نظر ثانی کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ماہ میں خالی کروانے کا حکم

نظر ثانی کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ماہ میں خالی کروانے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں ٹاور خالی کروانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر…

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

مردان (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ خیبر پختونخوا کے علاقے مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی…

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز ہیں، جن میں سے 58 فیصد ووٹرز پاکستان کے 20 اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم بیرون ممالک ووٹ کا زیادہ فائدہ پی ٹی آئی…

’شیم آن سندھ حکومت‘، چیف جسٹس پاکستان کی سخت تنقید

’شیم آن سندھ حکومت‘، چیف جسٹس پاکستان کی سخت تنقید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دوران سماعت…

توشہ خانہ کے تحائف کن لوگوں کو سستے داموں فروخت کیلئے دستیاب ہوتے ہیں؟

توشہ خانہ کے تحائف کن لوگوں کو سستے داموں فروخت کیلئے دستیاب ہوتے ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ریاست کی ملکیت سمجھے جانے والے توشہ خانہ کے تحائف صرف سیاسی اور بیوروکریسی کی اشرافیہ (سویلین اور ملٹری) اور اعلیٰ عدلیہ کے ججوں میں فروخت کیلئے دستیاب ہوتے ہیں۔ معاشرے کے ان انتہائی با اثر افراد کو…

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مون سون کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث کراچی میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے صوبہ سندھ پر…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد پر پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کر گئے اور 2333 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے…

کینیڈا کے الیکشن میں وزیراعظم ٹروڈو کی جماعت ایک بار پھر کامیاب

کینیڈا کے الیکشن میں وزیراعظم ٹروڈو کی جماعت ایک بار پھر کامیاب

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔ جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی کی کامیابی کے بعد کینیڈا میں ایک بار پھر اتحادی حکومت بننےکا امکان ہے۔…

طالبان نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہین کو اپنا سفیر نامزد کر دیا

طالبان نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہین کو اپنا سفیر نامزد کر دیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے رواں ہفتے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر…

سوڈان میں بغاوت کا مقصد اقتدار پر قبضہ کرنا تھا: اہم تفصیلات جاری

سوڈان میں بغاوت کا مقصد اقتدار پر قبضہ کرنا تھا: اہم تفصیلات جاری

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خود مختار کونسل نے فوج کے ایک گروپ کی طرف سے کی گئی ناکام بغاوت کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔ کونسل کی طرف سے منگل کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ…

امریکا افغان جنگ کے بعد ’انتھک سفارت کاری کے دور‘کا آغاز کر رہا ہے: جوبائیڈن

امریکا افغان جنگ کے بعد ’انتھک سفارت کاری کے دور‘کا آغاز کر رہا ہے: جوبائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو بتایاکہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا’’انتھک سفارت کاری کےایک نئے دورکا آغاز‘‘کر رہا ہے۔ صدربائیڈن نے جنرل اسمبلی کے 76ویں سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے، اردوان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے، اردوان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اُٹھا دیا۔ اپنے خطاب میں طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے…

لیبیا: قومی اسمبلی نے حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا

لیبیا: قومی اسمبلی نے حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کی زیرِ قیادت حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ترجمان عبداللہ بالحق نے فیس بُک سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی…

طالبان کے نائب وزراء کی فہرست: خواتین کا نام و نشان نہیں

طالبان کے نائب وزراء کی فہرست: خواتین کا نام و نشان نہیں

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اپنی عبوری کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے نائب وزراء کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فہرست میں بھی کسی ایک خاتون کا نام شامل نہیں۔ طالبان نے اپنی کابینہ کے نائب وزراء کے ناموں…

کیا طالبان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت ملے گی؟

کیا طالبان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت ملے گی؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔ ادھر چینی اور امریکی صدر نے اپنے خطاب میں مذاکرات اور…

سوڈان: فوجی بغاوت کی کوشش ناکام

سوڈان: فوجی بغاوت کی کوشش ناکام

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی حکام کا کہنا ہے کہ منگل کے روز فوجیوں کے ایک گروپ کی جانب سے بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور ملک حکمراں کونسل اور فوج کے کنٹرول میں ہے۔ اس تازہ پیش رفت…

ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی، قدر میں کمی

ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی، قدر میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شرح سود میں اضافے اور برآمدی شعبوں کی ڈالر کی بھنائی بڑھنے سے منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی اڑان رک گئی۔ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے…

دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا بیان سامنے آگیا

دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے…

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک

پونے (اصل میڈیا ڈیسک) مراٹھی فلموں کی 25 سالہ اداکارہ اشواری دیش پانڈے کار حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اشواری دیش پانڈے کی کار کو حادثہ 20 ستمبر کی صبح تقریباً 5…

نواز شریف کی جائیدادیں فروخت کرنے کیلئے نیب کا متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ

نواز شریف کی جائیدادیں فروخت کرنے کیلئے نیب کا متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ…

پاکستان بین الاقوامی سیاحت، کھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے محفوظ ہے، آرمی چیف

پاکستان بین الاقوامی سیاحت، کھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے محفوظ ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان ہرقسم کی بین الاقوامی سیاحت،کھیلوں اورکاروباری سرگرمیوں کیلئے محفوظ ہے۔ آرمی چیف نے یونان کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے…

میرکل دور کے بعد حکومت قائم کرنا ایک طویل مرحلہ

میرکل دور کے بعد حکومت قائم کرنا ایک طویل مرحلہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) چھبیس ستمبر کو جرمن شہری اپنے ملک کی نئی پارلیمان کا انتخاب کریں گے لیکن وفاقی حکومت کا قیام اور نئے چانسلر کے منتخب ہونے میں وقت لگے گا۔ چار سال قبل جرمن انتخابات کے بعد نئی حکومت…

پاکستان کی جانب سے اشتعال انگیزی یا خلاف ورزی نہیں ہوئی، بھارتی فوج

پاکستان کی جانب سے اشتعال انگیزی یا خلاف ورزی نہیں ہوئی، بھارتی فوج

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ کشمیر میں طالبان یا پھر مبینہ پاکستانی عسکریت پسندوں کے آنے سے متعلق فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ فوج کے مطابق اس برس پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی…