کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا سے پہلے آخری ڈرون حملے سے متعلق سامنے آنے والی نئی معلومات نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے حملے…
قندوز (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے صوبائی ترجمان نے بین الاقوامی برادری سے اس جنگ زدہ ملک کے لیے امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہاں انسانی بحران پر قابو پایا جا سکے۔ طالبان کے صوبائی ترجمان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کے مطابق نئی جرمن حکومت جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے ترقیاتی منصوبہ جات کو مزید وسعت دے سکتی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق نئی جرمن حکومت یقینی طور پر ایسی پالیسی کو مزید فعال بنا سکتی ہے۔…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں پشاور کے 5 پولیس اسٹیشنز کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کیا جائے گا۔ سی سی پی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گرین لائن منصوبے کی بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ “فین شن” جہاز پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کا بتانا ہے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بخار بھی سر اٹھانے لگا ہے۔ پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف لاہور میں 29 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نادرا طارق ملک نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے معاملے پر متعلقہ حکام کی سرزنش کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نادرا نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھل بہزادی میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ کوہاٹ کے علاقے ڈھل بہزادی میں نامعلوم افراد انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کر گئے اور 2580 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے کچھ دنوں سے حکومت کی تشکیل پر طالبان رہنماؤں کے درمیان بڑے اختلافات پھیلنے کی خبریں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی ہیں۔ دارالحکومت کابل میں صدارتی محل میں طالبان کی حکومت کے نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) سرب صدر الیگزنڈر ووجچ کا کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات نے مغربی بلقانی علاقے میں امن و استحکام کے تحفظ میں اضافی ضمانت فراہم کی ہے۔ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ نے استنبول کے وحدیتن…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ کسی ایک نسلی یا سیاسی گروپ سے تعلق رکھنے والی حکومت افغانستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی۔ خبر ایجنسی کےمطابق ٹی وی پر خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی پارلیمانی الیکشن میں محض ایک ہفتہ رہ گیا ہے۔ انتخابی رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو کو بقیہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی صفوں میں تقسیم کی خبریں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ تاہم سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ یہ گروپ ماضی میں بھی اختلافات دور کر کے اپنے مقصد کے حصول کے لیے متحد ہو کر کام…
میلبرن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا، مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے الیکشن کمیشن نے ملک میں جاری 3 روزہ پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کا دعویٰ کیا ہے۔ خیال رہے کہ روس میں پارلیمانی انتخابات جمعے کے روز شروع ہوئے تھے جو کہ اتوار تک جاری رہیں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عمر شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد منگل کو متوقع ہے۔ میڈیکل ایئرکرافٹ کی لینڈنگ اور روانگی کے لیے سی اے اے سے پیشگی اجازت لے جائے گی۔ کراچی کے نجی…
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے۔ دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل نے اپنے ٹوئٹر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی، ترسیلات زر 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپیہ غیر مستحکم رہا۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق ہفتے وار کاروبار میں ڈالر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی افغان حکومت میں شمولیت کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) تقریبا ایک ماہ پہلے افغانستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان پر پہلا حملہ کیا گیا ہے۔ پے در پے ہونے والے دھماکوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے فرانس کے ساتھ اربوں ڈالر کی ایک ڈیل منسوخ کر کے امریکا سے ایٹمی آبدوزیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانس کو اپنے قریبی دوست امریکا کی یہ بات پسند نہیں آئی اور اس نے ان…