انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان…

عمر شریف کی علالت پر بھارتی فنکار بھی تشویش میں مبتلا

عمر شریف کی علالت پر بھارتی فنکار بھی تشویش میں مبتلا

ممبئی: پاکستانیوں سمیت بھارتی فنکار بھی ’کنگ آف کامیڈی‘ عمر شریف کی علالت پر تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ گزشتہ کچھ روز سے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ عمر شریف نے…

اسد عمر نے 2023 کے عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرنے کا اعلان کر دیا

اسد عمر نے 2023 کے عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے 2023 کے عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ…

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الو کھیت کی جان، کراچی کی شان، فرزند پاکستان، کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، حاضر جواب، مزاحیہ جملوں سے لوگوں کو لاجواب کرنے والے معروف اداکار عمر شریف کی طبیعت ہر لمحے بگڑ رہی ہے۔ اہلیہ زرین غزل…

افغانستان میں جاری حالات و واقعات کا کشمیر پر کیا اثر پڑے گا؟

افغانستان میں جاری حالات و واقعات کا کشمیر پر کیا اثر پڑے گا؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت اور وہاں کے موجودہ حالات کے بھارت کے زیر انتظام کشمیر پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ وہاں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا…

اسرائیلی جیل سے مفرور چار فلسطینی قیدی گرفتار، دو باقی

اسرائیلی جیل سے مفرور چار فلسطینی قیدی گرفتار، دو باقی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل میں سرنگ بنا کر پیر چھ ستمبر کو…

نائن الیون کی بیسویں برسی: بائیڈن کی جانب سے اتحاد کی اپیل

نائن الیون کی بیسویں برسی: بائیڈن کی جانب سے اتحاد کی اپیل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو یارک کے ٹوئن ٹاورز پر حملوں کی بیسویں برسی کے موقع پر شہريوں سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ بائیڈن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘اتحاد…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی۔ اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کووِڈ ٹیسٹ ہوگا…

پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے نیچے آ گئی

پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے نیچے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ ماہ بعد 6 فیصد سے نیچے آ گئی۔ کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد انتقال کر گئے…

’اقبال پارک واقعے کے بعد عثمان بزدار کھل کر سامنے آئے اور وفاق کو واضح پیغام دیا‘

’اقبال پارک واقعے کے بعد عثمان بزدار کھل کر سامنے آئے اور وفاق کو واضح پیغام دیا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد 3 سال کے اندر جہاں دوسرے مسائل سامنے آئے وہاں پولیس اور انتظامیہ کو کنٹرول کرنا بھی ایک بڑا مسئلہ رہا۔ پنجاب میں اتنے چیف سیکرٹری اور آئی جیز تبدیل…

پی آئی اے کی پرواز کو یو اے ای سول ایوی ایشن نے کیوں روکا؟

پی آئی اے کی پرواز کو یو اے ای سول ایوی ایشن نے کیوں روکا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ جانے والے طیاروں کے فلائٹ مینجمنٹ کمپیوٹر میں نیوی گیشن یا رہنمائی فراہم کرنے کیلئے مطلوبہ ڈیٹا ہی نہیں ہے۔ 6 ستمبر کو…

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن اقبال پولیس کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار ٹک ٹاکر امبرین کے ساتھ زیادتی میں بھی ملوث نکلا۔ زمان ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر امبرین ڈول کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 959/21بجرم دفعات 376 اور 506 ٹیلی…

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی جبکہ آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں بھی صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شکرگڑھ ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) حسو خیل میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حسو خیل، میر علی میں خفیہ اطلاعات کی…

نور مقدم قتل: ’ملزم کے والد نے بیٹے سے کہا گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آ رہے ہیں‘

نور مقدم قتل: ’ملزم کے والد نے بیٹے سے کہا گھبرانا نہیں، لاش ٹھکانے لگانے بندے آ رہے ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کر لی ہیں۔ پولیس کی جانب سے…

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قائد اعظم محمد علی جناح کا 73واں یوم وفات آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے نجات دہندہ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی آج انتہائی عقیدت…

طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کر دی

طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کر دی

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں،…

سعودی عرب کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

سعودی عرب کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون انکوائری کمیشن کے سربراہ ٹامس کین کا کہنا ہے امریکا میں پیش آئے واقعات میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ طیاروں کے حملے کو روکا جا سکتا…

امریکا نے ڈرون حملے میں داعش کے بجائے افغان امدادی کارکن اور بچوں کو نشانہ بنا دیا

امریکا نے ڈرون حملے میں داعش کے بجائے افغان امدادی کارکن اور بچوں کو نشانہ بنا دیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے لی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی…

یو اے ای نے پاکستان و دیگر ممالک سے ویکسین شدہ رہائشیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

یو اے ای نے پاکستان و دیگر ممالک سے ویکسین شدہ رہائشیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے جمعے کو اعلان کیا کہ…

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہو گئے

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہو گئے

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر…

گیارہ ستمبر: دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو بہت مہنگی پڑی

گیارہ ستمبر: دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو بہت مہنگی پڑی

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) بیس سال قبل القاعدہ کے دہشت گردوں نے عالمی طاقت امریکا کو للکارا تھا۔ زخمی قوم نےنیویارک War on Terror یعنی ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ کا اعلان کر دیا۔ اس جنگ کے نتائج سے ساری دنیا طویل…

’افغانستان، امریکا سے بہت دور ہے‘

’افغانستان، امریکا سے بہت دور ہے‘

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں نے دنیا بھر پر گہرے اثرات مرتب کیے تھے۔ ان حملوں کے بعد افغانستان اور اس کے شہریوں کی معاشرت کو بھی حیران و پریشان کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔…

طالبان کے ساتھ بات چیت کی جائے : گوٹیرس کا عالمی برادری پر زور

طالبان کے ساتھ بات چیت کی جائے : گوٹیرس کا عالمی برادری پر زور

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں اقدار سنبھالنے والی تحریکِ طالبان کے ساتھ ’بات چیت‘ کرے۔ انہوں نے باور کرایا کہ افغانستان کو ’اقتصادی طور پر…