ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی ‘حجاب’ پہن کر جم آنے کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔ راکھی ساونت تنازعات کے باعث شہرت رکھتی ہیں اور آئے روز اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ گزشتہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی 2021ء میں حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے جب کہ یہ حجم جولائی 2020ء میں لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں دگنا ہے۔ وفاقی حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے قرضے غیرملکی زرمبادلہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان سمجھ چکے ہیں کہ وہ غیر ملکی حمایت کے بغیر نہیں چل سکتے اور دنیا کو افغانستان میں امن تباہ کرنے والوں کو پہچاننا ہو گا۔ وزیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 50 ارب روپے سے زائد کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارلیمانی سال مکمل ہونے پر 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا رہا ہے، جس سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کے خواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اور لوگ کرتے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلا کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں طالبان سے ملکیوں اور غیر ملکیوں کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شہر قائد میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سفارت خانے کے حکام نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے اڈیالہ جیل میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کو امریکی شہری ہونے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خا رجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان سے فوجی انخلا مکمل ہونے کے حوالے سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت میں جوہری مواد کی چوری کے تازہ ترین واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت میں دو لوگوں کو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ماہرہ خان کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اور…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فورسز کے افغانستان سے مکمل انخلاء سے ذرا قبل کرائے گئے ایک سروے کے مطابق تین چوتھائی امریکی شہریوں کا کہنا تھا کہ تمام امریکی شہریوں کے انخلاء تک امریکی فورسز کو وہاں رہنا چاہیے تھا۔ خبر…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں پولیس مقابلے کے دوران محافظ فورس کے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق مانگا منڈی قبرستان کے قریب ایک شہری سے ڈکیتی واردات کی کال موصول…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی پیر کی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے اور اس طرح امریکا کی 20…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے اور 3838 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے اپنا فوجی انخلا ڈیڈ لائن سے قبل ہی مکمل کرلیا ہے۔ امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کر لیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی رات 12 بجے سے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )کے مطابق دھماکا آسمان منزا کے علاقے میں سکیورٹی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے بائرکتار اقنجی طاروز ڈروان کے ترکی کی انجینئرنگ صلاحیتوں کی نئی علامت اور آسمان میں ہماری آزادی کا نیا نمائندہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی صدارت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان سے دہشت گردی کے حوالے سے طالبان کا نام حذف کر دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کو بھارت کی جانب سے بھی طالبان کو تسلیم کرنے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے یورپی ممالک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپ میں اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یورپی براعظم میں گزشتہ ہفتوں کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے معروف ٹی وی چینل پر کسی طالبان رہنما کا پہلی بار لائیو انٹرویو کرنے والی خاتون نیوز اینکر اپنا وطن چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہوگئیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق افغانستان کی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی…