یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل جمعرات کو سلووینیا میں ختم ہو گیا۔ اس موقع پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار جوزف بوریل نے یہ بات زور دے کر کہی کہ یورپی…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان کے حیدر علی نے پیرالمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا، حیدر علی نے تیسری باری میں 47.84…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پارکوں میں خواتین کی انٹری کے اوقات کار متعین کرنے پر پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال…
چمن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر افغانستان سے متصل چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چمن بارڈر کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔ قبل…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور اتحادی ممالک افغانستان سے نکل ضرور چکے ہیں، مگر امریکی صدر جوبائیڈن کے مطابق ان کو اب بھی طالبان پر وہ ’’لیوریج ‘‘ موجود ہے کہ ان سے وعدوں کی پاس داری کے مطابق شہری انخلا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ یروشلم میں اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا امریکی منصوبہ ایک ‘خراب آئیڈیا‘ ہے، جس سے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔ دوسری طرف فلسطینی حکام کا کہنا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجووں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔ جنرل مارک ملِی نے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گجرپورہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں گرفتار فیکٹری مالک نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ گجر پورہ واقعے میں گرفتار فیکٹری مالک ندیم کا پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا ہے۔ ملزم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی استصواب رائے کی کشمیریوں کی تحریک کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن میں گرمی ہوگی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج گرمی بدستوررہے گی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باجوڑ کے سرکاری اسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔ باحوڑ سے جماعت اسلامی کے ارکان صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے اور 4103 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک آزادی کشمیر کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سید علی گیلانی کو سخت سکیورٹی میں آج صبح سپردخاک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طالبان کے نائب امیر اور قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے سینئر کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر وادی میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کے مطابق سید علی گیلانی کی وفات پر ایک…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ امریکا اور افغان عوام کے لیے سراسر سانحات اور نقصانات کا باعث بنی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) چند روز قبل افغان دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے دھماکے سے متعلق نئے انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ائیر پورٹ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گرد تنظیم فتح اللہ (FETO) کا بلقان سے بھی خاتمہ کر دیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار سربیا میں ترکی کے نئے قونصل خانے کی…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں جہادی دہشت گردی کے نام سے ایک نیا کورس متعارف کرایا گیا ہے، جس میں ‘جہادی دہشت گردی‘ کو مذہبی دہشت گردی کی واحد شکل قرار دیا گیا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹر رچرڈ بلومینتھل نے کل بدھ کے روز بیروت کے دورے کے دوران کہا کہ لبنان کو ایرانی ایندھن کی ترسیل پر انحصار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے یہ بات بیروت میں ایک پریس کانفرنس کے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی انخلا تو مکمل ہوا مگر افغانستان سے فرار ہو کر پناہ کی تلاش میں نکلنے والے مہاجرین کی ذمہ داری اب کون اُٹھائے گا؟ یورپی ممالک کوشش کر رہے ہیں کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک یہ ذمہ…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال آج شام سری نگر میں ہوا، سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے۔…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامزد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری ہے تاہم انھوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں چیف سلیکٹر محمد وسیم اور دیگر عہدیداروں سے ملاقاتوں میں اپنے ویژن سے…