دیگر اہم امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کےحصول سے روکنا ناگزیر ہوچکا ہے۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ کے خطے کو وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔ افغانستان کی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات بہت جلد دوبارہ شروع ہوں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ہماری آئندہ کی نسلوں کو کہیں زیادہ انصاف کے ماحول اور بہتر زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرنے والی دنیا کو پیچھے چھوڑنا ہم سب کا مشترکہ فرض ہے۔ ‘‘…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی حکام کو سنہ 1967 کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں بہ شمول مشرقی بیت المقدس سے نکلنے کے لیے ایک سال کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے۔ اقوام متحدہ کی…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کل جمعہ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے لیے امریکی خصوصی ایلچی رابرٹ مالے سے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سات مرکزی سیاسی جماعتوں کے اراکین نے انتخابات سے صرف دو روز قبل ٹیلی ویژن پروگرام میں آخری مرتبہ جرمن عوام کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کی۔ اس مکالمے میں گرین پارٹی کی انالینا بیئربوک،…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی جمہوریہ چین کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسیوں کی ہر قسم کی ٹرانزیکشن کو کالعدم کر دیا ہے۔ بیرون چین سے بھی کرپٹوکرنسیوں کی ترسیلات غیر قانونی قرار دے دی گئی ہیں۔ کرپٹو کرسیوں کو خلافِ قانون…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ میں معاون اداکارہ پروینہ نے اداکار عامر خان سے مالی مدد کی اپیل کردی ہے۔ ای ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ’لگان‘ کی اداکارہ پروینہ نے کہا ہے کہ میری فیملی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کم عمرترین کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی۔ لاہوری ونڈر بوائے 19 سالہ شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف کے مطابق شہروز نے نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پر صبح…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کردی جبکہ بینک اب 2 روز کے بجائے اگلے 5 روز کے دوران ہونے والی درآمدات کے بارے میں اسٹیٹ بینک کو پیشگی آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے بانی رہنماؤں میں سے ایک ملا نور الدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزا کا دور لوٹ آئے گا تاہم ممکن ہے…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دنیا طالبان پر دباؤ ڈالنے کے لیے متحد ہے جبکہ پاکستان کا کہنا ہے دنیا کو افغانستان کو الگ تھلگ چھوڑنے کی اپنی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل میں تعمیر ہونے والے ‘آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم’ کے لیے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی ہے۔ اسرائیل نے اس کے لیے امریکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی کشمیر میں انسانی حقوق کی مخدوش صورت کے حوالے سے برطانوی پارلیمان میں زبردست بحث ہوئی، جس پر بھارت نے سخت اعتراض کیا ہے۔ برطانیہ کا کہنا کہ کشمیر پر اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں…
ڈیرہ اسماعیل خان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیاز سسٹم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسان کارڈ کے اجرا کی تقریب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) انالینا بیئربوک باصلاحیت، حوصلہ مند اور جفاکش ہیں۔ انہیں گرین پارٹی کی طرف سے چانسلر امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے اور وہ خود کو تنقیدی حملوں سے بچانے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ انالینا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ نے جی 20 میٹنگ میں افغانستان اور ہند بحرالکاہل خطے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ادھر امریکا نے ہند بحرالکاہل کی سکیورٹی سے متعلق اپنے نئے معاہدے میں بھارتی شمولیت کو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک عالمی سروے کے مطابق بین الاقوامی سطح پر معاملات کو حل کرنے کے حوالے سے لوگوں کو سب سے زیادہ بھروسہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی قیادت پر ہے۔ یونانیوں کو تاہم اس رائے سے اختلاف ہے۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے نام پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے جس میں…