وکلا کی ڈگریاں چیک کروانے کا عندیہ: کئی حلقوں کی طرف سے خیرمقدم

وکلا کی ڈگریاں چیک کروانے کا عندیہ: کئی حلقوں کی طرف سے خیرمقدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سپریم کورٹ نے وکلا کی جعلی ڈگریوں اور قانون کی تعلیم کی بہتری کے لیے ایک کمیٹی بنانے کا اشارہ دیا ہے اوراس سلسلےمیں ارکان کمیٹی کے نام بھی طلب کیے ہیں۔ ملک کی وکلا…

ٹی 20 رینکنگ، بابر اعظم اور رضوان کی پوزیشنز بچ گئیں

ٹی 20 رینکنگ، بابر اعظم اور رضوان کی پوزیشنز بچ گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی 20 رینکنگ ٹاپ 10 میں اکھاڑ پچھاڑ سے بابر اعظم اور محمد رضوان کی پوزیشنز بچ گئیں۔ بنگلا دیش و نیوزی لینڈ اور سری لنکا و جنوبی افریقہ کی سیریز کے اختتام پر آئی سی سی نے…

کرینہ کپور کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ایئرپورٹ پر روک لیا

کرینہ کپور کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ایئرپورٹ پر روک لیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی ’بیبو‘ اداکارہ کرینہ کپور کو ممبئی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور کو اپنے شوہر اداکار سیف علی خان اور دو بیٹوں کے ہمراہ ممبئی…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتا دی

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔ سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…

ناجائز ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

ناجائز ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ناجائز و ناکام ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ عالمی یوم جمہوریت کی مناسبت سے اپنے بیان میں بلاول بھٹو…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست…

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہو گی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہو گی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، ہفتے کے چھ…

پاکستان رینجرز کی تاریخ کے طویل قامت اہلکار عبدالوحید توجہ کا مرکز بن گئے

پاکستان رینجرز کی تاریخ کے طویل قامت اہلکار عبدالوحید توجہ کا مرکز بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویل قامت اہلکار عبدالوحید عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ اور سینہ 42 انچ چوڑا ہے، انہیں ان کے دراز…

شمالی کوریا کا دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے بدھ کے روز دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ پیانگ یانگ نے دو روز قبل بھی ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ اِس وقت اُس کے اتحادی ملک چین کے وزیر خارجہ…

منال خان کا عروسی لباس کہاں اور کتنے کاریگروں نے تیار کیا؟

منال خان کا عروسی لباس کہاں اور کتنے کاریگروں نے تیار کیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کا نیا جوڑا معروف اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام ان دنوں میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ تاہم اب اداکارہ منال خان کا عروسی لباس سوشل میڈیا صارفین کی…

تحریک عدم اعتماد پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا

تحریک عدم اعتماد پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنےخلاف تحریک عدم اعتماد کو نظر انداز کر دیا اور کہا کہ…

طلبا کو بھی ٹیکہ لگے گا، کالجوں میں کورونا ویکسی نیشن شروع

طلبا کو بھی ٹیکہ لگے گا، کالجوں میں کورونا ویکسی نیشن شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے احکام پر کالجوں میں طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو گیا۔ حکومت سندھ کے فیصلے کے پیش نظر کراچی کے سرکاری اور نجی کالجوں میں17 سال اور اس سے زائد…

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوام بالخصوص تاجروں کے احتجاج کے بعد پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں دی گئی رعایت (ری میشن) ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ رواں مالی برس کے آغاز پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا…

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی…

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں او پی ڈی یومیہ 600 مریضوں تک محدود، عوام کی مشکلات میں اضافہ

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں او پی ڈی یومیہ 600 مریضوں تک محدود، عوام کی مشکلات میں اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی میں مریضوں کے معائنے کو محدود کردیا گیا ہے جس کے بعد اب یومیہ 600 مریضوں کو ہی دیکھا جائے گا۔ خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ…

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی۔ درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ…

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

سینیئر طالبان رہنما ملا برادر اور خلیل الرحمان حقانی میں صدارتی محل میں تلخ کلامی

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ طالبان ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس کو بتایا کہ طالبان کے شریک بانی اور…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

جن انسانی حقوق کی یہ بات کرتے ہیں، میں انہیں نہیں جانتا: ملا امیر خان متقی

جن انسانی حقوق کی یہ بات کرتے ہیں، میں انہیں نہیں جانتا: ملا امیر خان متقی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان عوام کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی…

400 ایرانی نژاد امریکیوں کا جوبائیڈن سے ایرانی صدر کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

400 ایرانی نژاد امریکیوں کا جوبائیڈن سے ایرانی صدر کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی 400 سے زائد ایرانی نژاد امریکی دانشوروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں انہوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عاید کرتے ہوئے امریکی…

شام اور عراق کی سرحد پر ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد ہلاک

شام اور عراق کی سرحد پر ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد ہلاک

شام (اصل میڈیا ڈیسک) سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے منگل کو کہا ہےکہ نامعلوم طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد پر البوکمال کے دیہی علاقوں میں ایرانی مسلح گروہوں سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔ اس…

ایران نے ’آئی اے ای اے‘ کی معائنہ کاری کے عمل کو سبوتاژ کیا ہے: یورپی یونین

ایران نے ’آئی اے ای اے‘ کی معائنہ کاری کے عمل کو سبوتاژ کیا ہے: یورپی یونین

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کل منگل کو کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے عالمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاری کے عمل کو نقصان پہنچایا ہے۔ یورپی یونین نے مزید کہا کہ ایران نے…

طالبان کے ’گڑھ‘ قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرہ

طالبان کے ’گڑھ‘ قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرہ

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کو غلبہ حاصل کیے قریب ایک ماہ ہو گیا ہے۔ مختلف شہروں سے طالبان اقدامات کے خلاف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے گڑھ سمجھے جانے والے قندھار میں بھی ہزاروں افراد ایک احتجاجی مظاہرے…

یورپی یونین چار اہم ترین مسائل سے مسلسل دوچار

یورپی یونین چار اہم ترین مسائل سے مسلسل دوچار

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) ہر سال یورپی کمیشن یورپی یونین کے امور کا جائزہ لیتا ہے اور کمیشن کا صدر یورپی پارلیمان میں ایک تقریر بھی کرتا ہے۔ اس سال اس یورپی اتحاد کو جواہم ترین مسائل درپیش ہیں وہ وہی ہیں…