لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ملنے والے مبینہ تھریٹ الرٹ سے متعلق سوالات اٹھا دیے۔ لاہور میں کی جانے والی پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اگلے اتوار کے پارلیمانی الیکشن میں ایس پی ڈی کے اولاف شُولس کو واضح برتری حاصل ہے۔ دوسری جانب میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو کے آرمین لاشیٹ بھی ان کا…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی ایک یونیورسٹی میں ایک ٹین ایجر کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا نوجوان بھی مارا گیا ہے۔ روسی شہر پیرم کی ایک یونیورسٹی میں ایک نامعلوم شخص…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی نیوز اینکر ارنب گوسوامی کے حالیہ دعوؤں کا سوشل میڈیا پر بہت مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ گوسوامی نے دعوی کیا کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاکستانی فوج موجود ہے۔ حالانکہ اصل میں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج سے 26 ستمبر تک 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں انسداد پولیو مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ بلوچستان کے تمام 34 اضلاع میں بھی انسداد پولیو…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملے سے ٹھیک 40 دن قبل، پنجاب کے کرائم انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے 22 جنوری 2009ء کو واضح تھریٹ الرٹ (خطرے کا انتباہ) جاری…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوورسیز ووٹرز کا پاکستان کے سخت مقابلے والے 20 حلقوں میں بلند رجحان ہے اور قومی اسمبلی کے ان 20 حلقوں میں تقریباً 7 لاکھ اوور سیز ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ کُل ایک کروڑ غیر ملکی ووٹرز میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس مثبت کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 4.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے…
ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جب کہ افراد 2 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روز صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کو ایک بار پھر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے اپنے کیے ہوئے وعدے اب تک پورے نہیں کیے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق فرانس نے اتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب میں انسانیت کو خطرے سے دوچار کرنے والے ہر نظریئے پر ترکی کا موقف پیش کروں گا۔ صدر نے نیو یارک روانگی سے قبل استنبول…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اور کابینہ کے رُکن عادل الجبیر نے اتوار کو یورپی یونین کے ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مملکت اور یورپی یونین کے درمیان مختلف شعبوں میں…
دوشنبے (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے مستقبل، خوشحالی اور سلامتی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے افغان شہریوں کے انخلاء میں مدد فراہم کرنے پر پاکستان کا خصوصی شکریہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سو سے زائد افغان صحافیوں نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ اس حوالے سے صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز(آر…
ہریانہ (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے کنگ خان اِن دنوں اپنے ملک میں انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کی گئی نفرت انگیز مہم کی زد میں ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ رواں برس اکتوبر میں ریلیز ہونی ہے…
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ منسوخ میچز دوبارہ کھیلنے سے متعلق کچھ عرصےمیں سوچ بچار کریں گے جبکہ دورہ منسوخ ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو جو مالی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے صدارتی آرڈیننس اورمیڈیا پابندیوں کے خلاف 27 ستمبر کو وزارت خزانہ کے باہراحتجاج کا اعلان کر دیا جبکہ 30 ستمبر سے ملک گیر تاجرکنونشن منعقد کیے جائیں گے۔ یہ اعلان تنظیم تاجران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدرکا انتخاب ہوگیا۔ مفتی محمد تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نئے صدر کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مولانا انوارالحق کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر وفاقی وزرا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ فواد چوہدری اور شبلی…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کا پرانا انٹرویو ان دنوں بھارتی میڈیا پر زیرِگردش ہے۔ اداکارہ نے ایک بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ اداکار شاہ رخ خان…