اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کلبھوشن یادھو کو وکیل فراہم کرنے کے لیے 13 اپریل تک بھارت کو ایک اور موقع دے دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ نے جاسوسی کے لیے آنے والی بھارتی جدید ترین آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی اور اسے بھاگنے پر مجبور کردیا، حالیہ 5 برس میں بھارت کی چوتھی آبدوز کی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کی طرف سے یوکرین میں جنگی جرائم کے ممکنہ ارتکاب کی باقاعدہ چھان بین کرے گی۔ ایسے جرائم کے ارتکاب کی تصدیق کے لیے مسلمہ بین الاقوامی…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) یامریکہ کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکہ کے ساتھ کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسی لیے واشنگٹن بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی والی کمپنیوں میں روسی فوج کیلئے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ خبرایجنسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو حالیہ واقعات پر گہری تشویش ہے، حالیہ واقعات سفارت کاری کی ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی ق لیگ کے فیصلے پر منحصر ہے۔ اگر گجرات کے چوہدریوں نے وزیراعظم کا ساتھ دیا تو توقع ہے کہ یہ تحریک ناکام ہو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ کو اپنا مارچ قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) سے پھر مارچ کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی بنوں کو خفیہ ذرائع سے انٹیلی جنس اطلاعات تھیں کہ بدنام زمانہ بھتہ خور اور بم دھماکوں میں انتہائی مطلوب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ نےامپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کر دی۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف کب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اگلے 48 گھنٹوں میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے غیر…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی بمباری سے پاکستانی، بھارتی، چینی و دیگر طلبہ کو خطرہ ہے۔ یوکرین کی وزارت خارجہ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر خارکیف اور سمی میں اپنی…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین جنگ میں اپنے 498 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ روس کی سرکاری نیوز ایجنسی RIA نے وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین پر حملے کے دوران روس کے 498…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بدھ کے روز یوکرین پرروس کے حملے کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی ہے اور اس کی سرزنش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں لڑائی بند کرے اور اپنی…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین کے شاہ حمدبن عیسیٰ آل خلیفہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے کی سلامتی اور استحکام کا لازمی ستون ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق شاہِ بحرین بدھ…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لیے “پابندیوں کو مزید بڑھایا جانا چاہیے”۔ وزیر…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس نے بطور جرمن چانسلر اپنے پہلے دورہ اسرائیل کے دوران بدھ کے دن کہا کہ ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کی بحالی اب مزید مؤخر نہیں ہو سکتی۔ اسرائیل اس معاہدے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ چین بھی تائیوان پر حملہ کر دے گا اور انہیں لگتا ہے کہ یہ جلدی ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس بزنس کی میزبان ماریا بارٹیرومو…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپنر نیتھن لائن کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلاشبہ دنیا کے بہترین بلےباز ہیں تاہم انہیں بالنگ کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والی پریس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 32 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس میں…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے ایک ٹیلنٹ شو میں معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار روہت شیٹھی پر اچانک شیشے کی بوتل توڑ دی۔ بالی ووڈ اداکارہ نے کانچ کی بوتل مذاقاً فلم ساز پر توڑی۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صحافتی تنظیموں نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای اور ایمینڈ نے مشترکہ طور پر درخواست دائر کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، نوجوانوں کو چاہیے کہ ہنر سیکھیں کاروبار کریں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…