اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک آزادیِ کشمیر کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی میت چھینے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارتی فاشزم کی ایک اور مثال ہے۔ سید علی گیلانی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعد ازاں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے صوبے بھر کے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شا ہ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اسکولز اکبر لغاری…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے لیے 923 ارب روپے مالیت کا متوازن بجٹ پیش کیا تاہم سال کے اختتام پر بجٹ کا حجم 756 ارب رہ گیا، اخراجات 687 ارب کے ہوئے۔ گزشتہ مالی سال 2020-21ء…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے شیخ زاید…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے سیاسی ان بن رہی لیکن وہ اچھے انسان اور زیرک سیاستدان ہیں۔ چوہدری نثار کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی اپنے سیاسی کارڈ بہتر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں تیارہونے والی کرونا ویکسین’کوف ایران برکت‘ غیرملکی ویکسینوں سے بہتر اور زیادہ فعال ہے۔ خیال رہے کہ رواں سال جنوری ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی قائم مقام خاتون نائب وزیر اعظم وزیر دفاع اور خارجہ امور زینہ عکر کے دورہ شام کے دوران دمشق میں شامی وزیر خارجہ خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ویڈیو سامنے آنے کےبعد سوشل میڈیا پر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہر طرح کے امکانات سے محرومیت کے دوران سواس کنونشن میں منظر عام پر آنے والے پختہ یقین و عزم کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کا دامن ہاتھ سے نہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں قطر کے سفیر کے مطابق تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یوں بیرون ممالک سے کابل تک امدادی سامان کی فضائی ترسیل دوبارہ ممکن اور اندرون…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی سریع الحرکت فوج کا کوئی فوری اقدام بھی مغرب کی افغانستان میں ناکامی کو روک نہیں سکتا تھا۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ یونین کی رکن ریاستیں نیٹو میں اپنی موجودگی کو مزید…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پولیس کو خدشہ ہے کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر مسلمان جہادیوں بشمول جرمن انتہاپسندوں کا گڑھ بن سکتا ہے۔ ستمبر گیارہ کے دہشت گردانہ واقعات کے بیس برس بعد افغانستان میں پھر طالبان کا جھنڈا لہرا رہا…
میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں۔ مونٹریال میں ہونے والے باکسنگ میچ میں میکسیکو کے شہر اواس کالینتیس سے تعلق رکھنے والی باکسر جینیٹ زاپاٹا چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ترکی کے معروف اور شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ کترینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ہمراہ فلم ٹائیگر 3کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں 12 ستمبر سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات ہورہے ہیں، تحریک انصاف کی جانب سے چند روز پہلے کینٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی گئی تھی، پی ٹی آئی کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمت کرنے والی فورس کے سربراہ احمد مسعود کا کہنا ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لیے لڑنے سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ طالبان افغانستان کے 34 میں…
پنجشیر (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ طالبان کی جانب سے جلد ہی نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے مگر مغربی ممالک نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کا ائیر بس طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے والی کنیکٹنگ راڈ ٹوٹ گئی جس…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ایک اعلی سطح کا وفد بھی کابل گیا ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹے اسپتال میں داخل ہیں، دونوں کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق 31 اگست کو جمشید چیمہ کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی مدعیت میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنکنگ عدالت نے شوگر ملز انکوائری کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ شوگر ملز انکوائری کیس میں ایف آئی اے بنکنگ جرائم کورٹ لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی…