اسٹیڈیم سے باہر حملے کا خطرہ تھا، جیسینڈا آرڈرن

اسٹیڈیم سے باہر حملے کا خطرہ تھا، جیسینڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ انتظامیہ نے بالآخر پاکستانی حکام کو اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں لاحق خطرات کے بارے میں معلومات دے دی ہیں۔ پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر…

ن لیگ نے جاوید لطیف کو ٹی وی پر دیے گئے بیان پر شوکاز نوٹس بھیج دیا

ن لیگ نے جاوید لطیف کو ٹی وی پر دیے گئے بیان پر شوکاز نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پارٹی کے سینیئر رہنما میاں جاوید لطیف کو نجی ٹی وی پر دیے گئے بیان پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ جاوید لطیف کو جاری نوٹس میں کہا…

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری فقیر علی کو اغوا کرنے والے تاحال گرفتار نہ ہو سکے

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری فقیر علی کو اغوا کرنے والے تاحال گرفتار نہ ہو سکے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہملٹن میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری فقیر علی کو اغوا کرنے والے ملزمان اب تک گرفتار نہ کیے جا سکے۔ پولیس کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین کو اغوا اور ان کے 21 سالہ بیٹے حسنین علی کو…

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آ گئی

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے جب کہ 2512 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…

کراچی سے ہیٹ ویو کا خاتمہ، گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند

کراچی سے ہیٹ ویو کا خاتمہ، گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہو سکیں۔ اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے،جمعے کو پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، جذوی ہیٹ…

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز

شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختون خوا سے 2 ممبران کی تقرری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا۔ شہباز شریف نے…

خیبر پختونخوا میں کورونا وبا کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

خیبر پختونخوا میں کورونا وبا کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں کورونا کے حوالے سے ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کی دے دی۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری صحت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور…

طالبان کی مدد بھارت کا پروپیگنڈا ہے، پاکستان نے افغان فوج کو لڑنے سے منع کیا؟ وزیراعظم

طالبان کی مدد بھارت کا پروپیگنڈا ہے، پاکستان نے افغان فوج کو لڑنے سے منع کیا؟ وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کی واحد صورت ایک مشترکہ حکومت ہے۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کہا طالبان نے 20 برسوں میں…

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

انڈو پیسفک معاہدہ: فرانس نےامریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

انڈو پیسفک معاہدہ: فرانس نےامریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے انڈو پیسفک معاہدے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جمعے کے روز فرانس کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فرانسیسی…

ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے، یونیسیف

ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے، یونیسیف

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ فنڈ برائے اطفال’ یونیسیف ‘ (UNICEF) کے مطابق ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تقریباً ایک کروڑ بچوں کو زندہ رہنے کے لیے…

ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کے معاملے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کے معاملے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور…

29 اگست کو کابل میں ڈرون حملہ فاش غلطی تھی: واشنگٹن کا اعتراف

29 اگست کو کابل میں ڈرون حملہ فاش غلطی تھی: واشنگٹن کا اعتراف

پینٹاگان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے تسلیم کر لیا ہے کہ فوجی انخلا سے چند دن قبل کابل میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں دس معصوم شہری ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے…

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

آلمیلو (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کے شہر آلمیلو میں چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اووریجسیل ریجنل پولیس کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سٹین سٹراٹ شاہراہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس…

بحرین اور امارات سے تعلقات کے ثمرات سمیٹ رہے ہیں: اسرائیل

بحرین اور امارات سے تعلقات کے ثمرات سمیٹ رہے ہیں: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے باور کرایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ تعلقات کے نتیجے میں ہم نے بہت سے ثمرات حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ…

طالبان حکومت تمام طبقات کی نمائندہ نہیں مگر اس سے مذاکرات کریں گے: روس چین

طالبان حکومت تمام طبقات کی نمائندہ نہیں مگر اس سے مذاکرات کریں گے: روس چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو مزید کھلے پن اور جامع حکومت کے قیام کی طرف بڑھنے دیا جائے اور اعتدال پسندانہ داخلہ اور خارجہ پالیسیاں اپنائی جائیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے…

سعودی عرب : جازان پر بارودی ڈرون طیاروں سے حملے کی حوثی کوشش ناکام

سعودی عرب : جازان پر بارودی ڈرون طیاروں سے حملے کی حوثی کوشش ناکام

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی افواج نے علی الصبح حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجے گئے چار بارودی ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔ طیاروں کو بھیجے جانے کا مقصد مملکت کے صوبے جازان میں شہریوں کو…

’طالبان سے بچنے کی کوشش کرنے والے افغانوں کو چھوڑ دیا گیا‘

’طالبان سے بچنے کی کوشش کرنے والے افغانوں کو چھوڑ دیا گیا‘

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق اور مہاجرین کی بہبود کے گروپوں نے یورپی یونین پر یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ اس نے طالبان سے بچنے کے لیے افغانستان سے نکلنے کی کوشش کرنے والے افغانوں کی مناسب مدد نہیں…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی واقع ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی سے 1761 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ…

ورلڈ کپ؛ گرین شرٹس مدثر کی فیورٹ ٹیموں میں شامل

ورلڈ کپ؛ گرین شرٹس مدثر کی فیورٹ ٹیموں میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مدثر نذر نے گرین شرٹس کو ورلڈکپ کی اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے مدثر نذر نے کہا کہ جب…

سونو سود محکمہ انکم ٹیکس کے شکنجے میں

سونو سود محکمہ انکم ٹیکس کے شکنجے میں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار سونو سود مبینہ ٹیکس چوری پر محکمہ انکم ٹیکس کے شکنجے میں آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے آج سونو سود کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اداکار کے…

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 20 ویں…

پاکستان میں غربت و افلاس مزید اضافے کا خدشہ

پاکستان میں غربت و افلاس مزید اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور ایکس چینج ریٹ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد عام آدمی سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ پیٹرول اور ڈالر کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس…

آکوس دفاعی معاہدے سے فرانس اور یورپی یونین ناراض، چین برہم

آکوس دفاعی معاہدے سے فرانس اور یورپی یونین ناراض، چین برہم

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘انتہائی غیر ذمہ دارانہ‘ فعل قرار دیا۔ فرانس نے اسے ‘پیٹھ میں خنجر گھونپ دینے‘ کے مترادف کہا جبکہ ای یو نے شکایت کی…