کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق دوپہر میں شہرمیں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، کہیں کہیں تیز…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ حکومت سے ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، مہنگائی کی وجہ سے عوام انتہائی تکلیف میں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری اور لائیو…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور 4062 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نئی افغان حکومت 11 ستمبر کو نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے والے روز حلف اٹھائے گی۔ طالبان کی جانب سے دو روز قبل عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا تھا جس میں ملا محمد حسن اخوند…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وبا سے متاثرہ ممالک کی درجہ بندی کا نظام یکم اکتوبر کو تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، اس تبدیلی کے پیش نظر گرین اور ایمبر کے بجائے صرف…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے کابل میں داخلے کے وقت ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی نے اپنے دوسرے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی اہلیہ کے اثاثوں کی تحقیقات عالمی اداروں سے کرانے…
یریوان (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینی وزیر اعظم نکول پاسنیان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ترکی کے ساتھ خشکی کے اور ٹرینوں کےر استے تعلقات بحال کرنے کےلیے تیار ہے۔ پاشنیان نے دارالحکومت یریوان میں اس حوالے سے کہا کہ امکان…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کئی ہزار افغان باشندے جو گزشتہ چند دہائیوں میں پناہ کی تلاش میں بھارت پہنچے، اب اپنے لیے زیادہ حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں، ایک ایسے وقت میں جب بھارت نےافغانستان سے بھاگنے والوں کو اپنے ہاں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے ہنگامی حالات کے وزیر ژیوگنی زینیچیف مختلف ملکی اداروں کی طرف سے قطبی علاقے میں کی جانے والی ایمرجنسی مشقوں کے دوران انتقال کر گئے۔ ان کی موت کی اطلاع بدھ آٹھ ستمبر کو روس کی…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں دو ہزار پندرہ کے دہشت گردانہ حملوں کے زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور صالح عبدالسلام نے دوران سماعت عدالت میں ایک بیان دیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ ’داعش کا ایک سپاہی‘ ہے۔…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار اور ٹی وی پروڈیوسر رجَت بیدی کی گاڑی سے ٹکرانے والا مزدور گزشتہ روز اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیش بودھ نامی مزدور پیر کے روز نشے کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کے الیکٹرک اور کے ایم سی کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کو ہونے والی سزا کے خلاف اپیل میں وکیل تبدیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ مریم نواز نے کہا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت پر ایک بار پھر شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ابھرتی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد چین کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی خودمختاری، آزادی، سالمیت کا احترام کرتے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد ایک طرف پاکستان نے افغانستان کے ہمسایوں کی ایک میٹنگ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ بھی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ…
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی جزیرے لیسبوس پر واقع موریا کیمپ آٹھ ستمبر سن 2020 کو جل کر خاکستر ہو گیا تھا۔ اس آگ کی وجہ سے بارہ ہزار سے زائد تارکین وطن بے گھری کا شکار ہو گئے تھے اور ایک…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا انتقال کر گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار کی جانب سے والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔ اکشے کمار کی جانب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے ایک ویڈیو گیم میں لڑائی کو دکھا کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ پنج شیرحملوں میں پاکستان نے کارروائی کی۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا۔ 20 اور 21 جولائی کی درمیانی شب ہینگ ٹونگ کے کیپٹن عمر کی مدد کی دہائیاں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کو منتقل کر کے اسے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ آپریشن سومنات کے دوران پاک بحریہ کے جہازوں نے ہندوستانی بندرگاہ دوارکا پر حملہ کرکے دشمن کا غرور بھی خاک میں ملا دیا تھا۔ یوم…