پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک سابق را ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک سابق را ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا۔ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوسی نیٹ ورک اس مرتبہ خود ایک بھارتی…

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں

صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ خاتون اول ثمینہ علوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ثمینہ…

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے…

پختونخوا میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ

پختونخوا میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نتائج میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبر ز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کیا جس میں…

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 58 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 58 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے اور 2357 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

پختونخوا کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

پختونخوا کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار کا سلسلہ جاری ہے اور صوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ پشاور سمیت صوبے کے 21 اضلاع ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں ہیں، اسپتالوں میں مریضوں کی…

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی، آج سے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلیں گی

پنجاب: اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی، آج سے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلیں گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کی مارکیٹیں اب رات 10 بجے تک…

بائیڈن اور میکرون کا رابطہ، فرانس کا اپنا سفیر واشنگٹن واپس بھیجنے کا فیصلہ

بائیڈن اور میکرون کا رابطہ، فرانس کا اپنا سفیر واشنگٹن واپس بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے ساتھ آبدوز معاہدے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد پہلی بار امریکا اور فرانس کے صدور کے درمیان رابطہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل…

جرمنی اپنی شرائط پر طالبان کے ساتھ تعلقات قائم کرے گا

جرمنی اپنی شرائط پر طالبان کے ساتھ تعلقات قائم کرے گا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت اس وقت بین الاقوامی برادری سے اپنے آپ کو تسلیم کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ جرمنی نے اس کے لیے بعض اہم شرائط رکھی ہیں، جن کی تکمیل کے بعد ہی طالبان سے بہتر تعلقات…

صدر ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی آواز اور طاقت ہیں: صدر ایرسین تاتار

صدر ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی آواز اور طاقت ہیں: صدر ایرسین تاتار

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان ان کی آواز اور طاقت ہیں۔ اپنے تحریری بیان میں ، تاتار نے کہا ہے کہ صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کی 76…

80 فی صد فلسطینی محمود عباس کے استعفے کے حامی

80 فی صد فلسطینی محمود عباس کے استعفے کے حامی

فلسطینی (اصل میڈیا ڈیسک) شائع ہونے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریبا 80 فی صد فلسطینی صدر محمود عباس کے استعفے کے حامی ہیں۔ فلسطینی مرکز برائے پالیسی اور سروے ریسرچ نے کہا ہے…

عرب اتحاد کی یمن میں فضائی کارروائی میں شہری ہلاکتوں کی تردید

عرب اتحاد کی یمن میں فضائی کارروائی میں شہری ہلاکتوں کی تردید

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے معاون عرب اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن کے علاقے شبوہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کےٹھکانوں پر مستند انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرفضائی…

جرمن الیکشن: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار اولاف شولس، ایک عملیت پسند شخص

جرمن الیکشن: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار اولاف شولس، ایک عملیت پسند شخص

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے چانسلر کے عہدے کے امیدوار ہیں۔ شولس بلاشبہ ایک تجربہ کار سیاستدان ہیں اور وہ بحران سے نمٹنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ لیکن ناقدین کے خیال میں…

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کریں گے: شاہ سلمان

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کریں گے: شاہ سلمان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہےکہ سعودی عرب ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریکارڈ شدہ تقریر میں شاہ…

یو اے ای میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی

یو اے ای میں عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی کر دی۔ اماراتی حکام کے مطابق اب طبی مراکز ، بیوٹی سیلونز ، حجام کی دکانوں ، ساحلوں ،…

مراکش کے سول اور فوجی طیاروں کے لیے الجزائر کی فضا بند

مراکش کے سول اور فوجی طیاروں کے لیے الجزائر کی فضا بند

مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) الجزائر نے پڑوسی ملک مراکش کی سول اور ملٹری ایوی ایشن کے لیے اپنی فضائی حدود فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ الجزائر کی سپریم سکیورٹی کونسل کے ایک اجلاس کے دوران کیا…

بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلیے کیریبیئن طوفان کا انتظار

بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلیے کیریبیئن طوفان کا انتظار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلیے کیریبیئن طوفان کا انتظار ہونے لگا جب کہ دسمبر میں ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں بورڈز میں بات چیت کا آغاز ہو گیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم…

بالی وڈ کے وہ معروف اداکار جن کیساتھ کرینہ نے کام کرنے سے انکار کیا

بالی وڈ کے وہ معروف اداکار جن کیساتھ کرینہ نے کام کرنے سے انکار کیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) کرینہ کپور بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیں جو اپنے فلمی کیریئر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں ’بیبو‘ کے نام سے شہرت پانے والی کرینہ کپور نے ماضی میں کئی…

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت…

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کروانے میں کس کا ہاتھ تھا؟ فواد چوہدری حقائق سامنے لے آئے

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کروانے میں کس کا ہاتھ تھا؟ فواد چوہدری حقائق سامنے لے آئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیوزی…

افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ

افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بدھ کے روز اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ہسپتالوں کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 45 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری کر دی…

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکی دورے کا ایجنڈا کیا ہے؟

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکی دورے کا ایجنڈا کیا ہے؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نریندر مودی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھی خطاب…

بھارت: اسد الدین اویسی کے گھر پر شدت پسند ہندوؤں کا حملہ

بھارت: اسد الدین اویسی کے گھر پر شدت پسند ہندوؤں کا حملہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) رکن وفاقی پارلیمان اسد الدین اویسی کی بھارتی پارلیمان کے قریب واقع سرکاری رہائش گاہ پر شدت پسند ہندووں نے توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے ہندو سینا کے پانچ کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔ آل انڈیا مجلس…

کیا طالبان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت ملے گی؟

کیا طالبان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت ملے گی؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔ ادھر چینی اور امریکی صدر نے اپنے خطاب میں مذاکرات اور…