یوکرین تک مغربی ہتھیار کیسے پہنچ رہے ہیں؟

یوکرین تک مغربی ہتھیار کیسے پہنچ رہے ہیں؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین ایک غیر معمولی اقدام کے تحت یوکرین کو ہتھیاروں، اسلحے کی خریداری اور ترسیل کے لیے مالی مدد فراہم کر رہی ہے۔ لیکن یہ ہتھیار یوکرین تک کیسے پہنچیں گے؟ یورپی یونین نے یوکرین کے لیے…

‎حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے: شہباز شریف

‎حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ‎نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر…

جہانگیر ترین گروپ کے اراکین وزیراعظم کے ساتھ ہیں: فواد چوہدری

جہانگیر ترین گروپ کے اراکین وزیراعظم کے ساتھ ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ جہانگیر ترین گروپ کے اراکین وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ…

کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کہاہے کہ کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ جب تک عدالت مداخلت نہ کرے ادارے سوئے ہوتے ہیں کیا یہ…

پی پی عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو گا

پی پی عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو جائے گا، مارچ سکھر سے گھوٹکی پھر رحیم یار خان روانہ ہو گا، بلاول بھٹوزرداری نے رات سکھرمیں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پرقیام کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی…

بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے بگڑتے حالات دیکھ کر صوبے کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، کیا وہ بیدار بھی ہیں۔ نواب شاہ میں حقوق سندھ مارچ سے خطاب میں انہوں نے…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 22 افراد جاں بحق،765 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 22 افراد جاں بحق،765 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 22 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

روس کی یوکرین میں بمباری جاری، مرکزی ٹی وی کی عمارت پر حملے میں 5 افراد ہلاک

روس کی یوکرین میں بمباری جاری، مرکزی ٹی وی کی عمارت پر حملے میں 5 افراد ہلاک

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں مرکزی ٹی وی کی عمارت پر روس کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مرکزی ٹی وی کے ٹاور پر میزائل…

یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگا دی

یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگا دی

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگا دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایوان صدر یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی بلاک میں اسپوتنک…

چوہدری برادران اور وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی: طارق بشیر

چوہدری برادران اور وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی: طارق بشیر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری برادران سے وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ چوہدری برادران سے ملاقات میں…

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو…

پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد

پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق موٹر کیب رکشہ، موٹر سائیکل رکشہ اور کارگولوڈر کو جاری مینو فیکچرنگ لائسنس…

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا…

محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری ملنے پر خوش

محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری ملنے پر خوش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان محمد حفیظ کو ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری مل گئی۔ محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد اور نیا کام ملنے پر کافی خوش دکھائی دیے۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ بچوں کو اسکول پہنچا نا…

نامور شاعر و مصنف ناصر کاظمی کی 50 ویں برسی

نامور شاعر و مصنف ناصر کاظمی کی 50 ویں برسی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامور غزل گو شاعر، صحافی اور مصنف ناصر کاظمی کی آج 50 ویں برسی منائی جا رہی ہے، پہلے شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو غزل کے صف اول کے شعرا میں لاکھڑا کیا، ناصر…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یوکرین پر حملےکے اثرات عالمی معیشت پر تیزی سے پڑ رہے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

پوٹن کو جو بائیڈن کی وارننگ: ‘آمر کو قیمت چکانی پڑتی ہے’

پوٹن کو جو بائیڈن کی وارننگ: ‘آمر کو قیمت چکانی پڑتی ہے’

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “ظلم وجبر پر ہمیشہ آزادی کی فتح ہوتی ہے” اور ولادیمیر پوٹن نے یوکرائن پر” منصوبہ بند اور بلا اشتعال”حملہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو…

ہمیں کوئی نہیں توڑ سکتا یوکرین کے عوام حارحیت کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں، صدر یوکرین

ہمیں کوئی نہیں توڑ سکتا یوکرین کے عوام حارحیت کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں، صدر یوکرین

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادمیر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی نہیں توڑ سکتا یوکرین کے عوام حارحیت کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ یورپی پارلیمنٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا…

جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین

جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی کے ساتھ جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کیف میں ٹی وی ٹاورپرروسی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق…

مغربی کنارے پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دو مختلف مقامات پر فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے…

نیٹو: ہم جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے

نیٹو: ہم جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر روس کے حملوں سے شروع ہونے والی جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ہم نہ تو یوکرین میں فوجی بھیجیں گے اور نہ ہی اس ملک کی فضائی حدود میں…

’یورپ ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے،‘ یوکرینی صدر زیلنسکی

’یورپ ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے،‘ یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمان سے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ جنگ میں ان کے ملک اور یوکرینی عوام نے اپنے حوصلے دکھا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب یورپ ثابت…

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہو گا، عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت…

عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کیخلاف ہو گئے، شہباز شریف

عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کیخلاف ہو گئے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کے خلاف ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ عمران خان کا میڈیا پربے قابو غصہ…