جرمن الیکشن: ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں کے احتجاج میں شدت

جرمن الیکشن: ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں کے احتجاج میں شدت

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن الیکشن سے چند روز قبل تحفظ ماحول کے کارکنان چانسلر امیدواروں سے ملاقات پر زور دے رہے ہیں۔ برلن میں جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں نے بھوک ہڑتال میں شدت کی دھمکی دی…

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے وزیراعلی سندھ طلب

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے وزیراعلی سندھ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف داٸر نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس…

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشورہ کریں گے، فواد چوہدری

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشورہ کریں گے، فواد چوہدری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشورہ کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے…

کراچی میں کیمروں کی ضرورت اور سیف سٹی پراجیکٹ کا حال

کراچی میں کیمروں کی ضرورت اور سیف سٹی پراجیکٹ کا حال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر اور پورٹ سٹی ہونے کے سبب معیشت کا مرکز بھی ہے، کراچی کی آبادی ڈھائی کروڑ کے لگ بھگ ہے جس میں مقامی، مختلف شہروں اور بیرون ملک سے آنے والے…

دورہ امریکا، شاہ محمود قریشی نے ایس او پیز کو نظرانداز کر دیا

دورہ امریکا، شاہ محمود قریشی نے ایس او پیز کو نظرانداز کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ امریکا کے موقع پر تمام کورونا ضابطہ کار (ایس او پیز) کو نظرانداز کر دیا۔ شاہ محمود قریشی نے اکثرموقعوں پرماسک لگانے سے گریز کیا۔ انہوں نے ائیرپورٹ پرماسک لگایا…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری فضل الہی نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکلنے اور واپڈا ہاؤس و سوئی گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں منعقدہ جرگے میں بات…

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں کیلئے کھولنا بہتر ہو گا، شاہ محمود قریشی

افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں کیلئے کھولنا بہتر ہو گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر نیویارک پہنچ گئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان نے…

ملک میں کورونا مزید 81 زندگیاں نگل گیا، مثبت کیسز کی شرح تقریباً 4 فیصد رہ گئی

ملک میں کورونا مزید 81 زندگیاں نگل گیا، مثبت کیسز کی شرح تقریباً 4 فیصد رہ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 81 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1 ہزار 897 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں: سعودی عرب

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ سعودی وزیر خارجہ ان دنوں بھارت کے دورے پر موجود ہیں جہاں…

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے: ذبیح اللہ مجاہد

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے: ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ صحت، اعلیٰ تعلیم، اسکول، پولیس اور عدلیہ کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ اداروں…

الہول کیمپ میں شدت پسندوں کے حملوں میں 70 افراد ہلاک: واشنگٹن پوسٹ

الہول کیمپ میں شدت پسندوں کے حملوں میں 70 افراد ہلاک: واشنگٹن پوسٹ

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں ’داعش‘ کے خاندانوں اور دیگر شدت پسندوں کے لیے قائم کردہ ’الہول کیمپ‘ کے عہدیداروں نے اطلاع دی ہے کہ جنوری سے اب تک شمال مشرقی شام کے اس کیمپ کے اندر 70 سے زائد افراد…

آسٹریلیا سے طے شدہ سکیورٹی اور آبدوز معاہدے سے امریکا دستبردار نہیں ہو گا: وائٹ ہاؤس

آسٹریلیا سے طے شدہ سکیورٹی اور آبدوز معاہدے سے امریکا دستبردار نہیں ہو گا: وائٹ ہاؤس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے واضح کیا ہے کہ فرانس کے غیظ وغضب کے باوجود امریکا کا آسٹریلیا سے طے شدہ آبدوز معاہدے سے دستبردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ جین ساکی نے کہا…

اقوام متحدہ: امریکہ اور چین باہمی تعلقات کو بہتر بنائیں بصورت دیگر سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے

اقوام متحدہ: امریکہ اور چین باہمی تعلقات کو بہتر بنائیں بصورت دیگر سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے چین اور امریکہ کو “سرد جنگ ” کی وارننگ دی اور مکمل طور پر خراب باہمی تعلقات میں بہتری لانے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے 76 ویں جنرل…

جاپان کا فیصلہ: کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگائی جائے گی

جاپان کا فیصلہ: کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لگائی جائے گی

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان نے کورونا وائرس اور اس کے ویریئنٹوں کے خلاف جدوجہد کے لئے شہریوں کو ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپان نے کورونا وائرس اور اس کے ویریئنٹوں کے خلاف جدوجہد کے لئے شہریوں…

جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ

جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن اراکینِ پارلیمنٹ نے ایس پی ڈی کے اہم سیاستدان اور وزیر خزانہ اولاف شولس سے ممکنہ مالیاتی فراڈ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ اولاف شولس اس وقت پارلیمانی انتخابات میں چانسلر کا منصب سنبھالنے کے…

ہسپانوی جزیرے کے آتش فشاں کا لاوا بہتا ہوا سمندر کے قریب

ہسپانوی جزیرے کے آتش فشاں کا لاوا بہتا ہوا سمندر کے قریب

لا پالما (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی جزیرے لا پالما میں واقع آتش فشاں سے لاوا اگلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ کھولتا لاوا پیر کی شام سمندر گرنا شروع ہو جائے گا۔ لا پالما جزیرہ شمالی مغربی افریقہ میں واقع…

روسی پارلیمانی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعت کامیاب

روسی پارلیمانی انتخابات، پوٹن کی حامی جماعت کامیاب

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر پوٹن کی حامی سیاسی جماعت یونائٹڈ رشیا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کریملن نے اس الیکشن کو منصفانہ قرار دیا ہے جبکہ یورپی یونین نے اس انتخابی عمل کی…

نیوزی لینڈ آئندہ سال سیریز کی آس دلانے لگا

نیوزی لینڈ آئندہ سال سیریز کی آس دلانے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ آئندہ سال سیریز کی آس دلانے لگا۔ جمعے کے روز پہلا ون ڈے شروع ہونے سے قبل کیویز نے اچانک سیکیورٹی تھریٹ کا جواز پیش کرتے ہوئے دورہ ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا،…

علی ظفر اور گل پانڑا کے کتھک ڈانس کی سوشل میڈیا پر دھوم

علی ظفر اور گل پانڑا کے کتھک ڈانس کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر اور گل پانڑا کے کتھک ڈانس کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ گلوکار و اداکار علی ظفر نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کا ٹیزرریلیزکیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر…

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود 7.25 فیصد ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے محسوس کیا…

اسپیکر، وزرا کیخلاف اینٹی کرپشن کو خط لکھنے کی خبرغلط ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

اسپیکر، وزرا کیخلاف اینٹی کرپشن کو خط لکھنے کی خبرغلط ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے وزیراعلیٰ جام کمال کی جانب سے اسپیکر اور صوبائی وزیروں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کو خط لکھے کی خبر کی تردید کردی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا…

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح ہوئی مجھے پتہ ہے، اعظم سواتی

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح ہوئی مجھے پتہ ہے، اعظم سواتی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کس طرح ہوئی مجھے پتہ ہے۔ اسلام آباد میں بابر اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اعظم خان سواتی نے کہا کہ…

اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر…

’ملکی وقار مجروح ہو گا‘، حکومت کا وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے سے انکار

’ملکی وقار مجروح ہو گا‘، حکومت کا وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن کا حکم اسلام…