اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لبید نے دھمکی دی ہے کہ اگر دنیا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے میں ناکام رہی تو اسرائیل تہران کے خلاف حرکت میں آئے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دُنیا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم کی صدارت میں برکس ممالک کی ورچوئل سربراہی کانفرنس نے ”شمولیتی بین افغان مذاکرات” پر زور دیا۔ اور طالبان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ افغانستان کی سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال…
بیونس آئرس (اصل میڈیا ڈیسک) لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بنا کر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا، انہوں نے یہ کارنامہ بولیویا کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں انجام دیا، ان کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سردیوں میں بجلی کے زیادہ استعمال پر صارفین کو مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ملک بھر میں ایڈوانس میٹرنگ انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ بھی شروع کیا…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) فلم انڈسٹری سے جڑے فنکار ہمیشہ مداحوں اور ٹرولز کے ریڈار پر رہتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ شردھا کپور نے اپنے قریب کھڑے بھکاری کو نظر انداز کردیا جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 83 افراد انتقال کر گئے اور 3689 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شرکت…
اقوام (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل سے تعلق رکھنے والے ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغیر پردے والی عورت ’کٹے ہوئے تربوز‘ کی مانند ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان کے ایک رکن کی کابل میں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر کنٹرول کے بعد جہاں طالبان کی جانب سے حکومت سازی کا عمل جاری ہے وہیں مختلف افغان رہنماوں کے ناموں سے منسوب مقامات کے ناموں کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے طالبان کو ’ کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا ہے۔ جمعرات کے روز کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ایئرلائن 11 ستمبر سے سعودی عرب کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔اس نے یہ اعلان سعودی عرب کی جانب سے متحدہ عرب امارات پرکووِڈ-19 کے تعلق سے عاید سفری پابندیاں ختم…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران موجود ہے شام میں کوئی استحکام نہیں آسکتا۔ انہوں نے یہ بات روس کے دورے کےموقعے پر ماسکو میں کہی۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران کا جوہری…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت افغانستان کی معیشت کو زندہ رکھنا بہت اہم ہے ورنہ لاکھوں افغان مفلسی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ادھر چین نے افغان قومی اثاثوں کو منجمد کرنے کے امریکی فیصلے پر شدید…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جا سکتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا تو وزیر خزانہ شوکت ترین نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر کابل پہنچ گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، حکومت پاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لیے امداد کی ترسیل…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں برکس گروپ میں شامل پانچ ممالک کا اجلاس جمعرات 9 ستمبر کو ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا کی نگاہیں افغانستان پر لگی ہوئی ہیں۔ بھارتی وزیراعظم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر وکلا تنظیموں کے احتجاج کے پیش نظڑ سپریم کورٹ کے باہر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ مختلف بارکونسلز کا مؤقف ہے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق کا کہنا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔ آسٹریلوی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کی اِن دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر اب ان کے شوہر اداکار یاسر نواز نے بھی پیروڈی کی ہے۔ ندا یاسر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے قریب آتے ہی کورنگی کریک کنٹونمنٹ میں میلہ سج گیا۔ 59 امیدوار کورنگی کے 5 وارڈز میں 12 تاریخ کو اپنی قسمت آزمائیں گے۔ کراچی کنٹومنٹ بورڈ کے انتخابات، سیاسی جماعتوں نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امدادی سامان لے کر تین سی 130 طیارے افغانستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف…