امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بارش کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں بارش کے باعث آج ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکلز بھی ملتوی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان میں عارضی طور پر قیام پذیر غیرملکیوں کو اگلی منزل پر پہنچانے کیلئے افغانستان میں سابقہ اتحادی افواج کے طیاروں نے اسلام آباد کیلئے جمعے کو اپ اور ڈاؤن کی 8…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سازشیں ناکام ثابت ہوئیں اور تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ الیکشن بھی جیتے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہو گئے۔ صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی صحافتی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے حکومت کے مجوزہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس بل کو پاس کرنے سے باز رہے بصورت دیگر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے ایک ایرانی انٹیلی جنس نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں جس پر الزام ہے کہ وہ دوسرے ممالک میں ایرانی کارکنوں اور اپوزیشن کو نشانہ بنا رہا ہے۔ وزارت خزانہ نے وضاحت کی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ چین نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھلا رکھنے اور مالی امداد بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ افغانستان میں طالبان کو نئی حکومت کے طور پر تسلیم نہیں کرے گا۔ انہوں نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں کو بتایا کہ افغانستان میں نئے حقائق…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے قریبی ذرائع کے مطابق محمد سعید الحکیم جمعے کو 85 سال کی عمر میں عراق کے شہر نجف میں دل کا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اب تک ناقابل تسخیر رہنے والی وادی پنجشیر پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ وادی پنجشیر کے تمام 34 اضلاع پر ان کا…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے محمد انعام بٹ ابتدائی دونوں مقابلے جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ روم اٹلی میں جاری ایونٹ میں گوجرانوالہ کے محمد انعام بٹ نے پہلی فائٹ میں یوکرائن کے ریسلر…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی نئی فلم ’تھالے وی‘ کی پروموشن میں رکاوٹ پر اسٹاگرام انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے انسٹاگرام انتظامیہ کو مخاطب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی قرضوں میں کمی لانے کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے دعوے تو کیے جاتے رہتے ہیں مگر عملی کام اس کے برعکس ہوتا ہے۔ ماضی میں ملکی قرضوں میں اضافے کی صورت حال کو دیکھا جائے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روز کے لیے بند کرنے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آج متوقع تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ نئی افغان انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک مؤخرکر دیا گیا ہے۔ 15 اگست 2021 کو طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوئے جس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے اور 3787 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں اپنا چہرہ نمو دار کرنے والے ایدا طوفان سے ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 45 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی جنوبی ریاست لوزیانا…
آک لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ کی ایک سُپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والے حملہ آور کو پولیس کی طرف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) حوثی باغیوں کو امید ہے کہ وہ ملک کے شمال میں حکومتی کنٹرول والے آخری علاقے پر بھی قبضہ کر لیں گے۔ حالیہ دنوں میں یمن کے متحارب گروہوں میں لڑائی مزید شدید ہو گئی ہے اور کم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فون پر افغانستان کی صورتحال اور دیگر علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بلنکن نے سعودی وزیر…