کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد کے تجارتی مراکز میں لاک ڈاؤن کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اس اقدام کے خلاف جمعرات 2 ستمبر کو ایم اے جناح روڈ پر…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس جولائی میں انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی ہے اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق سابق اداکارہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او پشاور عباس احسن نے افغانستان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ فرشتہ کی جانب سے پولیس پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ افغان طالبہ فرشتہ کی جانب سے الزام لگایا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی کو تباہی اور بربادی قرار دے دیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی نے آخری فون کال میں فوجی امداد اور سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا تھا- لیکن دونوں کو طالبان کی برق رفتار کامیابی کا بظاہر نہ تو اندازہ تھا…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اعلیٰ فوجی حکام نے عسکریت پسندوں کے والدین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مبصرین اسے بھارتی حکومت کی پبلک ریلیشنز کی ایک کوشش کا نام دے رہے ہیں۔ بھارت کے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) گوگل، فیس بک اور مائیکروسوفٹ جیسے ادارے یورپی یونین کا موقف اپنے حق میں رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ ان کی طاقت کو محدود کرنے کی قانون سازی کا عمل ادھورا رہے۔…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں شہید کیے گئے 3 لیویز اہلکاروں کے ورثاء کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ مانگی میں شہید ہونے والے لیویز اہلکاروں کے لواحقین اور قبائل کا پانچویں روز بھی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت صوبے بھر میں کورونا کی بوسٹر ڈوز 5 مقامات پر لگائی جائے گی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا کی بوسٹر ڈوز سندھ کے شہر کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں لگائی جائے گی، کراچی میں ڈاؤ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کی مہم کے دوران پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کا ائیرپورٹ انتہائی مصروف رہا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی رپورٹ کے مطابق 16 اگست سے 31 اگست…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں عالمی وبا کورونا کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج سے پیٹرول نہيں مل سکے گا۔ پیٹرول کے علاوہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات پر پشاور کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور کے پانچ علاقے اعجاز آباد،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس وصولی کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی کی شرح ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایک نمائندہ حکومت بنانا طالبان کی کوشش بھی ہے اور خواہش بھی، امید ہے کہ وہ اس میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 101 افراد انتقال کر گئے اور 3559 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
امریکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس طویل ترین جنگ کے خاتمے کا یہی بہترین متبادل تھا۔ ادھر امریکیوں کی واپسی کے بعد سے کابل…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے عالمی برادری پر افغانستان کے معاملے میں باہمی تعاون کے ساتھ کاروائیاں کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سربی روزنامہ پولیٹکا سے انٹرویو میں افغانستان میں طالبان اقتدار کے حوالے سے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی دو دہائیوں پر محیط غیر ملکی افواج کے خلاف جنگ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔ طالبان اب افغانستان پر حکومتی عمل کو حتمی شکل دینے کی کوشش میں ہیں لیکن انہیں کئی بڑے چیلنجز…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مبینہ طور پر امریکی فوج کے کتوں کی کابل ائیر پورٹ پر پنجروں میں بند تصاویر پر وضاحت دے دی ہے۔ جان کربی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ابھا شہر میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ عرب ممالک کی طرف سے اس حملے کو…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ایئرپورٹ سے امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے کچھ عہدے داروں نے اس خبر کی تصدیق…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں نے بارودی ڈرون سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون سے حملہ کیا گیا،…
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دوبارہ طالبان کے کنٹرول میں چلے جانے اور ہندوکش کی اس ریاست سے امریکا کے فوجی انخلا کی تکمیل کے اگلے ہی روز ایک اعلیٰ بھارتی اہلکار نے پہلی مرتبہ دوحہ میں طالبان کے ایک مرکزی…
جنوبی افریقا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ڈیل اسٹین نے کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر…